حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے
*🌹حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے 🌹* *السلام وعلیکم ور حمتہ اللہ بر کاتہ" حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال شریف کب ہوا یعنی کون سی تاریخ میں اور دن کون سا تھا بحوالہ جواب عنایت فرمائے* *👑ســـائـــل / محـــمد آزاد 👑* *🌹👇الــــــجــــــوابـــــــ👇🌹* *حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ* *: آپکی کنیت ابو عمرو، اور مکمل نام و نسب یہ ہے: اویس بن عامر بن جزء بن مالک قرنی، مرادی، یمنی۔* *آپ کی ولادت: 594 عیسوی میں ہوئی* *آپ کی وفات: 657 عیسوی میں ہوئی* *📃 آپ کا شمار کبار تابعین اور نیک اولیاء میں ہوتا ہے، آپ نے عہد نبوی پایا ہے، لیکن ان کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات نہیں ہوسکی،* *اور حافظ ابو نعیم رحمہ اللہ نے "* *📄 حلية الأولياء " (2/87) میں اصبغ بن زید سے نقل کیا ہے کہ : اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنی والدہ کا خیال رکھنے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتے تھے، لہذا اویس قرنی رحمہ اللہ تابعی ہیں...

Comments
Post a Comment