*شوہر کی اطاعت کی وجہ سے باپ کی مغفرت ہو گئی
*شوہر کی اطاعت کی وجہ سے باپ کی مغفرت ہو گئی*
السلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء وہ کون شخص ہیں جنہونے گھر سے جاتے وقت اپنی بیوی کو وصیت کی کہ گھر سے باہر مت نکلنا اور انکے والد کا بھی انتقال ہو گیا تب بھی انہونے اپنے شوہر کے حکم کو مانا یہ واقعہ تفصیل کے ساتھ ارسال فرمائیں
*♦سایل رفاقت رضا ساکن.امروہہ♦*
ــــــــــــــــــــــ🌹♦🌹ـــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام ورحمةاللہ و برکاتہ*
*✍الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب*
*حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ ایک واقعہ نقل کرتے ہیں کہ دور نبوی میں ایک شخص سفر میں گیا ہوا تھا اور بیوی کو حکم دے گیا کہ میری عدم موجودگی میں بالاخانے سے نیچے نہ اترنا - اسی اثنا میں اس عورت کا باپ سخت بیمار ہوا ٬ عورت نے خدمت نبوی میں بالاخانے سے اتر کر باپ کے گھر جانے کی اجازت منگوائی - حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا اپنے شوہر کی اطاعت کر ٬پھر خبر ملی کہ اس کے باپ انتقال ہو گیا ٬ اس نے جانے کی اجازت چاہی فرمایا : شوہر کی اطاعت کر - الغرض باپ کی تجہیز و تکفین بھی ہو گئی ، مگر وہ شوہر کے اطاعت کے خلاف مکان کے باہر نہ گئی - رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہلایا کہ تو نے جو اپنے شوہر کی اطاعت کی اس کی وجہ سے تیرے باپ کو رب نے بخش دیا*
*📚احیاءالعلوم ماخوذ از حقوق زوجین صفہ۱۶*
*♦و اللہ ورسولہ اعلم♦*
ـــــــــــــــــــــــ🌹♦🌹ــــــــــــــــــــــ
*✍کتبہ حضرت علامہ مولانا محمد معصــوم رضا نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی (عرب شریف)*
*بتاریخ ۲۰/ ربیع الاول شریف ------۱۴۴۰-------- 29/ نومبر ---2018*
*🌀 آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🌀*
*رابـطــہ 📞00966536926401*
*🖥المـــــرتب محــــمد امتیـــازالقـــادری*
ـــــــــــــــــــــــــ🌹♦🌹ـــــــــــــــــــــــــ

Comments
Post a Comment