سرکاری زمین میں مسجد بنانا کیسا
*🌹سرکاری زمین میں مسجد بنانا کیسا🌹*
*ســـــــوال*
*کیا فرما تے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مسجد کو شہید کی گئی اور پھر تعمیر کی گئی مگر معاملہ ایسا ہیکہ مسجد کی داہنے طرف سرکاری زمین تھی اس زمین پہ نہیں بنائے اسے لوگوں کے راستے کے لے رہنے دہئے مگر سرکاری زمین کے اوپر مسجد بنی اور نیچے سرکاری زمین ہے لوگ آتے جاتے ہیں تو کیا سرکاری زمین کے اوپر مسجد بنابنا درست ہے براے کرم رہنمائ فرماے*
*🌹ســــائـــل / عبدالوجــد🌹*
*✍الجواب ؛ بعون الملک الوھاب*
*📄 دیہات اور شہر کی وہ زمین جو کسی خاص آدمی کی ملک نہیں ہوتی اور حکام و پردھان اس میں بطور خود تصرف کرتے ہیں جسے چاہتے دیتے ہیں*
*📃قبرستان ، مدرسہ ، مسجد جو چاہتے ہیں بنواتے ہیں وہ زمین حقیقت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ملک ہوتی ہے -*
*📙حدیث شریف میں ہے 📙*
*حضور نے فرمایا عادالارض للہ ورسولہ*
*📗ایساہی فتاوی رضویہ جلد ششم صفحہ 459 پر ہے*
*لہذا گور نمنٹ کی زمین پر مسجد بنانا جائز ہے*
*📕فتاوی فقیہ ملت دوم 156*
*👑 واللہ تعالی اعلم 👑*
*🖊کتبـــــہ:*
*استاذالعلماء حضرت علامہ مفتی عبدالستار احمدالقــادری رضوی صاحب قبلہ؛ مدظلہ العالی و النورانی؛ خادم التدریس والافتاء؛ مدرسہ ارشدالعلوم؛ عالم بازار؛ کلکتہ؛*
*🗓 14، شعبان المعظم 1439 ھ بمطابق 30، اپریل 2018 عیسوی*
*☎ رابـطــہ 9007644990*
*الجواب صحیح*
*محمد نعمت اللہ رضوی بانسبڑیا کلکتہ*
*ــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*🖥 المشتہــــــر محــــمد امتیــــازالقـــادری*
*ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ*
*آپ کا سوال ہمارا جواب 8808819316*

اس صفحہ مے اس بارے مے کچھ نہیں لکھا میں نے چیک کیا ہے
ReplyDelete