علیکم السلام سے سلام کی ابتدا کرنے سے سنت ادا نہ ہوگ

*🍒علیکم السلام سے سلام کی ابتدا کرنے سے سنت ادا نہ ہوگی🍒*

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام کیا ابتداء سلام میں”علیکم السلام“ کہنے سے سنت ادا ہو جائے گی یا نہیں؟؟

*💓سائل سید محمد حسین گونڈل گجرات ھند💓*

🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤

*📝الجواب بعون الملك الوهاب :*

*مذکورہ جملہ”علیکم السلام“ کے ذریعہ اگر سلام کی ابتدا کی جائے تو اس سے سنت ادا نہ ہوگی ،جیسا کہ فقیہ اعظم علامہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ نے تحریر فرمایا ہے :*

*ابتدائً کسی نے یہ کہا عَلَیْکَ السَّلام یا عَلَیْکُمُ السَّلام،تو اس کا جواب نہیں  ۔ حدیث میں   فرمایاکہ ’’یہ مُردوں کی تحیت ہے۔‘‘*

*📚بہار شریعت ،جلد سوم ،حصہ ١٦،صفحہ نمبر ٤٥١*

*((📘بحوالہ ’’ردالمحتار‘‘،کتاب الحظر والإباحۃ، فصل في البیع،ج۹،ص۶۸۶۔ و ’’سنن أبي داود‘‘،کتاب السلام،باب کراھیۃ أن یقول علیک السلام، الحدیث:۵۲۰۹، ج۴،ص۳۵۲۔ ))*

*واللہ و رسولہ عزوجل و ﷺ أعلم بالصواب*

🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤

*✍🏻کـــتــبــہ حضرت علامہ مفتی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی لکھنؤ یو پی*

*الجواب ھوالجواب*
*محمد نعمت اللہ رضوی جامع مسجد بانسبڑیا کلکتہ*

*٣٠ /صفر المظفر /١٤٤٠ - 9/نومبر /2018*

*رابطـہ 📲7634094126*

*🖤گروپ آپ کاسوال ہماراجواب 🖤*

*🖊المـــــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے