کیا انسان کی کھال پاک ہے؟

*🌹کیا انسان کی کھال پاک ہے؟🌹*

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ
1.کیا زندہ و مردہ انسان کی کھال پاک ہے ۔؟
2۔ انسان کی کھال کا ناخن برابر حصہ کٹ کر دہ در دہ سے کم پانی میں پڑ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
بینوا و  توجیروا

🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹


*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*


*📝الجواب اللھم ہدایتہ الحق والصواب

*صورت مستفسرہ میں حضرت علامہ مفتی امجد علی قدس سرہ نے*
*آدمی کی کھال کو نجاست غلیظہ ہی میں شمار کیا ہے*

*اسکا حکم= آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی (یعنی دہدردہ سے کم) میں پڑ جائے ،وہ پانی ناپاک ہوگیا اور خود ناخن گر جائے تو ناپاک نہیں*
*📚منیة المصلي بيان النجاسة ص(108)*
*ایسا ہی بہارشریعت جلد اول حصہ دوم صفحہ (394) پر ہے*

*🖤واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🖤*

🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹🕹

*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار ہند*
*٩ ربیع الثانی ١٤٤٠ - - - - - - - 17/دسمبر 2018*
*رابطہ📞 8743811087*

*💠آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 💠*

*🖥المرتب محـــــمد امتیـــــاز القـــــادری*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے