کیا کسی شخص پر کوئی ولی آ سکتے ہیں ؟؟؟



السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
علمائے اہل سنت کی بارگاہ میں بڑے ہی ادب کے ساتھ ایک سوال ہے کہ آج کل لوگ یہ کہتے ہیں کہ فلاں صاحب کے اوپر کوئ ولی حاضر ہوتے ہیں یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ حاضر ہوتے ہیں ایسا کہنے والا یا گمان کرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے کیا یہ صحیح ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا

 *♦سائل:محمد سراج رضا رائے پور♦*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

 *📝الجواب اللھم ہدایتہ الحق والصواب* 

 *صورت مستفسرہ میں حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں*

 *یہ سب مکر و فریب کی باتیں ہیں، کوئی بزرگ کسی پر نہیں آتا, ایسا اعتماد جائز نہیں, ہاں خبیث, ہمزاد, اور جنات آتے ہیں,*

 *📚فتاویٰ شارح بخاری دوم صفحہ (147)*

 *🌹واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🌹*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 *📝ازقلم حضرت علامہ مولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار '*

*الجواب صحیح 👇*
*محمد شرف الدین رضوی شیخ الحدیث دارالعلوم قادریہ حبیبیہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*

*ابو الصدف محمد صادق رضا شاہی جامع مسجد پٹنہ بہار*

 *💙آپ کا سوال ہمارا جواب💙*
 *تاریخ؛ 19/12/2018*
*رابطـہ؛📞8743811087*

 *🖥المــــرتب محــــمد امتیــــازالقـــادری*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے