کڈنی یا خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟

*🌹کڈنی یا خون عطیہ کرنا کیسا ہے؟🌹*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ایک مسلمان کسی دوسرے مسلمان اپنی زندگی یا مرنے کے بعد کڈنی یا خون عطیہ کرسکتا ہے یا نہیں؟
با حوالہ جواب عنایت فرماٸیں کرم ہوگا

 *♦رضوان قادری رانی گنج♦*
ـــــــــــــــــــــــ💠🍇💠ـــــــــــــــــــــــ

 *✍الجواب بعون الملک الوھاب*

 *کسی مسلمان کا اپنی زندگی میں اس طرح کی وصیت کرنا اور بعد موت اس کی وصیت کے مطابق اس کی آنکھیں گردہ یا کسی دوسرے عضو کو نکالنا درست نہیں ہے*
 *کیونکہ ایسا کرنا انسانی عظمت وتکریم کے خلاف ہے*
 *جبکہ اللہ تبارک تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات سے افضل واکرم بنایا ہے*

 *🌹ارشاد ربانی*
 *ولقد کرمنا بنی ادم وحملنھم فی البر والبحر ورزقنھم من الطیبات وفضلنھم علی کثیر ممن خلقنا تفضیلا*
 *اور بے شک ہم نے اولاد ادم کو عزت دی اور ان کو خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو ستھری چیزیں روزی دی اور ان کو اپنی بہت سی مخلوق سے افضل کیا*
 *📚سورہ بنی اسرائیل*
 *📚فتاوی مرکز تربیت افتاء جلد دوم ص576*

 *🍏واللہ اعلم🍏*
ـــــــــــــــــــــــــ💠♦💠ــــــــــــــــــــــــ

 *✍ازقلم حضرت علامہ مفتی محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور گونڈہ یوپی*

*الجواب صحیح والمجيب نجيح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*

*تاریخ ٢٥ ربیع الاول شریف - - ١٤٤٠--4--دسمبر 2018*

*🍇آپ کا سوال ہمارا جواب🍇*
 *رابطــہ📞9918562794*

 *✍المــــرتب محـــمد امتیـــازالقـــادری*
ــــــــــــــــــــــ💠🍇💠ــــــــــــــــــــــ

Comments

  1. کیا آپ گردہ، جسمانی اعضاء خریدنا چاہتے ہیں یا اپنا بیچنا چاہتے ہیں۔
    گردے یا جسمانی اعضاء؟ کیا آپ بیچنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں؟
    مالی خرابی کی وجہ سے آپ کا گردہ پیسے کے لیے ہے اور آپ نہیں جانتے کہ کیا کرنا ہے، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو آپ کے گردے کے لیے $500,000 ڈالر کی اچھی رقم پیش کریں گے۔ میرا نام ڈاکٹر پیٹریسیا میری ہے اور میں MAX HEALTH CARE میں نیورولوجسٹ ہوں ہمارا ہسپتال گردے کی سرجری میں مہارت رکھتا ہے اور ہم ایک زندہ اور متعلقہ عطیہ دہندہ کے ساتھ گردوں کی خریداری اور پیوند کاری کا بھی نمٹتے ہیں۔ ہم ہندوستان، امریکہ، ملائیشیا، سنگاپور میں واقع ہیں۔ جاپان۔

    اگر آپ گردہ بیچنے یا خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے مہربانی ہمیں بتائیں
    آرگنز برائے مہربانی ہم سے ای میل پر اور بذریعہ رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

    ای میل: patriciamariemooremariemoore@gmail.com

    نیک تمنائیں
    چیف میڈیکل ڈائریکٹر

    ReplyDelete
  2. هذا لإعلام عامة الناس من الذكور أو الإناث الذين يتمتعون بصحة جيدة
    وجاد 100٪ في بيع وشراء الكلى. يجب عليك على وجه السرعة
    اتصل بمستشفى ناثان لزراعة الكلى. كما لدينا الكثير من
    المرضى الموجودين هنا من أجل زرع الكلى ، هل تبحث عن
    فرصة لبيع كليتك مقابل المال بسبب الانهيار المالي
    وسنقدم لك 500.000.00 دولار أمريكي لكليتك. اسمي دكتور
    ديفيد صمدي ، أنا طب أمراض الكلى في ناثان كيدني
    مستشفى الزرع. مستشفانا متخصص في الكلى
    الجراحة / الزرع وعلاجات الأعضاء الأخرى ، نتعامل أيضًا مع الشراء
    وزرع الكلى مع متبرع حي وصحي
    تقع في India.Nigeria والإمارات العربية المتحدة والولايات المتحدة الأمريكية وجميع أنحاء
    بلد. إذا كنت مهتمًا بشراء أو بيع الكلى من فضلك
    لا تتردد في الاتصال بنا عبر البريد الإلكتروني:
    يرجى ملاحظة: الإنترنت هناك الكثير
    من الناس بدوافع مختلفة ، لذا يرجى أن نكون صادقين وصادقين
    ليسوا طفلًا ، فهذا يتعلق بإنقاذ حياة الآخرين
    قبلت من فضلك. تحياتي الحارة...

    الدكتور ديفيد الصمادي.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے