حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے
*🌹حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے 🌹*
*السلام وعلیکم ور حمتہ اللہ بر کاتہ" حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال شریف کب ہوا یعنی کون سی تاریخ میں اور دن کون سا تھا بحوالہ جواب عنایت فرمائے*
*👑ســـائـــل / محـــمد آزاد 👑*
*🌹👇الــــــجــــــوابـــــــ👇🌹*
*حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ*
*: آپکی کنیت ابو عمرو، اور مکمل نام و نسب یہ ہے: اویس بن عامر بن جزء بن مالک قرنی، مرادی، یمنی۔*
*آپ کی ولادت: 594 عیسوی میں ہوئی*
*آپ کی وفات: 657 عیسوی میں ہوئی*
*📃 آپ کا شمار کبار تابعین اور نیک اولیاء میں ہوتا ہے، آپ نے عہد نبوی پایا ہے، لیکن ان کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات نہیں ہوسکی،*
*اور حافظ ابو نعیم رحمہ اللہ نے "*
*📄 حلية الأولياء " (2/87) میں اصبغ بن زید سے نقل کیا ہے کہ : اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنی والدہ کا خیال رکھنے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتے تھے، لہذا اویس قرنی رحمہ اللہ تابعی ہیں، صحابی نہیں ہیں۔*
*آپکی پیدائش و پرورش یمن ہی میں ہوئی ہے۔*
*آپ کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ " سير أعلام النبلاء " (4/19) میں کہتے ہیں:*
*📜 "آپ متقی و زاہداور بہترین قدوہ تھے، اپنے وقت میں تابعین کے سربراہ تھے، آپکا شمار متقی اولیاء اللہ اور اللہ کے مخلص بندوں میں ہوتا تھا*
*آپ 657ء میں شہید ہوئے*
*کتبــــــہ*
*منظور ملت حضرت علامہ مفتی منظور احمد یار علوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛ خادم الافتاء و التدریس؛ دارالعلوم اہلسنت برکاتیہ؛ گلشن نگر؛ جوگیشوری؛ ویسٹ ممبئ*
*رابــطــہ 09869391389*
*ماشاءاللہ اچھی تحقیق پیش کی گئی ہے*
*الجواب صحیح*
*محمد نعمت اللہ رضوی بانسبڑیا کلکتہ*
*ـــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*🖥 المشتہـــــر محـــــمد امتیــــازالقــــادری*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*آپ کا سوال ہمارا جواب 8808819316*

ماشاءاللہ
ReplyDeleteتاریخ وصال ماہ وفات سال وفات بتایٔں
ReplyDeleteحضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالٰی عنہ تک اسلام کیسے پہنچا؟ کس صحابی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا؟
ReplyDeleteاسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ReplyDeleteحضرت اویس قرنی کے والدین کس مذھب کے پیروکار تھے؟
قرآن وحدیث کے پیرو کار تھے
Delete