اگر کسی نے دیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لے تو کیا حکم ہے
*♣اگر کسی نے دیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لے تو کیا حکم ہے♣*
علماء اہلسنت والجماعت السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ کیاسنی صحیح العقیدہ بریلوی مسلمان کادیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لینے سے اسکی منکوحہ اسکی زوجیت نکل جاتی ہے کیا اسکا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ بینوا بالجواب المدلل فتوجروا عنداللہ بالثواب المجمل
*💚السائل عزیز احمد ملک کرلا ممبئی 💚 12*10*2018*
ـــــــــــــــــــــ♦ــــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبركاته*
*✍🏻الجواب بعون المک الوہاب*
*دیوبندی وہابی وغیرہ کسی بھی بد مزہب کی نماز جنازہ یہ جانتے ہوئے پڑھی کہ مذہبا دیوبندی ہے توبر بنائے مزہب اصح وہ اسلام سے خارج ہے اس پر توبہ و تجدید ایمان لازم ہے بیوی والا ہو تو تجدید نکاح بھی کرے*
*📚فتاوی رضویہ میں ہے👇*
*جسے یہ معلوم ہو کہ دیوبندیوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی توہین کی ہے پھر ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہے اسے مسلمان نہ کہا جائے گا کہ پیچھے نماز پڑھنا اس کی ظاہر دلیل ہے کہ ان کو مسلمان سمجھا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی توہین کرنے والے کو مسلمان سمجھنا کفر ہے - اس لئیے علماء حرمین شریفین نے بالاتفاق دیوبندیوں کو کافر ومرتد لکھا اور صاف فرمایا ــــ من شک فی کفرہ وعذابه فقد كفر جو ان کے عقائد پر مطلع ہو کر مسلمان جاننا اور کناران کے کفر میں. شک ہی کرے وہ بھی کافر اورجن کو اس کی خبر نہیں اجمالا اتنا معلوم ہے کہ یہ برے لوگ بد عقیدہ بد مزہب ہیں. وہ ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے سخت اشد گنہگار ہوتے ہیں اور ان کی وہ نمازیں سب باطل و بیکار ہیں "٬ اھ (ص ۷۶'۷۷ ج ۶)*
*نوٹ :ایسا بد مذہب کہ جسکی بد مذہبی حد کفر کو پہنچی ہوئی ہو جان بوجھ کر اس کی نماز جنازہ پڑھنےوالا یقینادائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا*
*☘واللہ تعالی اعلم☘*
*📚فتاوی مرکزی تربیت افتاء ج ۲ ص ۱۳۱*
ـــــــــــــــــــــــــــ☘ــــــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبہ:٬ حضرت علامہ مولانا محمد معصوم رضا نوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی عرب شریف*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*رابطـہ 📞 9665369264401*
*🌹آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🌹*
*☘المــــــرتب محـــــمد امتیـــازالقـــادری*

پاگل ہو گیا ہے
ReplyDelete