کسی نے کہا کہ میں ہندو بن جاؤنگا اس کے بارے میں کیا حکم ہے
*🌹کسی نے کہا کہ میں ہندو بن جاؤنگا اس کے بارے میں کیا حکم ہے🌹*
السلام علیکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتییان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ
زید غصہ کی آغوش میں آکر بھرے مجمع میں عوام الناس کے سامنے پنچایت مکھیا اور پولیس فورس کے سامنے غصے میں کہ دیا کہ ہم ہندو بن جائیں گے مورتی خرید کر لائے گے بجرنگدل میں شامل ہو جائیں گے اور گالی دیا کافی دیا گاؤں کے لوگوں کو اور یہ کہا کہ داڑھی نوچ لینگے اور یہ بھی کہا کہ داڑھی والا بیمان ہے برا بھلا گالی دیا
برائے کرم اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی
*♦المستفتی اسرائیل رضا♦*
ــــــــــــــــــــــ🍥♦🍥ــــــــــــــــــــــ
*★وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ★*
*الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*
*اعلیحضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں*
*جس نے جس فرقہ کا نام لیا اسی فرقہ کا ہوگیا مذاق سے کہے یا دوسری وجہ سے*
*📚فتوی رضویہ جلد ششم صفحہ (102)*
*📚احکام شریعت جلد دوم صفحہ (24 25)*
*📚فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم صفحہ (582)*
*اور فقیہ اعظم ہند مفتی شریف الحق امجدی قدس سرہ فرماتے ہیں مذکورہ شخص دو وجہ سے کافر ہوا (1) کفر پر راضی ہونے سے دوسرا ارادہ کفر کرنے سے*
*📚عالمگیری میں ہے*
*من يرضي بكفر نفسه فقدكفر*
*📚عالمگیر جلد دوم صفحہ (257) الباب التاسع فی احکام المرتدین رشیدیہ پاکستان*
*داڑھی کی توہین اس نیت سے کرنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اسلام کے شعار میں سے ہے تو کفر ہے،،،، لیکن لڑائی جھگڑے میں پکڑ لینا ، نوچ لینا یا داڑھی کو لیکر کوئی سخت کلمہ کہنا حرام ضرور ہے*
*📚فتاویٰ شارح بخاری جلد دوم صفحہ (359)*
*💖واللہ ورسولہ اعلم بالصواب💖*
ــــــــــــــــــــــــ💎🌹💎ــــــــــــــــــــــــ
*✍🏻ازقلـــم حضرت علامہ مولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ـ گرام ملک پور ضلع کٹیہار بہار ہند*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*۳/ صفر المظفر ۱۴۴۰ ـــ 13/ اکتوبر 2018*
*رابطہ📞8743811087*
*♦آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ♦*
*🖥المــــرتب محــــــمد امتیــــازالقــــادری*
ـــــــــــــــــــــــــ💎🌹💎ـــــــــــــــــــــــــ

Comments
Post a Comment