کوئی شخص یہ کہے کہ قرآن میں چالیس پارے ہیں تو اس پر کیا حکم ہے
*📚 کوئی شخص یہ کہے کہ قرآن میں چالیس پارے ہیں تو اس پر کیا حکم ہے 📚*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علمائے کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلے ذیل کے بارے میں کی
اگر کوئی شخص یہ کہے کی قرآن شریف میں 40 پارہ ہیں تو اس کے اپر شریعت کا کیا حکم ہے اس کے گھر جانا اس کے ساتھ میل جول رکھنا اس کا جنازہ پڑھ نا کیسا ہے قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی؟ ؟
*🖤سائل محمد رضوان خان قادری صحبتیا بہرآئچ شریف یوپی انڈیا🖤*
ـــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ـــــــــــــــــــــــ
*✍🏻الجواب بعون الوہاب*
*صورت مسئولہ میں یہ من گھڑت باتیں ہیں اسکی کوئی اصل نہیں رافضی تو ویسے ہی کافر ومرتد ہے اور جو یہ عقیدہ رکھے کہ قرآن مجید چالیس پارہ ہے وہ بھی کافر ومرتد ہے*
*جیسا کہ فتاویٰ شارح بخاری کتاب العقائد میں ہے👇*
*جس نے یہ کہا کہ قرآن چالیس پاروں میں ہے دس پارے خاص لوگ جانتے ہیں وغیرہ وغیرہ تو ایسا شخص کافر ومرتد اسلام سے خارج ہے ایسے شخص سے میل جول سلام وکلام حرام و گناہ ہے یہ سب جھوٹ اور فریب ہے*
*لہذا ایسے انسان سے خود کو بھی دور رکھیں تاکہ گمراہ نہ کردیں*
*🌹کما قال اللہ تعالیٰ👇*
*واما ینسینک الشیطن فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین*
*📚فتاویٰ شارح بخاری جلد اول کتاب العقائد عقائد متعلقہ قرآن حکیم صفحہ ۶۴۳*
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🌹*
ــــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ـــــــــــــــــــــــــ
*✍🏻 کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی " مدرسہ غوثیہ حبیبیہ ـ بریل ـ دربھنگہ بہار*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*۲۵/محرم الحرام ۱۴۴۰ ـــ 6/ اکتوبر 2018*
*رابطہ📞8051028089*
*🌹آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🌹*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*
ـــــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ــــــــــــــــــــــــ

Comments
Post a Comment