عورت جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے کہ نہیں
*🌹عورت جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے کہ نہیں🌹*
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*علمائے اہلسنت* کی بارگاہ میں سوال یہ ہے ، کہ عورت *جمعہ کی نماز* پڑھ سکتی یا نہیں *؟* اور اگر عورت *نمازِجمعہ* پڑھ لی تو، نماز ہوگئ یا نہیں *؟* *عندالشرع* اِسکا کیا حکم ہے مدلل و مفصل جواب دیکر *عنداللہ ماجور ہوں*
*🖤سائل:محمد عمرفاروق🖤*
⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*جمعہ واجب ہونے کے لیے گیارہ شرطیں ہیں ۔*
*ان میں سے ایک بھی معدوم ہو تو فرض نہیں پھر بھی اگر پڑھے گا تو ہوجائے گا*
*بلکہ مرد عاقل بالغ کے لیے جمعہ پڑھنا افضل ہے*
*اور عورت کے لیے ظہر افضل،*
*ہاں عورت کا مکان اگر مسجد سے بالکل متصل ہے کہ گھر میں امام مسجد کی اقتدا کر سکے تو اس کے لیے بھی جمعہ افضل ہے*
*اور نابالغ نے جمعہ پڑھا تو نفل ہے کہ اس پر نماز فرض ہی نہیں ۔*
*(درمختار،*
*📚بہار شریعت حصہ چہارم*
*💓واللہ تعالی اعلم💓*
⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دارالعلوم شہید اعظم دولھاپور انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢٦/١/١٤٤٠ھ محرم الحرام :07/10/2018*
*رابــطــہ 📞9918562794*
*🍎آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🍎*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment