آب زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے
*🍅،،،آب زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے!!! 🍅*
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ کیافرماتے ہیں کہ زم زم شریف کا پانی کھڑے ہوکر پینا بہتر ہے ادب کے لئے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مکہ شریف میں لوگ بغیر ٹوپی اور عورتیں کھولے سر پانی پیتی کیایہ صحیح ہے علماء کرام صحیح اور مطمئن بخش جواب سے نوازیں
*💓سائل محمد غلام محی الدین رضوی💓*
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*صورت مسئولہ میں زم زم کاپانی کھڑے ہوکر پینا سنت ہے*
*اور یہ حدیث سے ثابت ہے چناچہ بخاری شریف کی روایت ہے*
*عن الشعبی رحمة اللہ علیہ قال ابن عباس رضی عنھما حدثہ قال سقیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من زم زم فشرب وھو قائم*
*حضرت عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنھما فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو زم زم کا پانی لا کر دیا تو حضور کھڑے ہو کر پانی پیا حجة الوداع کے موقع پر آپ نے خصوصی اہتمام سے نوش فرمایا اور جب زم زم نوش فرمارہے تھے اس وقت آپ کا سر مبارک کھلا ہوا تھا*
*بعض محقیقن کا خیال ہے کہ اپ کا سر کھلا رکھنا احرام کی وجہ سے تھا اور کھڑا ہونا کیچڑکی وجہ سے*
*اس لئے یہ ایک طبعی فعل تھا اس کا اہتمام کرنا سنت نہیں*
*ابن ماجہ نے محمد بن عبداللہ بن ابو بکر سے زم زم پینے کے آداب نقل کیا ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ زم زم قبلہ رخ ہو کر تین سانس میں پینا مستحب ہے*
*📚ابن ماجہ 189/ 2 طحطاوی 43المغنی فتاوی اکرمی ص 55*
*🖤واللہ تعالی اعلم🖤*
*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دارالعلوم شہید اعظم دولھاپور انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢٦/١/١٤٤٠ھ محرم الحرام =7/10/2018*
*رابــطــہ 📞9918562794*
*🌺آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 🌺*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteامید قوی ہے کہ حضور والا بخیر وعافیت ہوں گے۔
تشفی بخش جواب درکار ہے حضور کھڑے ہوکر ننگے سر جیسا کہ رواج ہے پینا کیسا ہے ؟