*♦دیوبندی وہابی کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے♦* السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ دیوبندی کے ہاتھ کا کھانا، کھانا کیسا ہے مومن کیلئے جائز ہے یا ناجائز برائے کرم دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں *💚سائل←محمد عرش عالم (بہار)💚* ــــــــــــــــــــــــ💠🌀💠ــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *✍🏻الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب* *📃مکہ معظمہ،مدینہ منورہ, برما, بنگال, اور ہندوستان وپاکستان کے سیکڑوں علماءکرام ومفتیان عظام نے دیوبندیوں کے متعلق بالاتفاق فتویٰ دیاکہ یہ لوگ اسلام سے خارج کافر ومرتد ہیں, اور فرمایا من شک فی کفرہ وعذابه فقد كفر ""یعنی جو ان کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے* *📘ایسا ہی فتوی رضویہ جلد چہارم صفحہ (222) میں ہے اور فتوئ حسام الحرمین میں تفصیلا موجود ہے اور حدیث شریف میں ہے* *📜ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلاتشهدوهم وان لقیتموهم فلا تسلموا علیهم ولا تجالسوھم ولاتشاربوھم ولاتواکلوھم ولا تناکحوھم ولاتصلواعلیهم ولا تصلو معه...