دیوبندی سے میل جول رکھنے والے شخص کو مسجد کا صدر یا متولی بنانا درست نہیں
*💎دیوبندی سے میل جول رکھنے والے شخص کو مسجد کا صدر یا متولی بنانا درست نہیں💎*
السلام علیکم کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا دعا سلام وہابیوں دیوبندیوں کے ساتھ رہتا ہے تو اسے مسجد اہلسنت کا متولی اور جلوس محمدی کا سرپرست اور دینی پروگرام کا سرپرست بنانا اور سنی کمیٹی کا ممبر بنانا شرعا کیسا ہے اور زید پر حکم شرع کیا ہے مفصل جواب حوالے کے ساتھ عنایت فرما ئیں
*💖سائل محمد وسیم فیضی💖*
ـــــــــــــــــــــــــ💚💖💚ــــــــــــــــــــــــ
*✍🏻الجواب بعون الوہاب*
*صورت مسئولہ میں کسی بھی صورت میں دیوبندی وہابی سے میل جول رکھنا سلام کلام وغیرہ رکھنا جائز نہیں ہے جیسا کہ حدیث میں ہے*
*🌹حدیث شریف👇*
*(ایاکم وایاھم لایضلونھم ولا یفتنونکم ان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلاتشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لاتجالسوھم ولا تشاربوھم ولاتواکلوھم ولاتناکحوھم ولاتصلوا علیھم ولاتصلوا معھم*
*یعنی تم ان سے دور رہو اور انہیں اپنے قریب نہ آنے دو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کردیں ـ کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں ـ اگر بیمار پڑجائیں تو انکی عیادت نہ کرو ـ اگر وہ مر جائیں ان کے جنازے میں شریک نہ ہو ـ ان سے ملاقات ہو تو ان سے سلام نہ کرو ـ ان کے ساتھ نہ بیٹھو ـ ان کے ساتھ پانی نہ پیو ؛ ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ ؛ ان کے ساتھ شادی بیاہ نہ کرو ؛ ان کے جنازے کی نماز نہ پڑھو اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھو ـ*
*📚مسلم شریف*
*📚ابوداؤد شریف*
*📚ابن ماجہ شریف*
*عقیلی اور ابن حبان کی روایات کا مجموعہ ہے*
*📚انوارالحدیث ص 103*
*اور اس سے میل جول رکھنے میں تعظیم کرنا بھی پایا جاۓ گا اور تعظیم کرنا اسلام کو ڈھانے کے مثل ہے*
*عن ابراہیم بن میسرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من وقر صاحب بدعۃ فقد اعان علی ھدم الاسلام*
*حضرت ابراہیم بن میسرۃ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے بدمذہب کی تعظیم کی اس نے اسلام کو ڈھانے پر مدد کی*
*اور ان لوگوں سے دور رہنے کا بھی حکم ہے*
*🌹جیسا کہ ارشاد باری ہے👇*
*واما ینسینک الشیطن فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین*
*لہذا ان لوگوں سے دور رہیں اور اگر کوئی نہیں مانے گا تو اپنے آپ کو ایسے انسان سے دور رکھے*
*اور ایسے آدمی کو ہرگز مسجد کا صدر وغیرہ نہیں بناۓ*
*🌹واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب🌹*
ـــــــــــــــــــــــ💖💚💖ـــــــــــــــــــــــ
*✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبہ بریل دربھنگہ بہار*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*۱/ صفر المظفر ۱۴۴۰ ــ 11/ اکتوبر 2018*
*♣آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ♣*
*رابطہ 📞 8051028089*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*
ــــــــــــــــــــــــ💖💚💖ـــــــــــــــــــــــ

ماشاءاللہ
ReplyDelete