تراویح کی جماعت کا حکم سب سے پہلے کس نے دیا
*🍅تراویح کی جماعت کا حکم سب سے پہلے کس نے دیا🍅*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ علماء کرام کی بارگاہ میں یہ مسںٔلہ پیش خدمت ہے کہ سب سے پہلے کس نے نماز تراویح کو با جماعت پڑھنے کا حکم دیا۔۔ برائے مہربانی حوالہ کے لئے ساتھ جواب عطا فرمائے ۔
*(♦ محبوب رضا دہلی♦)*
*✍🏻الجواب بعون الوہاب*
*صورت مسئولہ کے متعلق عنایہ شرح ہدایہ میں ہے*
*کان الناس یصلونہا فرادی الی زمن عمر رضی اللہ عنہ فقال عمر انی اری ان اجمع الناس علی امام واحد فجمعھم علی ابی بن کعب فصلی بھم خمس ترویحات عشرین رکعۃ ـیعنی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے شروع زمانہ خلافت تک صحابہ کرام تراویح الگ الگ پڑھتے تھے بعدہ حضرت عمر نے فرمایا کہ ایک امام پر صحابہ کرام کو جمع کرنا بہتر سمجھتا ہوں پھر آپ نے ابی بن کعب پر سب کو جمع فرمایا حضرت ابی بن کعب نے لوگوں کو پانچ ترویحہ یعنی بیس رکعت پڑھائ*
*اس سے معلوم ہوا کہ باجماعت نماز تراویح حضرت عمر فاروق کے دور خلافت سے شروع ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ نماز تراویح بیس رکعت ہے*
*🔷واللہ اعلم بالصواب🔷*
*📚العنایہ شرح الھدایہ کتاب الصلاۃ فصل فی قیام شھر رمضان جلد اول صفحہ ۴۰۸*
*📚انوار الحدیث صفحہ ۱۶۷*
ـــــــــــــــــــــ💖♣💖ـــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ " بریل " دربھنگہ بہار الہند*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*۷/ صفر المظفر ۱۴۴۰ ـــ 17/ اکتوبر 2018*
*💚آپکا سوال ہمارا جواب💚*
*رابطہ 📞;8051028089*
*✍🏻المـــــرتب محــــمد امتیــــازالقــــادری*
ــــــــــــــــــــــ💖♣💖ـــــــــــــــــــــ

Comments
Post a Comment