اضطباع کرنا واجب ہے یا فرض
*🌹اضطباع کرنا واجب ہے یا فرض🌹*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ اضطباع کرنا فرض ہے یا واجب مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں
*♦سائل اظہر حسین♦*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام ورحمةاللہ و برکاتہ*
*✍الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب*
*طواف شروع کر نے سے پہلے چادر کو داہنی بغل کے نیچے سے نکال کر دونوں کنارے بائیں کندھے پر اس طرح ڈال دینا کہ دایاں شانہ کھلا ریے* *"اضطباع"* *کہلاتا ہے*
*طواف کے سات چکروں میں اضطباع* *"سنت"* *ہے*
*حضرت یعلی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اضطباع کی حالت میں طواف کیا اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر چادر مبارک تھی*
*📚ترمزی الجامع الصحیح کتاب الحج باب ماجاء النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم طاف مضطبحا ٬ 3، 214 رقم* *859*
*طواف کے بعد اضطباع نہ کرے لیکن اگر طواف کے بعد کی نماز میں اضطباع کیا تو مکروہ ہے اضطباع صرف اسی طواف میں ہے جس کے بعد سعی ہو اور گر طواف کے بعد سعی نہ ہو تو اضطباع بھی نہیں جیسے نفلی طواف*
*🌹واللہ ورسولہ اعلم باالصواب🌹*
*📝کتبہ حضرت علامہ مولانا محمد معصــوم رضا نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی (عرب شریف)*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٣/ربیع الآخر - - - ١٤٤٠ - - - 11/دسمبر 2018*
*💠آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ💠*
*رابطہ 9665369264401*
*🖥المــــرتب محـــــمد امتیـــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment