وراثت
💦 *وراثت*💦
*💚السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚*
*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت جسکی 8 بیٹیاں اور 1بیٹا ہے اس عورت نے اپنے انتقال سے پہلے 6 بیٹیوں کی شادی کرادی اور انہیں جھیز دیا اور کہا کہ جو مال بچا ہے میری وفات کے بعد وہ دونوں بیٹیوں اور اسکے بیٹے کے لئے ہے تو اب اس عورت کا انتقال ہو گیا اور 2 سال ہو چکے اب حصہ باٹنا ہے تو کیا صرف یہ دونوں بہنیں اور بھائی بانٹ لیں گے یا ان 6 بہنوں کو بھی حصہ دینا ہوگا ؟*
*بحوالہ جواب ارسال فرمائیں وضاحت کے ساتھ عین نوازش ہوگی*
*🌹سائل توحید عالم🌹*
*✍الجواب ھو الموفق للحق و الصواب*
*صورت مسئولہ میں " لاوصیة لوارثٍ ،، کےتحت مرحومہ کی وصیت کالعدم قرار دی جائے گی . اورمال متروکہ میں کل اولاد کاحصہ ہوگا*
*وہ اس طرح کہ مال کے دس حصص ہونگے*
*دو لڑکے کو اور ایک ایک لڑکیوں کو ملے گا .*
*اللہ تعالٰی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے*
*📕وللذکر مثل حظ الانثیین*
*🌹ھذاما ظہر لی والعلم عند اللہ🌹*
*📝کتبہ منظورملت حضرت علامہ مفتی منظور احمد یارعلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی دارالعلوم برکاتیہ گلشن نگرجوگیشوری ممبئی*
*☎ رابـــطـــــہ 9869391389*
🖤💜❤💛❤💜🖤
*♥جواب المجیب صحیح و ثوابہ علی اللہ♥*
*💖سید شمس الحق برکاتی مصباحی💖*
🔴🔵⚫🔷⚫🔵🔴
ـــــــــــــــــــــــ
*✍المشتہــــــــر محــــــمد امتیــــازالقــــادری*
ـــــــــــــــــــــ
*آپ کـا ســوال ہــمــارا جــــــواب گــــــروپ*

Comments
Post a Comment