دیوبندی وہابی کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے

*♦دیوبندی وہابی کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے♦*

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ دیوبندی کے ہاتھ کا کھانا، کھانا کیسا ہے
مومن کیلئے جائز ہے یا ناجائز

برائے کرم دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں

 *💚سائل←محمد عرش عالم (بہار)💚*
ــــــــــــــــــــــــ💠🌀💠ــــــــــــــــــــ

 *وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

 *✍🏻الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*

 *📃مکہ معظمہ،مدینہ منورہ, برما, بنگال, اور ہندوستان وپاکستان کے سیکڑوں علماءکرام ومفتیان عظام نے دیوبندیوں کے متعلق بالاتفاق فتویٰ دیاکہ یہ لوگ اسلام سے خارج کافر ومرتد ہیں, اور فرمایا من شک فی کفرہ وعذابه فقد كفر ""یعنی جو ان کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے*

 *📘ایسا ہی فتوی رضویہ جلد چہارم صفحہ (222) میں ہے اور فتوئ حسام الحرمین میں تفصیلا موجود ہے اور حدیث شریف میں ہے*

 *📜ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلاتشهدوهم وان لقیتموهم فلا تسلموا علیهم ولا تجالسوھم ولاتشاربوھم ولاتواکلوھم ولا تناکحوھم ولاتصلواعلیهم ولا تصلو معهم*

 *یعنی بدمذہبوں سے دور رہو انہیں اپنے قریب نہ آنے دو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں، کہیں وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں، اگر وہ بیمار پڑھیں تو ان کی عیادت نہ کرو، اور وہ مر جائیں تو ان کے جنازے میں نہ شریک ہو، ان سے ملاقات ہو تو ان سے سلام نہ کرو, ان کے پاس نہ بیٹھو, ان کے پاس پانی نہ پیو, ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ, ان سے شادی بیاہ نہ کرو, ان کے جنازه کی نماز نہ پڑھو, اور ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو*
 *📙یہ حدیث مسلم شریف, ابو داود, ابن ماجہ ,عقیلی , اور ابن حبان کی روایتوں کا مجموعہ ہے*

 *📑جو لوگ دیوبندی جانتے ہوئے ان کے یہاں دعوتیں کھاتے ہیں وہ فعل حرام کے مرتکب ہیں ان پر لازم ہے کہ علانیہ توبہ واستغفار کریں اور پھر کبھی ایسا نہ کرنے کا عہد کریں اگر وہ توبہ واستغفار نہ کریں ان سے دور رہیں اور انہیں اپنے سے دور رکھیں*

 *🌹خدائے تعالی کا ارشاد ہے*

 *📄واما ینسینک الشیطان فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین*

 *📃اور جو کہیں تجھے شیطان بھلا وے تو یاد آئے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ*

 *📚القرآن "پارہ 7 سورہ انعام آیت (68)*


 *📙فتوی فقیہ ملت جلد دوم  ص  (315)*

*☘واللہ ورسولہ اعلم بالصواب☘*
ــــــــــــــــــــــــ💠🌀💠ــــــــــــــــــــــــ

 *✍🏻ازقلـــم حضرت علامہ مولانا محمد راشد مکی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی ـ گرام ملک پور ضلع کٹیہار ـ بہار: ہند*

*الجواب صحیح محمد نعمت اللہ رضوی جامع مسجد بانسبڑیا کلکتہ بنگال*

 *۱۰/ صفر المظفر  ۱۴۴۰ ـــ 20/ اکتوبر  2018*
*رابطہ📞8743811087*

 *💠آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ💠*

 *🖥المــــرتب محــــــمد امتیــــازالقــــادری*
ـــــــــــــــــــــــــ💠🌀💠ــــــــــــــــــــــــ

Comments

  1. طالب علمی کے دور میں بچہ اگر وہابی کے گھر کھانہ کھا لے تو کیا حکم ہے

    ReplyDelete
  2. یہ بکواس فتوا ہے۔اللہ امت کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔۔مولانا احمد رضا خان صاحب نے یہ بدمزہبوں کے بارے میں کہا ہے نہ کہ دیوبندیوں

    ReplyDelete
    Replies
    1. فتوے کو بکواس کہنے والے تم کون ہوتے ہو اگر علم ہے تو علمی گفتگو کرو۔

      Delete
  3. فتاوی رضویہ کی عبارت سوال وجواب پورا نقل کرو کیوں امت کو دھو کھا دے رہے ہو تم جیسے لوگوں نے ہی سننیت کو بدنام کردیا ہے

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے