اپنی ساس کا ہاتھ چومنا کیسا ہے
*♦اپنی ساس کا ہاتھ چومنا کیسا ہے ♦*
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
زید اپنی ساس کا ہاتھ چوم سکتاہے یانہیں؟ وہ اپنی ساس کا محرم ہے یاغیرمحرم؟ جبکہ حکم ہے کہ اگر وہ اپنی ساس کو شہوت سے چھودے تو اس کی بیوی اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہوجائے گی...مع حوالہ جواب دیں
*💓.ســــــــــائل 💓*
*..محمد خالد رضا بارہ بنکوی*
⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩
*وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوہاب :*
*زید اپنی ساس کا ہاتھ چوم سکتا ہے لیکن اس وقت جب کہ ساس ضعیفہ ہو قابل شہوت نہ ہو کیونکہ اگر دونوں جوان ہوں گے تو شہوت کا اندیشہ قوی ہے، اسی لیے تو علماء کرام نے داماد کے ساتھ سفر حج سے بھی منع فرمایا ہے جب کہ دونوں جوان ہوجیسا کہ، خاتم المحققین علامہ ابن عابد ین شا می علیہ الر حمہ تحر یر فر ما تے ہیں:*
*نَقَلَ السَّیِّدُ اَبُوالسَّعُودِ عَن نَفَقَاتِ الْبَزَّازِ یَّةِ لَا تُسَافِرُ بِاَخِیْھَا رَضَاعًا فِیْ زَمَانِنَا۔
لِغَلَبَةِ الْفَسَادِ, قُلْتُ وَ یُؤَیِّدُہْ کَرَاھَةُ الْخَلْوَةِ بِھَا کَالصِّھْرَةِ الشَّابَّةِ فَیَنْبَغِی اِسْتِثْنَاءُ الصِّھْرَةِ الشَّا بَّةِ اَیْضًا لِاَنّ السَّفَرَ کَالْخَلْوَةِ*
*📚(بحوالہ)فتاوی علیمیہ جلد اول ص481*
*مسئلہ ثانی : زید اپنی ساس کا محرم ہے کیونکہ محرم اسی کو کہتے جس سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو چند صورتیں ہیں جن میں ایک حرمت مصاہرت بھی ہے جس کی وضاحت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے یوں فرمائی ہے :*
*جن سے نکاح ہمیشہ کو حرام ہے کبھی حلال نہیں ہوسکتا مگر وجہ حرمت علاقہ نسب نہیں بلکہ علاقہ رضاعت ہے جیسے دودھ کے رشتے سے باپ ،د ادا، نانا، بھائی، بھتیجا، بھانجا، چچا، ماموں، بیٹا، پوتا، نواسا، یا علاقہ صہر ہو جیسے خسر، ساس، داماد ، بہو، ان سب سے نہ پردہ واجب نہ نادرست ہے کرنا نہ کرنا دونوں جائز اور بحالت جوانی یا احتمال فتنہ پردہ کرنا ہی مناسب۔*
*📚فتاویٰ رضویہ ،کتاب الحظر والإباحۃ ،جلد ٢٢ ،صفحہ نمبر ٢٣٦*
*هذا ما ظهر لي و الله سبحانه وتعالى أعلم بالصواب*
⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩
*✍🏻کتبہ*
*حضرت علامہ مفتی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی لکھنؤ یو پی*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢/٢/١٤٤٠ صفر المظفر =12/10/2018*
*رابــطــہ 📞7634094126*
*🖤آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🖤*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment