مسجد کی چھت پہ نماز پڑھنا کیسا ہے
*🌀مسجد کی چھت پہ نماز پڑھنا کیسا ہے 🌀*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حضرت اس مسٸلہ میں رہمناٸ فرمایا جاۓ مسجد کے اندر کام ہورہا اور مسجد کا صحن خالی ہے تو کیا اس صورت میں مسجد کی چھت پر نماز پنجگانہ باجماعت ادا کیاجاسکتا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت کیاجاۓ آپ کی مہربانی ہوگی
*🌹۔ساٸل: عبدالصمد رضوی برکاتی سیتامڑھی بہار 🌹*
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب: صورت مسٸولہ میں جبکہ مسجد کی صحن خالی ہے جیسے مسجد سیفی کہتے ہیں تو بلاضرورت چھت پر جماعت کرنا مکروہ ہے*
*📚 ۔عالمگیری / بہارشریعت حصہ شانزدھم صفحہ 103*
*🖤واللہ تعالی اعلم 🖤*
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستار رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبہ افتاء مدرسہ ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ*
*9 ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - - - 16/دسمبر 2018*
*رابطہ 📞9007644990*
*✅الجواب صحيح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*💓آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 💓*
*🖥المرتب محـــــمد امتیـــــاز القـــــادری*

Comments
Post a Comment