عورت ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرسکتی ہے
*🌹عورت ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرسکتی ہے🌹*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ
عورت کا ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرنا کیسا ہے
*💠حافظ توحید عالم اشرفی💠*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسؤلہ میں عورتیں بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال اُتار سکتی ہیں۔*
*حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں”سینہ اور پیٹھ کے بال مونڈنا یا کتروانا اچھا نہیں، ہاتھ، پاؤں، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔*
*📚 بہارشریعت،ج3،ص585*
*واللہ و رسولہ اعلم بالصواب*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*✍🏻کـــتــبــہ حضـــرت عــلامــہ مفتـی مــعــیــن الــدیـــن الأزھــری صـاحب قبلـــہ مدظلــہ العــالی و النـورانی نئی دہلی*
*٢٠ ربیع الاول شریف - - ١٤٤٠--29/نومبر - - 2018*
*🖲آپ کـا ســـــــــوال ہـمـارا جــــــــــواب🖲*
*رابطہ 📲6203980319*
*🖥المــــرتب محـــــمد امتیـــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment