خواب میں سانپ کا دیکھنا اس کی تعبیر کیا ہے
*🌹خواب میں سانپ کا دیکھنا اس کی تعبیر کیا ہے🌹*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حضرت ایک خاتون ہے جو تین چار دن سے خواب دیکھتی ہے کہ اسے بڑی سی سانپ اسے کاٹ رہی ہے باٸیں ہاتھ میں اسی دوران اسکی آنکھ کھل جاتی وہ پریشان ہے اگر
اس خواب کی تعبیر بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی
*🖤ساٸل محمد علی مظفرپور بہار🖤*
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نےتعبیرالرؤیاء میں فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ بد خواہ اور پوشیدہ دشمن ہے۔*
*اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں سانپ ہے تو گھریلو دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر جنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے۔،*
*دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح نہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔ا ورا گر اس نے سانپ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن کا مال کھائے گا اور خیر اور خوشی دیکھے گا اور دیکھے کہ اس نے سانپ کے دو ٹکڑے کئے ہیں۔*
*دلیل ہے کہ دشمن سے انصاف حاصل کرے گا اور دونوں ٹکڑے اٹھا لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن کا مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ مہربانی سے بات کی ہے۔ کہ اس کے در پیش عجیب کام ہو گا کہ اس سے شادی اور خوشی دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ تندی اور تیزی سے بات کی ہے۔*
*دلیل ہے کہ دشمن اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر مرا ہوا سانپ دیکھے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس سے شر اور آفت کو دور کرے گا۔ اور اس کی تکلیف نہ ہو گی اور دیکھے کہ سانپ اس کا تابعدار ہے دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ سے بھاگا ہے اور اس کو پکڑ نہیں سکا ہے تو دشمن کے ضعف پر دلیل ہے۔*
*اور اگر دیکھے کہ سبز سانپ ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن دیندار اور با امانت ہو گا۔ اور اگر دوسرے سانپوں کے علاوہ سیاہ سانپ کو دیکھے تو لشکر پر دلیل ہے۔ اور اگر سانپ زرد ہے تو بیمار صورت دشمن پر دلیل ہے۔* *اور اگر سرخ دیکھے تو معاشر اور عیش پسند دشمن پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ سانپ کے بہت سے پاؤں ہیں۔*
*دلیل ہے کہ اس کا دشمن قوی اور دلاور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سانپ اس کے سامنے جمع ہیں اور اس کو ستاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت سے خویش دشمن ہوں گے۔ لیکن ان سے نقصان نہ دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ سانپوں کے سینگ اور بہت سے دانت ہیں۔*
*دلیل ہے کہ اس کا دشمن کینہ ور بد خصلت ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سانپ اس کی ناک یا کان یا پستان یا پیشاب یا پاخانہ کی جگہ سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس کے منہ سے نکلا ہے۔*
*دلیل ہے کہ وبال جان بات کرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سفید سانپ کا دیکھنا دشمن کو دیکھنا ہے اور سیاہ سانپ سپاہی ہے اور اگر دیکھے کہ سانپ سے بھاگا ہے اور اس کو سانپ نے نہیں دیکھا ہے۔ دلیل ہے کہ آرام اور خوشی پائے گا۔*
*اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو پکڑا ہے اور دیکھ نہیں دیا ہے دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا اور دشمن سے امن میں ہو گا حضرت خلف اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ سبز سانپ اس کا مطیع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خزانہ پائے گا۔*
*اور اگر دیکھے کہ اس کی آستین سے سانپ نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔ اور اگرد یکھے کہ اس نے سانپ کو مارا ہے اور اس کا خون اپنے جسم پر ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔اور اگرد یکھے کہ اس نے سانپ کو مارا ہے اور اس کا خون اپنے جسم پر ملا ہے۔*
*دلیل ہے کہ دشمن کا مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے بستر پر سانپ مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس کے گریبان یا اس کے منہ سے نکل کر زمین میں گھسا ہے۔* *دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔ اور خار مار خواب میں ضعیف اور کمزور دشمن ہے*
*🌹واللہ تعالی اعلم 🌹*
*✍کتبہ حضرت علامہ ومولانا امجد رضا صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سیتامڑھی بہار*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢/٢/١٤٤٠ھ صفرالمظفر - 12/10/2018*
*رابــطــہ 📞7542079555*
*🍅آپ کا ســوال ہمارا جــواب گروپ 🍅*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

خواب میں بیوی کے ساتھ نہر اور خشکی پہ بڑے چھوٹے سانپ دیکھنا
ReplyDeleteخواب میں اژدہا دیکھا جس کا منہ کسی نے کپڑے اور دھاگے سے باندھا ہوا تھا۔میں نے اس کھینچا،تو اسکا منہ کھل گیا اور میرے پیچھے روانہ ہوا میں تیز دوڑا تو میری آنکھ کھل گئی۔تو اسکی کیا تعبیر ہوسکتی ہے؟
ReplyDeleteمیں نے خواب دیکھا کے میرے بستر کی چادر کے نیچے ہے میں اوپر بیٹھی ہو بیٹی بھی ہے ساتھ مگر سانپ بہت بڑا ہے کے سر نظر نہی آ رہا مگر چارد کے نیچے محسوس ہو رہا ہے اور اسکا نچے کا حصہ چارد سے باہر ہے
ReplyDeleteسبز رنگ کے سانپ نے کاٹا ہے خواب میں پھر خود ہی کاٹنے والی جگہ سے خون نکل آتا ہے جس پر میری خالہ کہتی ہیں زہر خود ہی نکل گیا اب کوئی خطرہ نہیں۔
ReplyDeleteاسکی تعبیر بتائیے گا