ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ
ختم قادریہ شریف کا طریقہ کار کیا ہے ؟ اور اس کے فوائد بھی بیان فرمادیں
*🖤المستفتی محمد عرفان رضا🖤*
⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏪⏪⏩⏪⏩
Jawab
*ختم غوثیہ کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ (11)افراد ایک ساتھ بیٹھ کر پڑھنا شروع کریں اور مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق ہر شخص گیارہ گیارہ مرتبہ ہر چیز پڑھے،یہ ختم شریف ہر مہینہ چاند کی(10)تاریخ کو سورج غروب ہونے کے بعد سے پڑھا جاسکتا ہے, اگر (10)تاریخ کو نہ پڑھ سکیں تو (11)تاریخ کو سورج غروب ہونے سے پہلے ختم کر لینا ضروری ہے،*
*طریقہ حسب ذیل ہیں*
*(1)درود ابراہیمی (11)مرتبہ*
*(2)سورہ تکاثر (11)مرتبہ*
*(3)سورہ کافرون (11)مرتبہ*
*(4)سورہ اخلاص (11)مرتبہ*
*(5)سورہ فلق (11)مرتبہ*
*(6)سورہ ناس (11)مرتبہ*
*(7)سورہ فاتحہ (11)مرتبہ*
*(8)آیت الکرسی (11)مرتبہ*
*(9)الم سے مفلحون تک (11)مرتبہ*
*(10)سید سلطان فقیر و خواجہ مخدوم الغریب, پادشاہ و شیخ و درویش و ولی مولانہ, میرے صالح فاطمہ ثانی اسامی والدین, بو سعید پیرایشان مرد حق مردانہ, زینب و بی بی نصیبہ خواہران حضرت اند, ایں آسامی پاک را باید کہ ہر فرزانہ, (11) مرتبہ*
*(11)یاشیخ عبد القادر جیلانی شیا للہ(11) مرتبہ*
*(12)درود شریف (11)مرتبہ*
*اسکی فضیلت کیا بیان ہو مختصر میں یہ عرض کردوں کی اپنی جائز مراد اور مشکل و پریشانی میں اس ختم کے پڑھنے سے انشاءاللہ عزوجل ضرور کامیابی حاصل ہوگی, اور پڑھنے والوں میں جسکی کوئی مراد یا مقصد ہوتو وہ ختم کرنے کے بعد دعاء مانگتے وقت یہ بول دے کہ میری مراد پوری ہو جائے یہ ختم کراؤں گا اور مراد پوری ہونے پر اسی ترتیب سے یہ ختم شریف کرانا چاہئے*
*📚ماخوذ اوراد و وظائف*
*🕹واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🕹*
⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار ہند*
*٩ ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - 17/دسمبر 2018*
*رابطہ 📞8743811087*
*🌀آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🌀*
*🖥المرتب محـــــمد امتیـــــاز القـــــادری*
ReplyDeleteمیر صالح فاطمہ ثانی آسانی والدین کا کا مطلب کیا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteکیا یہ اکیلے پڑھ سکتے ہیں پلیز رہنماٸی فرما دیجٸے