تبلیغی جماعت کسے کہا جاتا ہے
*💎،،،تبلیغی جماعت کسے کہا جاتا ہےــــــ💎*
السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین تبلیغی جماعت کس کو بولا جاتا ہیں اور ان کا عقیدہ کیا ہے اور یہ کس کی کتاب پڑھ تے ہیں
اور جو ان کہ مولا نے کفر لیکھا جس کتاب میں وہ بھی بتائے
*◼سائل عبد الرحمان◼*
ــــــــــــــــــــــــ🍥♦🍥ـــــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
*تبلیغی جماعت کے عقائد وہی ہے جو دیوبندی وہابی کے ہیں اور اسکا بانی مولوی الیاس کاندھلوی کے عقائد وہی تھے جو اشرف علی تھانوی کے تھے جیسا کہ*
*انکی کتاب حفظ الایمان صفحہ ۸ سے ظاہر ہے جسکے وجہ سے مکہ مکرمہ مدینہ منورہ ہند وپاک کے سینکڑوں علماء کرام و مفتیان عظام نے کفر کا فتویٰ دیا اور تحریر فرمایا کہ من شک فی کفرہ وعذابہ فقد کفر،*
*اور مولوی الیاس کاندھلوی کی تبلیغی جماعت کا مقصد چونکہ اشرف علی تھانوی اور رشید احمد گنگوھی کی کفری تعلیم کی نشر واشاعت اور مسلمانانِ ہند کو وہابی بنانا ہے اس لئے اسکا قیام ناجائز ہے تبلیغی جماعت کے چلوں میں جانا اسکے اجتماع میں بیٹھنا اور اس کے ساتھ گشت کرنا جائز نہیں کہ دین وایمان کے لئے زھر قاتل ہے*
*اور تبلیغی نصاب جو اجتماع میں پڑھا جاتا ہے اگرچہ اس کی سب باتیں غلط نہیں کہ اسمیں قرآن کریم کی آیتیں اور حدیث بھی ہے مگر بدمذہب وگمراہ سے قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہے*
*مسلم شریف کی حدیث ہے انظروا عمن تاخذون دینکم یعنی جس سے اپنا علم دین حاصل کرو اسے دیکھ لو کہیں گمراہ بدمذہب تو نہیں*
*مشکوۃ شریف صفحہ ۲۷ مولوی الیاس کاندھلوی کی ذات اگرچہ بظاہر توہین رسول سے بری ہے لیکن جب وہ مولوی اشرف علی تھانوی وغیرہ توہین رسول کرنے والوں کو اپنا پیشوا مانتے ہیں اور انکی تائید کرتے ہیں تو وہ بھی مجرم ہے*
*صرف ظاہر میں انکی جماعت کا کام کلمہ ونماز کی تبلیغ ہے اصل میں مسلمانانِ اہلسنت کو وہابی بنانا ہے اس لئے اس جماعت میں شریک ہونا حرام وناجائز ہے،*
*🖤واللہ اعلم بالصواب🖤*
*📚فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ ۴۴*
ـــــــــــــــــــــــ🍥♦🍥ـــــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ " بریل " دربھنگہ بہار الہند*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*۲/صفر المظفر ۱۴۴۰ ــ 12/اکتوبر 2018*
*♣آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ♣*
*رابطہ 📞 8051028089*
*🖥المــــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment