حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت کب ہوئی
*🖤حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت کب ہوئی🖤*
*💓سائلہ زبیدہ خاتون دہلی💓*
💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*📝الجواب بعون الملک الوہاب :*
*سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ولادت بقول ابن جوزی ٣ عیسوی میں یعنی اظہار نبوت سے پانچ سال قبل ہے۔ مشہور تر روایت یہی ہے۔ ایک قول یہ کہ آپ کی ولادت، ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اکتالیسویں سال میں ہوئی۔ اہل سیر کہتے ہیں کہ یہ قول ابوبکر رازی کا ہے اور یہ قول اس کے مخالف ہے جسے ابن اسحاق نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد پاک کے بارے میں بیان کیا ہے کہ تمام اولاد کرام قبل از اظہار نبوت پیدا ہوئی ہیں بجز حضرت ابراہیم کے، اس لیے کہ اس قول کے بموجب سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ولادت اعلان نبوت کے ایک سال بعد ہوتی ہے۔*
*📚 مدارج النبوۃ، جلد دوم ،صفحہ نمبر ٧٨٧*
*هذا ما ظهر لي و الله سبحانه وتعالى أعلم بالصواب*
💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*✍🏻کـــتــبــہ*
*حــضرت عـلامـہ مفتـی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی لکھنؤ یو پی*
*الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم دارالحدیث ودارالافتاء جامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت پاکستان کراچی*
*٢٨/١/١٤٤٠ محرم الحرام :9/10/2018*
*رابطہ 📞7634094126*
*🌹آپ کا ســوال ہمارا جـــواب گروپ 🌹*
*🖥المـــــرتب محـــــمد امتیــــازالقــــادری*

Comments
Post a Comment