جس بارات میں وہابی شامل ہوں اس میں سنی حضرات شرکت کرسکتے ہیں یا نہیں
*🌹جس بارات میں وہابی شامل ہوں اس میں سنی حضرات شرکت کرسکتے ہیں یا نہیں🌹*
*کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ جس بارات میں وہابی دیوبندی شامل ہوں اس میں سنیوں کو شرکت کرنا کیساہے اور اگر امام شرکت کرےتو اس کے لۓ کیا حکم ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے عوام اور علمإ پر کیا حکم ہے اور اس ولیمہ میں شرکت کرنا کیسا ہے براۓ مہربانی حوالے کے ساتھ مفصل جواب عنایت فرمایٸں*
*🌹ساٸل محمد وسیم فیضی🌹*
ــــــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ــــــــــــــــــــــــــ
*✍🏻الجواب ھوالھادی الی الصواب:*
*دیوبندی وہابی ضروریات دین کے منکر ہیں اور ضروریات دین کامنکر کافر ہے۔*
*ردالمحتار باب الامامة میں ہے👇*
*لاخلاف فی کفر المخالف فی ضروریات الاسلام وان کان من اھل القلبة المواظب طول عمرہ علی الطاعات کما فی شرح التحریر*
*📚ردالمحتار علی الدر مختار جلد اول صفحہ 561*
*انہیں شادی وغیرہ میں دعوت دینا ناجاٸز وگناہ ہے*
*مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں وہابیہ،غیر مقلدین اور دیوبندی وغیرھم سب کفار ومرتدین ہیں ان کے پاس نشست برخاست حرام ہے اور ان سے میل جول حرام ہے*
*📚فتاوی رضویہ جلد نہم نصف آخر صفحہ 211*
*لہذا جن لوگوں نے ایسی برات میں شرکت کی جس میں دیوبندی شریک تھے خواہ وہ شرکت کرنے والے عالم ہوں یا جاہل ۔عالم ہوں تو ان پر حکم اور سخت ہوجاتاہے کہ ان کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی گمراہ ہونگے ۔ایسے لوگوں کا باٸیکاٹ کردیاجاے۔ اسے امام بنانا گناہ اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے*
*نوٹ :ایسی دعوتوں اور اجتماعات سے اجتناب ضروری ہے کہ گمراہوں بدمذہبوں کے ساتھ نشست برخاست لازم آتی ہو؛*
*📚ھکذا فی فتاوی مرکزافتإ جلددوم صفحہ 390*
*🍅واللہ تعالی اعلم🍅*
ـــــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ـــــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستار رضوی احمدالقادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*🗒٢٨ محرم الحرام ١٤٤٠ / 8.اکتوبر 2018*
*🌹آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ🌹*
*رابطـہ 📞9007644990*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*
ـــــــــــــــــــــــــ🔷♦🔷ــــــــــــــــــــــــ

Comments
Post a Comment