حضرت خدیجتہ الکبریٰ کا مزار مبارک کہاں ہیں
*💓حضرت خدیجتہ الکبریٰ کا مزار مبارک کہاں ہیں💓*
*🖤سائل ( محبوب رضا دہلی)🖤*
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*حضرتِ سیِّدَتُنا اُمِّ ایمن اور رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی چچی حضرتِ سیِّدَتُنا اُمِّ فضل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہُمَا نے آپ کو غسل دیا۔*
*چونکہ جس وَقْت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا کا وِصال ہوا اس وقت تک نمازِ جنازہ کا حکم نہیں آیا تھا اس لئے*
*آپ پر جنازہ کی نماز نہیں پڑھی گئی۔*
*اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں:*
*”فِی الْوَاقع (درحقیقت)* *کُتُبِ سِیَر (سیرت کی کتابوں) میں عُلَماء نے یہی لکھا ہے کہ اُمُّ المومنین خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا کے جنازۂ مُبَارَکہ کی نماز نہ ہوئی کہ اس وقت یہ نماز ہوئی ہی نہ تھی۔ اس کے بعد اس کا حکم ہوا ہے۔“*
*📚فتاوی رضویہ جلد نہم ص369*
*آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا کو مکہ مُکَرَّمَہ زَادَھَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْـمًا میں واقع حَجُوْن کے مقام پر دفن کیا گیا۔*
*حُضُور رحمتِ عالَم، نورِ مجسم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم خود بَہ نفس نفیس آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا کی قبر میں اترے*
*شرح العلامة الزرقانی علی المواھب المقصد الاول وفاة خديجه و ابي طالب جلد دوم ص49*
*اور اپنے مقدس ہاتھوں سے دفن فرمایا۔*
*🍎واللہ تعالی اعلم 🍎*
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی دارالعلوم شہید اعظم دولھاپور انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢٣/١/١٤٤٠ محرم الحرام - 04/10/2018*
*رابطـہ 📞9918562794*
*🔮آپ کـا ســـــوال ہـمـارا جـــــــواب گـــــــروپ 🔮*
*🖥المــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کہاں پہ دفن ہے
ReplyDelete