Posts

Showing posts from January 10, 2019

نسخہ بغدادی کیا ہے اور اسکی فضیلت

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ کہ نسخہ بغدادی کہاں سے ثابت ہے اور اسکی کیا حقیقت ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ *وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* *ہمارے آقا پیران پیر روشن ضمیر محبوب سبحانی قطب ربانی گیارہوں والے پیر حضور غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالی عنہ کے گیارہ نام مبارک نماز کے بعد اور رات کو سوتے وقت اور صبح میں پڑھنا زیادہ ثواب ہے اور اس کے ورد سے دل کی نیک مرادیں پوری ہوں گی اور بلائیں دور ہوں گی اور تمام نیک کاموں میں کامیابی حاصل ہوگی* *نافع الخلائق* *حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے مبارک نام میں بہت ہی فیض وبرکت ہے* *اور جب ہم یا غوث المدد پکارتے ہیں تو ولیوں کے شہنشاہ حضور غوث پاک رضی اللہ تعالی عنہ کی غیبی مدداور ظاہری مدد حاصل ہوتی ہے* *مجدد ابن مجدد ہم شبیہ غوث اعظم حضور مفتی اعظم مصطفیٰ رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں* *کہا جس نے یا غوث اغثنی تو دم میں* *ہر آئی مصبیت ٹلی غوث اعظم* *سرکار بغداد کے گیارہ نام مبارک* *١ سید محی ا...

شیعہ اور سنی میں اتحاد ممکن ہے یا نہیں؟

محمد ریاض اختر: ⏰⏰⏰⏰7⃣8⃣6⃣⏰⏰⏰⏰ *السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا شیعہ اور سنّی میں اتحاد ممکن ھے؟*  *اگر ہے تو اسکی کیا کیا صورتیں ھیں ۔ اور اگر نہیں تو کیوں؟* *براۓ مہربانی جواب عنایت فرمائیں* ⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰ =========-------------------=========   *💜وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ💜* *✒الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب* *ناممکن ہے -* *🍃کیونکہ ہمارے پیارے نبی مخبر صادق حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نےچودہ سو سال پہلے  فرمایا ہے کہ :👇* *"انَّ بنِی اسرائیل تَفَرقت علی ثنتین وسبعین مِلَّۃ و تفترق اُمَّتی علی ثلٰث و سَبعِین ملۃٍ کُلّھُم فِی النّار الَّا ِملّة واحِدة-"_* *🍃یعنی ، ' بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی - ان میں ایک فرقہ کو چھوڑ کر باقی سب فرقے ناری و دوزخی ہوں گے - "* *( 📚 مشکوٰۃ شریف صفحہ ٣٠ )* *بے شک ؛ زبان مصطفی ترجمانِ خدا ہے -* *🌹" ہے قول محمد قول خدا "🌹* *کہ شانِ مصطفٰی میں قرآن ناطق ہے* ...

کیا کسی شخص پر کوئی ولی آ سکتے ہیں ؟؟؟

السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ علمائے اہل سنت کی بارگاہ میں بڑے ہی ادب کے ساتھ ایک سوال ہے کہ آج کل لوگ یہ کہتے ہیں کہ فلاں صاحب کے اوپر کوئ ولی حاضر ہوتے ہیں یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ حاضر ہوتے ہیں ایسا کہنے والا یا گمان کرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے کیا یہ صحیح ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا  *♦سائل:محمد سراج رضا رائے پور♦* ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *📝الجواب اللھم ہدایتہ الحق والصواب*   *صورت مستفسرہ میں حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں*  *یہ سب مکر و فریب کی باتیں ہیں، کوئی بزرگ کسی پر نہیں آتا, ایسا اعتماد جائز نہیں, ہاں خبیث, ہمزاد, اور جنات آتے ہیں,*  *📚فتاویٰ شارح بخاری دوم صفحہ (147)*  *🌹واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🌹* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  *📝ازقلم حضرت علامہ مولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار '* *الجواب صحیح 👇* *محمد شرف ا...

نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنا درست نہیں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ درود ابراہیمی کے متعلق جو پوسٹ تھی کہ نماز کے علاوہ پڑھنا دروست نہی اگر کسی صاحب کے پْس ہو تو برائے کرم ارسال فرما دیں  *🌹سائل؛ فقیر قادری🌹* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *📝الجواب بعون الملک الوھاب الھم ہدایتہ الحق والصواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*  *صورت مذکورہ میں عرض ہے کہ درود ابراہیمی شریف نماز میں مکمل اور نماز سے باہر غیر مکمل ہے کیونکہ درود ابراہیمی شریف کے ساتھ التحیات شریف میں اسپشل طور پر سلام موجود  ہے* -  *جیساکہ حضور مفسر قرآن حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ والرضوان اپنی کتاب "مرات شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم صفحہ ٩٨ " پر تحریر فرماتے ہیں کہ :*  *" خیال رہے کہ یہ ( درود ابراہیمی شریف) ہے, نماز میں صرف یہی پڑھا جائے گا اور درود نہیں ، مکر نماز کے علاوہ یہ درود شریف غیر مکمل ہوگا - کیونکہ اس میں سلام نہیں اور قرآن پاک نے صلوتہ و سلام دونوں کا حکم دیا -*  *لہذا .....!!! خارج نماز وہ درود شریف پڑھو ! جس میں صلوتہ و سلام دونوں ہوں - نماز میں چونکہ...

مسلمانوں کو Happy new year کہنا کیسا

السلام علیکم___________ کیا فرماتے ہیں علماے اہل سنت اس مسئلے ذیل میں کے مسلمانوں کو انگریزی نیا سال منانا اور Happy new year کہنا اور بعض لوگ کھیت وغیرہ میں جاکر اس موقع سے کھانا بناتے ہیں اور کھاتے ہیں تو  کچھ لوگ کہتے ہیں جائز ہے اور کچھ کہتے ہیں حرام  اس لیے آپ مدلل  و مفصل جواب عنایت فرمائیں ۔ *🌹ساٸل : حافظ محمد نوشاد علی قادری خورشیدی شیوہر، بہار🌹* 🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸🛸 *۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*   *💚وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ💚*  *✒ جواب........صورت مسئولہ میں نئے سال کی آمد پر جو خوشی منائی جاتی ہے ، اور اس خوشی کے اظہار کیلئے جو افعال اختیار کئے جاتے ہیں مثلاً : پٹاخے پھوڑنا ، تالیاں بجانا ، سیٹیاں بجانا ، ناچ گانا کرنا ، Happy New Year کہنا ، یا نئے سال کی مبار کبادی دینے کیلئے موبائل سے ایک دوسرے کو SMS بھیجنا وغیرہ ، یہ سب ناجائز ہیں ، اور اس میں شرکت یہود و نصاری کی مشابہت اختیار کرنا ہے ، جس پر سخت وعید وارد ہوئی ہے* *جیسا کہ  السنن أبی داود میں ہے کہ "  _لقولہ علیہ السلام : من تشبه بقوم فهو...

حلال جانور کے بعض اجزا۶ حرام یا مکروہ یا ممنوع ہے

*🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ حلال جانور کی آنتیں اور اوجھری کھا نا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں                 *🌹سائل:- نوید رضا🌹* 🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆 ========-----------------========   *💚وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ💚* *✒الجواب بعون الملك الوهاب* *صورت مسئولہ میں جن جانوروں کاگوشت کھایاجاتاہے ان کے سب اجزاء حلال اوران کاکھاناجائزہے مگرجانورکے بعض اجزاء حرام یاممنوع یامکروہ ہیں۔آنت اور اوجھڑی مکروہ اجزاء میں سے ہے لہذا اس کاکھانامکروہ ہے۔* *امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں" آنت کھانے کی چیز نہیں، پھینک دینے کی چیز ہے۔ وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی جائے تو حرج نہیں ۔* _الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ_ *(📚القرآن سورہ نور پ١٨ ع٩)*  *ترجمہ:" خبیث چیزیں خبیث لوگوں کے لئے اور خبیث لوگ خبیث چیزوں کے لئے"۔* *(📚 فتاوی رضویہ، جلد ۲۰، صفحہ ۴۵۷، رضا فاؤنڈیشن لاہور)* *مزید ایک اورمقام پرفرماتے ہیں" ...

ایک مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد بنانا کیسا

**🌹ایک مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد بنانا کیسا🌹 حضرت علامہ مفتی منظور احمد صاحب قبلہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  آپ  کی بارگاہ مین یہ مسئلہ حاضر خدمت ھے کی ایک گاون مین بہت پہلے ایک چھوٹی سی مسجد بنائی گئی ایسی جگہ پر جہان آنے جانے کیلئے دقت ھے اس گاون مین زیادہ تر غیر مسلم ھین اور دو تین گھر مسلم پہلے  تھے اسی درمیان مین کسی شخص نے اپنی زمین پر مسجد بنائی تھی اب جبکہ دس پندرہ گھر اورھو گئے ھین اور یہ لوگ مسجد اپنے گھرون کے درمیان. مسجد بنانا چاھتے ھین.جسکے لئے  جگہ بھی منتخب کر لیا گیا ھےتاکہ پنجوقتہ نماز کے علاوہ جمعہ یا وقت ضرورت عیدین بھی ادا کر سکین ایسی صورت مین کیا اس مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد بنا سکتے ھین اس چھوٹی سی مسجد کو بند کردیا جائے اور نئی مسجد مین نماز ادا کرین یاد رھے پہلے والی مسجد مین بسا اوقات نا نماز ھوتی ھے نا اذان اور دوسری مسجد جو بنائی جائیگی اس مین انشاءاللہ ھمہ وقت پابندی کے.ساتھ  لوگ نماز ادا کرین گے اب ایسی صورت مین کیا کیا جائے تسلی بخش جواب عنات فرمائین مہربانی ھوگی  *🌹المستفتی محمد علی فیضی المتوطن جمنی برگدا ضلع ک...

کھانا کھانے کے فوراً بعد پانی پینا کیسا ہے

السلام عليكم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ حضرت 👇سوال کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ۔  کیا یہ حدیث سے ثابت ہے کہ کھانا کھانے کے فواً بعد پانی نہیں پینا چاہیے ؟ 🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲🖲 *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون الملك الوهاب :*    *کھانے کے فوراً بعد پانی نہ پیا جائے ایسی کوئی حدیث جو ہمارے آقا کریم ﷺ سے مروی ہو میری نظر سے نہیں گزری ہے ہاں.......* *حکیموں کے بادشاہ حضرت لقمان حکیم رضی اللہ تعالٰی عنہ کا یہ ارشاد گرامی ضرور ہے :*      *کھانے کے اول پانی پینا دوا، درمیان میں شفا (یاد رہے! کہ فروٹ، چائے، کھٹی، میٹھی شے کے نہ درمیان اور نہ آخر میں پانی پینا چاہیے)، آخر میں پانی پینا وبا -* *📚احلام دعوتِ طعام، کھانے پینے کی سنتیں، صفحہ نمبر ٤٩*   *📃کھانے کے فوراً بعد پانی نہ پینے کی حکمت :*       *اس کی حکمت یہ ہے کہ کھانے کے بعد فوراً پانی پینے سے معدے کی حرارت بجھ جاتی ہے، جس کے سبب معدے کو کھانا ہضم کرنے میں دشواری ہوتی ہے، البتہ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد حقیقی پیاس لگتی ہے اس وقت پانی پینا ضرور...

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

ختم قادریہ شریف کا  طریقہ کار کیا ہے ؟  اور اس کے فوائد بھی بیان فرمادیں  *🖤المستفتی محمد عرفان رضا🖤* ⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏪⏪⏩⏪⏩ Jawab *ختم غوثیہ کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ (11)افراد ایک ساتھ بیٹھ کر پڑھنا شروع کریں اور مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق ہر شخص گیارہ گیارہ مرتبہ ہر چیز پڑھے،یہ ختم شریف ہر مہینہ چاند کی(10)تاریخ کو سورج غروب ہونے کے بعد سے پڑھا جاسکتا ہے, اگر (10)تاریخ کو نہ پڑھ سکیں تو (11)تاریخ کو سورج غروب ہونے سے پہلے ختم کر لینا ضروری ہے،* *طریقہ حسب ذیل ہیں* *(1)درود ابراہیمی (11)مرتبہ* *(2)سورہ تکاثر (11)مرتبہ* *(3)سورہ کافرون (11)مرتبہ* *(4)سورہ اخلاص (11)مرتبہ* *(5)سورہ فلق (11)مرتبہ* *(6)سورہ ناس (11)مرتبہ* *(7)سورہ فاتحہ (11)مرتبہ* *(8)آیت الکرسی (11)مرتبہ* *(9)الم سے مفلحون تک (11)مرتبہ* *(10)سید سلطان فقیر و خواجہ مخدوم الغریب, پادشاہ و شیخ و درویش و ولی مولانہ, میرے صالح فاطمہ ثانی اسامی والدین, بو سعید پیرایشان مرد حق مردانہ, زینب و بی بی نصیبہ خواہران حضرت اند, ایں آسامی پاک را باید کہ ہر فرزانہ, (11) مرتبہ* *(11)یاشیخ عبد القادر جیلانی شی...

کیا انسان کی کھال پاک ہے؟

*🌹کیا انسان کی کھال پاک ہے؟🌹* السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ 1.کیا زندہ و مردہ انسان کی کھال پاک ہے ۔؟ 2۔ انسان کی کھال کا ناخن برابر حصہ کٹ کر دہ در دہ سے کم پانی میں پڑ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟ بینوا و  توجیروا 🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب اللھم ہدایتہ الحق والصواب *  *صورت مستفسرہ میں حضرت علامہ مفتی امجد علی قدس سرہ نے* *آدمی کی کھال کو نجاست غلیظہ ہی میں شمار کیا ہے* *اسکا حکم= آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی (یعنی دہدردہ سے کم) میں پڑ جائے ،وہ پانی ناپاک ہوگیا اور خود ناخن گر جائے تو ناپاک نہیں* *📚منیة المصلي بيان النجاسة ص(108)* *ایسا ہی بہارشریعت جلد اول حصہ دوم صفحہ (394) پر ہے* *🖤واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🖤* 🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹 *✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار ہند* *٩ ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - - - - - 17/دسمبر 2018* *رابطہ📞 8743811087* *💠آپ کا سوال ہمارا جو...

مسجد کی چھت پہ نماز پڑھنا کیسا ہے

*🌀مسجد کی چھت پہ نماز پڑھنا کیسا ہے 🌀* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ حضرت اس مسٸلہ میں رہمناٸ فرمایا جاۓ مسجد کے اندر کام ہورہا اور مسجد کا صحن خالی ہے تو کیا اس صورت میں مسجد کی چھت پر نماز پنجگانہ باجماعت ادا کیاجاسکتا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت کیاجاۓ آپ کی مہربانی ہوگی *🌹۔ساٸل: عبدالصمد رضوی برکاتی سیتامڑھی بہار 🌹* 💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠 *وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب: صورت مسٸولہ میں جبکہ  مسجد کی صحن خالی ہے جیسے مسجد سیفی کہتے ہیں تو بلاضرورت چھت پر جماعت کرنا مکروہ ہے* *📚 ۔عالمگیری / بہارشریعت حصہ شانزدھم صفحہ 103*    *🖤واللہ تعالی اعلم 🖤* 💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠 *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستار رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبہ افتاء مدرسہ ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ* *9 ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - - - 16/دسمبر 2018*  *رابطہ 📞9007644990* *✅الجواب صحيح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی* ...

حدیث قدسی کا خلاصہ

*🌹؛؛؛حدیث قدسی کا خلاصہ؛؛؛🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ علماۓ کرام مفتیان عظام سے ایک حدیث پاک کی طلب ہے اس تعلق سے کہ ہمارے نبی ﷺ تمام انبیا کرام میں افضل ہیں اس تعلق سے ایک حدیث پاک ہے اس طرح کہ 👇 لو لاک لما خلقت الافلاک یہ مکمل حدیث آپ حضرات میں سے کسی محترم کے ذہن مبارک میں ہو تو مع ترجمہ ارسل فرما دیں مہربانی ہوگی یا پھر اس تعلق سے کوٸ اور حدیث پاک ہو تو ارسال فرما دیں بہت بہت مہربانی ہوگی  *💙السائل؛ محمد نور عالم آسامی💙* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  *📝الجواب بعون الملک الوہاب*   *صورت مستفسرہ میں ؛؛ لولاک لما خلقت الافلاک ؛؛*  *یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ ناقدین حدیث کے نزدیک ثابت نہیں ہاں اس کا معنی دوسری معتبر حدیث سے ضرور ثابت ہے*  *چنانچہ دیلمی نے حدیث لولاک بروایت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما مرفوعا یوں نقل کی ہے*  *اتانی جبریل فقال ان اللہ یقول لولاک ما خلقت الجنۃ و لولاک ما خلقت النار ـ*  *یعنی حضور سیدالمرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میرے جبر...

عورتوں کو سیندور لگانا کیسا ہے

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ*  *عورتوں کو سندور لگانا کیسا بحوالہ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی*  *♣سائل سلمان رضا♣* ــــــــــــــــــــــ🌹ــــــــــــــــــــــــ  *✍🏻الجواب بعون الملک الوہاب*   *صورت مسؤلہ میں سیندور لگانا مثلہ میں داخل اور حرام ہے نیز اس کا جرم پانی بہنے سے مانع ہوگا جس سے غسل نہیں اترے گا*  *📙فتاوی امجدیہ جلد چہارم ص60* *✍ ازقلم ابوالصدف حضرت علامہ مفتی محمد صادق رضا صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی سنگھیا ٹھاٹھول پورنیہ خطیب وامام شاہی جامع مسجد پٹنہ بہار* *رابطہ 7634812623* *🍅آپ کـا ســـــوال ہـمـارا جـــــــواب گـــــــروپ🍅* *🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*