شیعہ اور سنی میں اتحاد ممکن ہے یا نہیں؟

محمد ریاض اختر:
⏰⏰⏰⏰7⃣8⃣6⃣⏰⏰⏰⏰

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا شیعہ اور سنّی میں اتحاد ممکن ھے؟*
 *اگر ہے تو اسکی کیا کیا صورتیں ھیں ۔ اور اگر نہیں تو کیوں؟*

*براۓ مہربانی جواب عنایت فرمائیں*

⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰
=========-------------------=========

  *💜وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ💜*

*✒الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب*

*ناممکن ہے -*

*🍃کیونکہ ہمارے پیارے نبی مخبر صادق حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نےچودہ سو سال پہلے  فرمایا ہے کہ :👇*


*"انَّ بنِی اسرائیل تَفَرقت علی ثنتین وسبعین مِلَّۃ و تفترق اُمَّتی علی ثلٰث و سَبعِین ملۃٍ کُلّھُم فِی النّار الَّا ِملّة واحِدة-"_*


*🍃یعنی ، ' بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی - ان میں ایک فرقہ کو چھوڑ کر باقی سب فرقے ناری و دوزخی ہوں گے - "*

*( 📚 مشکوٰۃ شریف صفحہ ٣٠ )*

*بے شک ؛ زبان مصطفی ترجمانِ خدا ہے -*
*🌹" ہے قول محمد قول خدا "🌹*
*کہ شانِ مصطفٰی میں قرآن ناطق ہے*
*" وما ینطق عن الھوٰی ان ھو الّا وحی یوحٰی،،*


*🍃جب سرکار مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرما دیا کہ میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے تواب اس پر بند نہیں لگایا جا سکے گا - جو میرے آقا نے فرما دیا وہ ہو کر رہے گا -*

*یہ سب فرقے ایک ہونے کے لئے تھوڑے ہی پیدا ہوں گے -*

*🍃تہتر فرقوں میں سے صرف ایک ہی فرقہ جنتی ہو گا اور اس جنتی فرقہ میں دوسرے ناری و جہنمی فرقوں کے اتحاد کا تصور خیالِ خام ہے -*

*🍃آج کل کچھ لوگ کہتے ہیں سب کو ایک ہو جانا چاہئے ! ارے جب چودہ سو سال کا عرصہ ہو گیا نہیں ملے تو اب کیسے ملیں گے ؟*



*🍃رسول کے عاشقوں و رسول کے دشمنوں کو ملایا نہیں جاسکتا ,*
*قرآن ناطق ہے*
*" ما کان اللہ لیذر المومنین علی ما انتم علیہ حتّٰی یمیز الخبیث من الطّیب،،*

*پس براہمیت  سے نمرودیت ملایا نہیں جاسکتا ،*
*موسویت سے فرعونیت ملایا نہیں جاسکتا ،*
*مصطفویت سے بو جہلیت ملایا نہیں جاسکتا،*
*یزیدیت سے حسینت ملایا نہیں جا سکتا،*




*🌹ہاں ! یہ ہو سکتا ہے👇🌹*

*حق والے حق والوں سے مل جاٸیں،*
*غوث والے غوث والوں سے مل جاٸیں ,*
*خواجہ والے خواجہ والوں سے مل جاٸیں ،*
*رسول والے رسول والوں سے مل جائیں ،*
*سنی سنی سے مل جاٸیں -*



*🌹سنی کو غیر سنی سے ملانے کی بات کرنا ایسے ہے👇🌹*

*جیسے کوئی اجالے کو اندھیرے سے ،*
*دن کو رات سے ،*
*ایمان کو کفر سے ،*
*نور کو ظلمت سے ،*
*جنتی کو جہنمی سے*
*پاک حلوے کو گوبر سے* *ملانے کی ناکام کوشش کرے -*
*فرمانِ ربانی ہے*
*" لایستوی اصحٰب النار و اصحٰب الجنۃ ؛ اصحٰب الجنۃ ھم الفآئزون،*

              *🌹واللہ تعالیٰ اعلم !!!🌹*
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
========-----------------========

*✍کتبہ*
*حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی*
*کرلوسکر واڑی سانگلی، مہاراشٹر*

*📞رابطہ 👈 8530587825*

   *🗓بتاریخ:- ١٢/ شوال المکرم ١٤٣٩ھ بدھ*
⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰
========------------------========
💞💚💞💚💞💚💞💚
*💖الجواب صحیح 💖*

*💞سید شمس الحق برکاتی مصباحی 💞*

💖💖💖💖💖💖💖💖

ا___________
*💻المرتب:- محبوب رضا صمدانی پٹنہ بھار*
ا___________



      *🌊گروپ آپ کا سوال ہمارا جواب🌊*
*8808819316*

⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰⏰
=======----------------=======

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے