Posts

Showing posts from January, 2019

سر میں نعلین پاک لگانا کیسا ؟

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ* *نعلین مبارک کا نقش پگڑی یا کپڑے میں لگانا کیسا ہے❓* *اور اس میں اللہ و رسول یا اس طرح کچھ لکھنا کیسا ہے ❓* *حافظ توحید عالم اشرفی* *------------------------------------------* *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *الجواب بعون الملک الوھاب :* *صورت مسئولہ میں عرض یہ ھیکہ نعلین مبارک پگڑی یا کپڑے میں لگا سکتے ہیں اور اس میں اللہ و رسول کا نام بھی لکھ سکتے ہیں جیسا کہ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں کہ :* *جس دھات پر نقش نعلین شریفین بنا ہوا ہو اس کو ٹوپی یا کسی پارچہ میں آویزاں کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور وہ ہرگز چین دار گھڑی کے حکم میں نہیں ہے* *اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ:* *گھڑی کی زنجیر سونے چاندی کی حرام ہے اور دھاتوں کی ممنوع کی گئی ہیں ان کو پہن کر نماز و امامت دونوں مکروہ تحریمی ہے* *احکام شریعت حصہ دوم صفحہ 170* *اور ناجائز اس لئے کہ گھڑی ہاتھ پر باندھنے میں چین متبوع ہوتی ہے جو اَز قِسْمِ زیور ہے اور نیلون(نائلون) وغیرہ کے پٹہ کے ساتھ د...

چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

*🍇چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟🍇* اٙلسَّـــــــلاٙمُ عٙلَـیْـــــکُمْ وٙرٙحـْمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُہ  چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے وہ چشمہ جو نظر کی کمزوری کے باعث لگایا جاتا ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ـــــــــــــــــــــ🍇🍊🍇ــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الوہاب*  *🏷اگرعینک کا حلقہ یاقیمیں چاندی یاسونے کی ہیں توایسی عینک ناجائز ہے اور نماز اس کی اور مقتدیوں سب کی سخت مکروہ ہوتی ہے ورنہ تانبے یااوردھات کی ہوں توبہتر یہ کہ نماز پڑھتے میں اُتارلے ورنہ یہ خلاف اولٰی اور کراہت سے خالی نہیں۔*  *📚فتاویٰ رضویہ جلد ہفتم صفحہ ۳۱۸*  *🌹واﷲ تعالٰی اعلم ـ🌹* ـــــــــــــــــــــ🍇🍏🍇ــــــــــــــــــــ  *✍کتبــہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*  *بتاریخ ۲۲/ ربیع النور شریف ------ ۱۴۴۰ ------ بمطابق 1/دسمبر ـ 2018*  *🌹آپ کا سوال ہمارا جواب🌹*  *رابطــہ📞 8051028089*  *🖥المــــرتب محـــمد امتیــازالقـــادری*  ــ...

قبر پر اگربتی جلانا کیسا ہے؟

*🌹قبر پر اگربتی جلانا کیسا ہے؟🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیافرماتے ہیں علماۓ کرام مسٸلہ کے بارے میں اگر بتی  قبر پر جلاسکتے ہیں یا نہیں  ؟ *💠ساٸل محمد اشفاق عطاری💠* ـــــــــــــــــــــ🌀🌹🌀ــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *✍الجواب: اگر بتی یا لوبان وغیرہ کوٸی چیز نفس قبر پر رکھ کر جلانے سے احتراز چاہیۓ ۔ قریب قبر سلگانا اگر وہاں نہ کچھ لوگ بیٹھے ہوں نہ کوٸی تالی یاذاکر ہو بلکہ صرف قبر کے لیے جلا کر چلاآۓ تو ظاہر منع ہے کہ اسراف واضاعت مال ہے۔اور اگر بغرض حاضرین وقت فاتحہ خوانی یا تلاوت قرآن عظیم وذکر الہٰی سلگاٸیں تو بہتر ومستحسن ہے*   *📚فتاوی رضویہ قدیم جلد چہارم صفحہ141*   *♦واللہ تعالی اعلم♦* ـــــــــــــــــــــ🌀🌹🌀ــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستاررضوی احمدالقادری عفی عنہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ*  *٢١۔ربیع النور١٤٤٠ھ ------30/ نومبر ,2018*  *🌳آپ کا سوال ہمارا جواب🌳* ...

غیر مسلم سے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے

*🌹غیر مسلم سے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ سوال : غیر مسلم  مسجد میں کام کرسکتا ہے؟  *💐ساٸل:عارف💐* ــــــــــــــــــــــ🕹🌹🕹ــــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *✍الجواب بعون الملک الوھاب:*  *مسجد خدا کا گھر ہےاس کا احترام ہر حال میں مسلمانوں پرلازم ہے غیرمسلم کو پاکی اور ناپاکی سے کوٸ مطلب نہیں رہتا ہے اور نہ اسےحرمت مسجد کا لحاظ ہے اور پھر غیر مسلم سےکام کروانے پر وہ اپنی برتری سمجھےگا گویا یہ ایک قسم کا احسان ہوگا۔ لہذا جہاں تک ممکن ہو مسجد کی تعمیر میں کافر کو نہ لگایاجاۓ۔غیر مسلم سے کام کرانےسے بچنا بہتر ہے ۔۔*  *📚جیسا کہ احسن الفتاوی جلد ثانی صفحہ 554 پر ہے*  *♦واللہ تعالی اعلم♦* ـــــــــــــــــــــ🕹🌹🕹ـــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستار رضوی احمدالقادری عفی عنہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ بنگال*  *۲۱، ربیع النور شریف ----- ۱۴۴۰ -----30/ نومبر ـ 2018* ...

گانا کے طرز پر نعت پاک پڑھنا کیسا ہے

*💠گانا کے طرز پر نعت پاک پڑھنا کیسا ہے💠* کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گانا کے طرز پر نعت پڑھنا کیسا ہے اور ایسی نعت جس میں میوزک کی آواز ہو جیسا کہ بعض پاکستانی شعراء پڑھتے ہیں ایسی نعت کا سننا کیسا ہے  *🌀سائل وسیم رضا فیضی🌀* ـــــــــــــــــــــــ♦♣♦ـــــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الوہاب*  *نعت پاک کو گانوں کے طرز میں پڑھنا اور سننا دونوں ناجائز ہے*  *کیونکہ جب وہ گانے کی طرز پر نعت پاک پڑھے گا جو کہ ذکر رسول ہے تو لا محالہ اسکا ذہن گانے کی طرف جاۓ گا*  *تو یقیناً یہ ایک غلط فعل ہے بلکہ یہ نعت کی توہین ہے اور فساق کا طریقہ ہے*  *چنانچہ سرکار اعلی حضرت تحریر فرماتے ہیں کہ*  *نعت سادہ خوش الحانی کے ساتھ ہو گانوں کی طرز پر نہ پڑھی جاۓ*  *📚فتاویٰ رضویہ جلد ۲۳ صفحہ ۳۶۳*  *اور مزید تفصیل کے لئے فتاویٰ رضویہ مطالعہ کریں*  *💐واللہ اعلم بالصواب💐* ــــــــــــــــــــــ♦💠♦ــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غو...

تاڑی کے حلال و حرام ہونے کا مسئلہ

*🌹تاڑی کے حلال و حرام ہونے کا مسئلہ🌹* اگر (تاڑی کا ) برتن بعدِ  غروب آفتاب لٹکایا اور طلوع آفتاب کے وقت نکالا، کیا تو بھی پینا حرام ہوگا؟؟؟ ـــــــــــــــــــــ💠♦💠ــــــــــــــــــــ  *✍الجواب:*  *تاڑی فی نفسہٖ ایک درخت کاعرق ہے جب تک اس میں جوش و سُکر نہ آئے طیب و حلال ہے جیسے شیرہ انگور ، لوگوں کا بیان ہے کہ اگر کورا گھڑا وقت مغرب باندھیں اور وقت طلوع اتار کر اسی وقت استعال کریں تو اس میں جوش نہیں آتا۔ اگر یہ امر ثابت ہو تو اس وقت تک وہ حلال وطاہر ہوتی ہے، جب جوش لائے ناپاک وحرام ہوئی. مگر اس میں تنقیح طلب یہ امر ہے کہ آیا حرارتِ ہوا بھی چند گھنٹے یا چند پہر ٹھہرنے کے بعد اس عرق میں جوش وتغیر لاتی ہے یا نہیں، اگر ثابت ہو تو شام کے وقت تاڑی چند پیڑوں سے بقدر معتد بہ نکال کر کسی ظرف میں بند کر کے صبح تک رکھ چھوڑیں تو ہرگز متغیر نہ ہوگی جب تک آفتاب نکل کر دیر تک دھوپ سے اس میں فعل نہ کرے جوش نہیں لاتی تو اس صورت میں وہ بیان مذکور ضرور پایہ ثبوت کو پہنچے گا ورنہ صراحت معلوم ہے کہ شام کو جو گھڑا لگایا جائے گا تاڑی اس میں صبح تک بتدریج آیا کرے گی تو وہ اجزاء کہ ...

عورتوں کا سر منڈوانا حرام ہے

*🖲عورتوں کا سر منڈوانا حرام ہے 🖲* السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ عورتوں کا سر منڈوانا کیسا ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں نوازش ــــــــــــــــــــ🌹♣🌹ــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *✍الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسؤلہ میں عورت کو سر منڈوانا حرام ہے*  *📗  فتاوٰی رضویہ جلد ٢٢ صفحہ٦٦٤*  *♦واللہ ورسولہ عالم بالصواب♦* ــــــــــــــــــــ🌹♣🌹ــــــــــــــــــــ  *✍🏻کـــتــبــہ حضـرت علامـہ مفتـی مــعــیــن الــدیـــن الأزھــری صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی (نئ دہلی)* *بتاریخ ٢١/ربیع الاول شریف - - - - - بمطابق 30 /نومبر - 2018* *🖤آپ کاسوال ہماراجواب گـروپ🖤* *رابطــہ📲6203980319*  *🖥المــــرتب محــــمد امتیـــازالقـــادری* ـــــــــــــــــــــ🌹♣🌹ـــــــــــــــــــ

*دوران قرأت ایک سورہ بھول کر دوسرا سورہ شروع کر دیا تو کیا حکم ہے ؟*

*دوران قرأت ایک سورہ بھول کر دوسرا سورہ شروع کر دیا تو کیا حکم ہے ؟* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎   کیا فرماتےہیں علماۓ کرام کہ زید نماز پڑھا رہا تھا سورہ فاتحہ کے بعد جو آیت پڑھ رہا تھا وہ بھول گیا کسی مقتدی نے لقمہ دیا پھر بھی یاد نہ آیا پھر زید نے دوسری جگہ سے پڑھ کر رکوع  کیا تو اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہے یا اس کے لیے کیا حکم ہے مدلل جواب سے نوازیں  *♦ساٸل مُحَمَّد جعفر سادق پورنیہ بہار♦* ـــــــــــــــــــــــ🌀🌹🌀ــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمةاللہ و برکاتہ*  *✍الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب*  *مسئلہ:  سورہ شروع کی ابھی تین چھوٹی آیتوں  کے مقدار نہیں پڑھ پایا تھا  کہ بھول گیا پھر اسے دہرایا مگر یاد نہ آیا اور اسے چھوڑ کر  دوسری سورہ یا آیتیں  پڑھیں تو نماز ہو گئی  سجدہ سہو کی ضرورت نہیں  اور اگر سوچنے میں تین بار سبحان اللہ کہنے کے مقدار  دیر ہو گئی  پھر اس کے بعد پڑھنا شروع کیا تو اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہے*  *📚فتاوی رضویہ صفہ ۱۲۵ جلد۳*  *...

تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل

*♣تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل♣* تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل تشفی بخش جواب سے نوازے  *🌹سائل محمد افضل🌹* ـــــــــــــــــــــــ💠🌹💠ــــــــــــــــــــــ  *✍الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*  *صورۃ مستفسرہ میں تہجد سنت مستحبہ ہے تمام مستحب نمازوں سے اعظم واہم، قرآن واحادیث حضور پر نور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم اس کی ترغیب سے مالامال، عامہ کتب مذہب میں اسے مندوبات و مستحبات سے گنا اور سنت موکدہ سے جدا ذکر کیا، تو اس کا تارک اگرچہ فضل کبیر و خیر کثیر سے محروم ہے گنہگار نہیں، بحرالرائق و عالمگیری و در مختار و فتح اللہ المعین السید ابوالسعود الازہری میں ہے،، المندوبات صلاۃ الليل،، (رات کی نماز مندوبات میں سے ہے) مراقي الفلاح میں ہے (سنن تحية المسجد و ندب صلاة الليل) (تحیتہ المسجد سنت اور رات کی نماز مستحب ہے) غنیہ شرم منیہ میں ہے، (من النوافل المستحبةقیام اللیل،،(نوافل مستحبہ میں سے رات کی نماز ہے)*    *حلیہ میں ہے*  *مشي صاحب الحاوي القدسي علي انها مندوبة (صاحب الحاوی القدسی کی رائے یہی ہے کہ رات کی نماز مستحب ہے)*  *شرح نقایہ قہستانی...

غیر مسلم کو بھیک دینا کیسا ہے

*🌹غیر مسلم کو بھیک دینا کیسا ہے🌹* السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا غیر مسلموں کو بھیک دے سکتے ہیں  *💐سائل توقیر رضا💐* ـــــــــــــــــــــ✅🕹✅ــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *✍الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*  *کفار کی نسبت خود قرآن عظیم میں ہے*  *واقتلوھم حیث ثقفتموہم*  اور ان کو جہاں  پاؤ مارو  *📚القرآن ـ پارہ (2) آیت (191)*  *اور فرمایا*  *اینما ثقفوآ اخذوا و قتلوا تقتيلا*  جہاں کہیں ملے پکڑے جائیں اور گن گن کر مارے جائیں  *📚القرآن المجید پارہ (22) آیت (61)*  *مزید رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا*  *واغلظ عليهم*  اور ان پر سختی کرو  *📚القرآن المجید پارہ (9) آیت (73)*  *اور رب کریم نے فرمایا*  *ولیجدوا فیکم غلظۃ*  وہ پائیں تمہارے اندر سختی  *📚القرآن المجید پارہ (9) آیت (123)* تو وہ اصلا محل احسان نہیں ابتدائی اسلام میں غیر محارب و محارب کفار میں فرق فرمایا تھا ان سے نیک سلوک اور برابری کا برتاؤ جائز تھا اور ان س...

*شوہر کی اطاعت کی وجہ سے باپ کی مغفرت ہو گئی

*شوہر کی اطاعت کی وجہ سے باپ کی مغفرت ہو گئی* السلام علیکم ورحمةاللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء وہ کون شخص ہیں جنہونے گھر سے جاتے وقت اپنی بیوی کو وصیت کی کہ گھر سے باہر مت نکلنا اور انکے والد کا بھی انتقال ہو گیا تب بھی انہونے اپنے شوہر کے حکم کو مانا یہ واقعہ تفصیل کے ساتھ ارسال فرمائیں  *♦سایل رفاقت رضا ساکن.امروہہ♦* ــــــــــــــــــــــ🌹♦🌹ـــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمةاللہ و برکاتہ*  *✍الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب*  *حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ ایک واقعہ نقل کرتے ہیں  کہ دور نبوی میں ایک شخص  سفر میں گیا ہوا تھا  اور بیوی کو حکم دے گیا کہ میری عدم موجودگی میں بالاخانے سے نیچے نہ اترنا - اسی اثنا میں اس عورت کا باپ سخت بیمار ہوا ٬ عورت نے خدمت نبوی میں بالاخانے سے اتر کر باپ کے گھر جانے کی اجازت منگوائی - حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا اپنے شوہر کی اطاعت کر ٬پھر خبر ملی کہ اس کے  باپ انتقال ہو  گیا ٬ اس نے جانے کی اجازت چاہی فرمایا : شوہر کی اطاعت کر - الغرض باپ کی تجہیز و تکفین بھی ہو گئی ...

عورت ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرسکتی ہے

*🌹عورت ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرسکتی ہے🌹* السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ عورت کا ہاتھ اور پیر کا بال صاف کرنا کیسا ہے *💠حافظ توحید عالم اشرفی💠* ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ *وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسؤلہ میں عورتیں بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال اُتار سکتی ہیں۔*   *حضور صدرالشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں”سینہ اور پیٹھ کے بال مونڈنا یا کتروانا اچھا نہیں، ہاتھ، پاؤں، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔* *📚 بہارشریعت،ج3،ص585* *واللہ و رسولہ اعلم بالصواب* ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ *✍🏻کـــتــبــہ حضـــرت عــلامــہ مفتـی مــعــیــن الــدیـــن الأزھــری صـاحب قبلـــہ مدظلــہ العــالی و النـورانی نئی دہلی* *٢٠ ربیع الاول شریف - - ١٤٤٠--29/نومبر - - 2018* *🖲آپ کـا ســـــــــوال ہـمـارا جــــــــــواب🖲* *رابطہ 📲6203980319* *🖥المــــرتب محـــــمد امتیـــازالقــــادری*

اگر شوہر انتقال ہوجائے تو بیوی کتنے دن عدت گزارےگی

*💠اگر شوہر انتقال ہوجائے تو بیوی کتنے دن عدت گزارےگی💠* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے پر کہ اگر شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی کتنے دن عدت گزارے گی برائے کرم جلد جواب عنایت فرمائیں  *♦سائل..محمد ہمایوں اختر کلکتہ♦* ـــــــــــــــــــــــ🌹💠🌹ــــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الوہاب* صورت مسئولہ میں حکم یہ ہے کہ اگر عورت کا شوہر مر جائے اور عورت حاملہ نہ ہو تو اسکی عدت چار مہینہ دس دن ہے  *جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے*  *والذین یتوفون منکم ویذرون ازواجا یتربصن بانفسھن اربعۃ اشھر وعشرا*  *📚القرآن ـ پارہ ۲ سورہ بقرہ* اور اگر شوہر کی موت کے وقت حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  *جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے*  *واولات الاحمال اجلھن ان یضعن حملھن*  *📚القرآن ـ پارہ ۲۸ سورہ طلاق*  *♦واللہ اعلم بالصواب♦* ـــــــــــــــــــــــ🌹💠🌹ـــــــــــــــــــــ  *✍حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار الہند*  ...

دیوبندی وہابی کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے

*♦دیوبندی وہابی کے یہاں کھانا پینا کیسا ہے♦* السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ دیوبندی کے ہاتھ کا کھانا، کھانا کیسا ہے مومن کیلئے جائز ہے یا ناجائز برائے کرم دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں  *💚سائل←محمد عرش عالم (بہار)💚* ــــــــــــــــــــــــ💠🌀💠ــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*  *✍🏻الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*  *📃مکہ معظمہ،مدینہ منورہ, برما, بنگال, اور ہندوستان وپاکستان کے سیکڑوں علماءکرام ومفتیان عظام نے دیوبندیوں کے متعلق بالاتفاق فتویٰ دیاکہ یہ لوگ اسلام سے خارج کافر ومرتد ہیں, اور فرمایا من شک فی کفرہ وعذابه فقد كفر ""یعنی جو ان کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے*  *📘ایسا ہی فتوی رضویہ جلد چہارم صفحہ (222) میں ہے اور فتوئ حسام الحرمین میں تفصیلا موجود ہے اور حدیث شریف میں ہے*  *📜ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلاتشهدوهم وان لقیتموهم فلا تسلموا علیهم ولا تجالسوھم ولاتشاربوھم ولاتواکلوھم ولا تناکحوھم ولاتصلواعلیهم ولا تصلو معه...

بعد فساد نماز مسافر قصرکرےگایاپوری پڑھےگا؟

*❣بعد فساد نماز مسافر قصرکرےگایاپوری پڑھےگا؟❣* مسئلہ: مسافر نے امام کے پیچھے نماز پڑھی بعد میں معلوم ہوا کہ کسی وجہ سے نماز کا لوٹانا واجب ہے تو اب مسافر قصر نماز پڑھیگا یا جو امام کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہی ہڑھیگا ؟؟؟۔۔۔۔ اسرار رضا؛ ا________((🍅))_________ *الجواب بعون الملک الوہاب؛* صورت مسئولہ میں جب مسافر مقتدی کو بعد نماز معلوم ہوا کہ پڑھی گئی نماز فاسد ہے تو اب مسافر مقتدی قصر ہی پڑھے گا کہ اب حالت اصلی کی طرف لوٹنا ہوا *وَلَوْ اقْتَدَى الْمُسَافِرُ بِالْمُقِيمِ فِي الظُّهْرِ ثُمَّ أَفْسَدَهَا عَلَى نَفْسِهِ فِي الْوَقْتِ أَوْ بَعْدَ مَا خَرَجَ الْوَقْتُ فَإِنَّ عَلَيْهِ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ عِنْدَنَا... لِأَنَّ الْعَزِيمَةَ فِي حَقِّ الْمُسَافِرِ هِيَ رَكْعَتَانِ عِنْدَنَا وَإِنَّمَا صَارَ فَرْضُهُ أَرْبَعًا بِحُكْمِ التَّبَعِيَّةِ لِلْمُقِيمِ بِالِاقْتِدَاءِ بِهِ وَقَدْ بَطَلَتْ التَّبَعِيَّةُ بِبُطْلَانِ الِاقْتِدَاءِ، فَيَعُودُ حُكْمُ الْأَصْلِ.* *(📕اور ایسا ہی بدائع الصنائع جلد 1ص 93)* *وَإِنْ اقْتَدَى مُسَافِرٌ بِمُقِيمٍ أَتَمَّ أَرْبَعًا وَإِنْ أَفْسَدَه...

کیا تنہا نماز پڑھنے والا ظہر وعصر میں اتنی آواز سے قرت کرسکتاہے کہ خود پڑھ کر خودسن سکے

*🔹کیا تنہا نماز پڑھنے والا ظہر وعصر میں اتنی آواز سے قرت کرسکتاہے کہ خود پڑھ کر  خودسن سکے؟🔹*  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے دین تنہا نماز پڑھنے والا ظہر عصر کی نماز میں قرآت اتنی بلند آواز سے کر سکتا ہے کہ صرف خود سن سکے ؟ یا تنہا نماز پڑھنے والا سری نماز میں قرآت کا صرف تصور کرے یعنی دل کے دل میں پڑھے خود کو بھی آواز نہ سنائی دے ۔ برائے مہربانی حوالہ سے مزین جواب عنایت فرمائیں ۔نوازش ہوگئ ۔ سائل: محمد ضیاء بھساول ۔ ا_______🔹⛔🔹________ *وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛* *الشروع فی الجواب بعون الملک الوہاب؛* قراءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کیے جائیں  ،کہ ہر حرف غیر سے صحیح طور پر ممتاز ہو جائے اور آہستہ پڑھنے میں  بھی اتنا ہونا ضرور ہے کہ خود سنے، صرف دل سے پڑھنے میں قرات کی تعریف صادق نہیں آئیگی اگر حروف کی تصحیح تو کی مگر اس قدر آہستہ کہ خود نہ سنا اور کوئی مانع مثلاً شور و غل یاثقل سماعت بھی نہیں ، تو نماز نہ ہوئی یوہیں  جس جگہ کچھ پڑھنا یا کہنا مقرر کیا گیا ہے، اس سے یہی مقصد ہے کہ کم سے کم اتنا ہو کہ خود سن سکے، مثلاً طل...

مجدد اعظم کسے کہتے ہیں

*🌹؛؛؛؛؛مجدد اعظم کسے کہتے ہیں؛؛؛؛؛🌹* السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس  مسئلہ میں مجدد اعظم کسے کہتے ہیں مجدد اعظم  کا لقب کس کو لگتا ہیں مجدد اعظم کب اتے ہیں  *🅰سائل / آسرار رضا🅰* ـــــــــــــــــــــــــ💠🅰💠ــــــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *🖊الجواب بعون المک الوہاب*  *''امام احمد رضا کی شخصیت میں بیک وقت کئی سائنس داں  گم تھے ، ایک طرف ان میں ابن الہیثم جیسی فکری بصارت اور علمی روشنی تھی تو دوسری طرف جابر بن حیان جیسی صلاحیت، الخوارزمی اور یعقوب الکندی جیسی کہنہ مشقی تھی، تو دوسری طرف الطبری ، رازی اور بو علی سینا جیسی دانشمندی، فارابی ، البیرونی ، عمر بن خیام، امام غزالی اور ابن ارشد جیسی خداداد ذہانت تھی دوسری طرف امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے فیض سے فقیہانہ وسیع النظری اور غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمۃ سے روحانی وابستگی اور لگاؤ کے تحت عالی ظرف امام احمد رضا کا ہر رخ ایک مستقل علم و فن کا منبع تھا ان ک...

چوری کا مال خریدنا کیسا ہے

*♦؛؛؛؛؛چوری کا مال خریدنا کیسا ہے؛؛؛؛؛♦* چوری کا مال خریدنا کیسا ہے جواب حوالہ کے ساتھ عنایت فرمائیں۔ عین نوازش ہوگی ۔  *💚محمد تحسین رضا نوری ساکن شیرپور کلاں پورن پور پیلی بھیت💚* ــــــــــــــــــــــ🍥✅🍥ـــــــــــــــــــ  *✍🏻الجواب بعون الملك الوهاب :*  *چوری کا مال دانستہ خریدناحرام ہے بلکہ اگر معلوم نہ ہو مظنون ہو جب بھی حرام ہے مثلا کوئی جاہل شخص کو اس کے مورثین بھی جاہل تھے کوئی علمی کتاب بیچنے کو لائے اور اپنی ملک بتائے اس کے خریدنے کی اجازت نہیں  اور اگر نہ معلوم ہے نہ کوئی واضح قرینہ تو خریداری جائز ہے، پھر اگر ثابت ہوجائے کہ یہ چوری کا مال ہے تو اس کااستعمال حرام ہے بلکہ ملاک کو دیا جائے اور وہ نہ ہو تو اس کے وارثوں  کو ، اور ان کا بھی پتہ نہ چل سکے تو فقراء کو-*  *📚فتاویٰ رضویہ ،کتاب البیوع،جلد ١٧،صفحہ نمبر ١٦٦*  *♦هذا ما ظهر لي و الله سبحانه وتعالى أعلم بالصواب♦* ـــــــــــــــــــــ🍥✅🍥ــــــــــــــــــــ  *✍🏻کـــتــبــہ*  *حضرت علامہ مفتی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی...

کیا انسان کے بالوں کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں

*♦کیا انسان کے بالوں کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں♦* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ  کیا انسان کے بالوں کی خرید وفروخت جائز ہے؟  اسی طرح اس سے بنے ہوئے بال استعمال کرسکتے ہیں رہنمائی فرمائیں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں  *🖤سائل / اسرائیل رضا🖤* +++++++++++++++++++++++++++++  *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *✍🏻الجواب بعون الملك الوهاب*  *صورت مسئولہ میں زندہ یا مردہ انسان کے بالوں کی خرید وفروخت احترام انسانیت کی وجہ سے ناجائز  وحرام ہے۔ اور ان سے کسی قسم کا نفع اٹھانا بھی ناجائز ہے۔ ہاں عورت جانوروں کے بال اپنے بالوں کو بڑھانے کیلئے استعمال کرسکتی ہے اور مرد کو*  *ایسا کرنےیاوِگ لگانےکی قطعاً اجازت نہیں ہے۔*  *علامـہ ابــن نــجــیــم فــرمـــاتــے ہـیــں*  *وَشَعْرِ الْإِنْسَانِ وَالِانْتِفَاعِ بِهِ لَمْ يَجُزْ بَيْعُهُ وَالِانْتِفَاعُ بِهِ لِأَنَّ الْآدَمِيَّ مُكَرَّمٌ غَيْرُ مُبْتَذَلٍ فَلَا يَجُوزُ أَنْ يَكُونَ شَيْءٌ مِنْ أَجْزَائِهِ مُهَانًا مُبْتَذَلًا، وَقَدْ قَ...

تبلیغی جماعت کسے کہا جاتا ہے

*💎،،،تبلیغی جماعت کسے کہا جاتا ہےــــــ💎* السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین تبلیغی جماعت کس کو بولا جاتا ہیں اور ان کا عقیدہ کیا ہے اور یہ کس کی کتاب پڑھ تے ہیں اور جو ان کہ مولا نے کفر لیکھا جس کتاب میں وہ بھی بتائے *◼سائل عبد الرحمان◼* ــــــــــــــــــــــــ🍥♦🍥ـــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب* *تبلیغی جماعت کے عقائد وہی ہے جو دیوبندی وہابی کے ہیں اور اسکا بانی مولوی الیاس کاندھلوی کے عقائد وہی تھے جو اشرف علی تھانوی کے تھے جیسا کہ* *انکی کتاب حفظ الایمان صفحہ ۸ سے ظاہر ہے جسکے وجہ سے مکہ مکرمہ مدینہ منورہ ہند وپاک کے سینکڑوں علماء کرام و مفتیان عظام نے کفر کا فتویٰ دیا اور تحریر فرمایا کہ من شک فی کفرہ وعذابہ فقد کفر،* *اور مولوی الیاس کاندھلوی کی تبلیغی جماعت کا مقصد چونکہ اشرف علی تھانوی اور رشید احمد گنگوھی کی کفری تعلیم کی نشر واشاعت اور مسلمانانِ ہند کو وہابی بنانا ہے اس لئے اسکا قیام ناجائز ہے تبلیغی جماعت کے چلوں میں جانا اسکے اجتماع میں بیٹھنا اور اس کے سا...

کوئی شخص وہابی سے اپنی لڑکی کی شادی کرے جب اس سے پوچھا جائے تو کہتا ہے کہ یہ اللہ کی مرضی سے ہے

*💖کوئی شخص وہابی سے اپنی لڑکی کی شادی کرے جب اس سے پوچھا جائے تو کہتا ہے کہ یہ اللہ کی مرضی سے ہے💖* السلام عليکم عرض یہ ہیکہ زید نے بکر سے کہا کے تم اپنی بیٹی کی شادی ایک وہابی سے کیوں کر رہے ہو تو بکر نے کہا کہ بھائی شادیاں تو الله کی مرضی سے ہوتی ہیں اسنے جیسا لکھ دیا وہی ہو رہا ہے اب اگر وہ چاہتا تو ایسا نہ ہوتا لہاذا اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے  *☘محمد ارمان خان اویسی ضلع ایٹہ یوپی☘* ــــــــــــــــــــــــ♦♣♦ـــــــــــــــــــــــ  *✍🏻الجواب بعون الوہاب*  *یہ سب بکر کی بہانہ بازی ہے اگر ایسا ہوتا تو کوئی انسان دوزخ میں نہیں جاتا کیونکہ گناہ پر سزا نہیں ملنی چاہئے کیونکہ وہاں بھی کہا جاۓ گا کہ اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا ہے بلکہ جہاں تک تقدیر کی بات ہے تو اللہ تعالیٰ بندوں کی تقدیر میں وہی لکھا ہے جو وہ کرنے والا تھا*  *📃جیسا کہ حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ*  *خداۓ تعالیٰ نے ہر بھلائی اور برائی اپنے علم ازلی کے موافق مقدر فرمادی جیسا ہونے والا تھا اور جو جیسا کرنے والا تھا اپنے علم ازلی سے جان کر لکھ لیا اسکا ی...

اگر کسی نے دیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لے تو کیا حکم ہے

*♣اگر کسی نے دیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لے تو کیا حکم ہے♣* علماء اہلسنت والجماعت السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ       کیاسنی صحیح العقیدہ بریلوی مسلمان کادیوبندی کی نماز جنازہ پڑھ لینے سے اسکی منکوحہ اسکی زوجیت نکل جاتی ہے کیا اسکا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ بینوا بالجواب المدلل فتوجروا عنداللہ بالثواب المجمل         *💚السائل  عزیز احمد ملک کرلا ممبئی 💚    12*10*2018* ـــــــــــــــــــــ♦ــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبركاته*  *✍🏻الجواب بعون المک الوہاب*  *دیوبندی وہابی وغیرہ کسی بھی بد مزہب   کی نماز جنازہ یہ جانتے ہوئے پڑھی  کہ مذہبا دیوبندی ہے  توبر بنائے مزہب  اصح  وہ اسلام سے خارج ہے  اس پر توبہ و تجدید ایمان لازم ہے بیوی والا ہو تو تجدید نکاح بھی کرے*  *📚فتاوی رضویہ میں ہے👇*   *جسے یہ معلوم ہو کہ دیوبندیوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی توہین کی ہے  پھر ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہے اسے مسلمان  نہ کہا جائے گا...

کسی نے کہا کہ میں ہندو بن جاؤنگا اس کے بارے میں کیا حکم ہے

*🌹کسی نے کہا کہ میں ہندو بن جاؤنگا اس کے بارے میں کیا حکم ہے🌹* السلام علیکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتییان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ زید غصہ کی آغوش میں آکر بھرے مجمع میں عوام الناس کے سامنے پنچایت مکھیا اور پولیس فورس کے سامنے غصے میں کہ دیا کہ ہم ہندو بن جائیں گے مورتی خرید کر لائے گے بجرنگدل میں شامل ہو جائیں گے اور گالی دیا کافی دیا گاؤں کے لوگوں کو اور یہ کہا کہ داڑھی نوچ لینگے اور یہ بھی کہا کہ داڑھی والا بیمان ہے برا بھلا گالی دیا برائے کرم اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی  *♦المستفتی اسرائیل رضا♦* ــــــــــــــــــــــ🍥♦🍥ــــــــــــــــــــــ  *★وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ★* *الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب*  *اعلیحضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ تحریر فرماتے ہیں*  *جس نے جس فرقہ کا نام لیا اسی فرقہ کا ہوگیا مذاق سے کہے یا دوسری وجہ سے*  *📚فتوی رضویہ جلد ششم صفحہ (102)*  *📚احکام شریعت جلد دوم صفحہ (24 25)*  *📚فتاویٰ شارح بخا...

وہابی و دیوبندی کی تقریر سننا کیسا ہے

*💚وہابی و دیوبندی کی تقریر سننا کیسا ہے💚* السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین وہابی دیوبندی کا بیان سننا کیسا ہیں اور اگر وہ کوئی اچھی بات بتائے تو اس کو لینا کیسا ہے  *☘سائل دانش رضا☘* ــــــــــــــــــــــــ🍥✅🍥ــــــــــــــــــــــــ  *🥇وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ،،🥇*  *✍🏻الجواب بعون الملک الوھاب*  *آدھا لفظ بھی نہ سنا*  *اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس بارے میں اَسلاف کا عمل نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:*  *(حضرت )سَیِّدُنا سعید بن جُبَیْر شاگردِ عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  کو راستہ میں ایک بد مذہب ملا۔ کہا، کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔فرمایا: میں سننا نہیں چاہتا۔عرض کی ایک کلمہ۔(آپ نے) اپنا انگوٹھا چھُنگلیا کے سرے پر رکھ کر فرمایا:”وَ لَا نِصْفَ کَلِمَۃٍ‘‘(یعنی)آدھا لفظ بھی نہیں۔ لوگوں نے عرض کی، اس کا کیا سبب ہے؟ فرمایا:یہ ان میں سے ہے یعنی گمراہوں میں سے ہے۔*  *سَیِّدُنا امام ابنِ سیرین کی بدمذہبوں سے نفرت*  *(اسی طرح )امام محمد بن ...

تراویح کی جماعت کا حکم سب سے پہلے کس نے دیا

*🍅تراویح کی جماعت کا حکم سب سے پہلے کس نے دیا🍅* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔                                                                         علماء کرام کی بارگاہ میں یہ مسںٔلہ پیش خدمت ہے کہ سب سے پہلے کس نے نماز تراویح کو با جماعت پڑھنے کا حکم دیا۔۔    برائے مہربانی حوالہ کے لئے ساتھ جواب عطا فرمائے ۔                                                                 *(♦ محبوب رضا دہلی♦)*  *✍🏻الجواب بعون الوہاب*  *صورت مسئولہ کے متعلق عنایہ شرح ہدایہ میں ہے*  *کان الناس یصلونہا فرادی الی زمن عمر رضی اللہ عنہ فقال عمر انی اری ان اجمع الناس علی امام واحد فجمعھم علی ابی بن کعب فصلی بھم خمس ترویحات عشرین...

ماہ صفر کو منحوس کہنا درست نہیں

*♦ماہ صفر کو منحوس کہنا درست نہیں♦* السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ ماہ صفر منحوس ہے، اس ماہ میں بلائیں نازل ہوتی ہیں لہذا دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا واقعی ایسا ہے یا سب محض واہیات ہیں؟؟  *💚مستفتی قاری محمد رضوان خان💚* ـــــــــــــــــــــــــ🍥♣🍥ــــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *✍🏻الجواب بعون الملك الوهاب :*  *صورت مستفسرہ میں علماء کرام احادیث نبوی ﷺ کی تناظر میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ماہ صفر کو منحوس سمجھنا عقیدہ حقہ کے خلاف ہے، جیسا کہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے امام مؤطہ کی تحریر کو یوں نقل فرمائی ہے :*  *قلت وقدرواہ مالک فی مؤطاہ انہ بلغہ عن بکیر بن عبد ﷲ بن الاشج عن ابن عطیۃ ان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلّم قال لاعدوی ولاھام ولاصفر ولایحل الممرض علی المصح ولیحلل المصح حیث شاء فقالوا یارسول ﷲ وماذاک فقال رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ اذی -*  *قلت (میں کہتاہوں) امام مالک نے اپنی مؤطا ...

خواب میں سانپ کا دیکھنا اس کی تعبیر کیا ہے

*🌹خواب میں سانپ کا دیکھنا اس کی تعبیر کیا ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ حضرت ایک خاتون ہے جو تین چار دن سے خواب دیکھتی ہے کہ اسے بڑی سی سانپ اسے کاٹ رہی ہے باٸیں ہاتھ میں اسی دوران اسکی آنکھ کھل جاتی وہ پریشان ہے اگر اس خواب کی تعبیر بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی *🖤ساٸل محمد علی مظفرپور بہار🖤* *وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوہاب* *حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نےتعبیرالرؤیاء میں  فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ بد خواہ اور پوشیدہ دشمن ہے۔*  *اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں سانپ ہے تو گھریلو دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر جنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے۔،* *دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح نہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔ا ورا گر اس نے سانپ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن کا مال کھائے گا اور خیر اور خوشی دیکھے گا اور دیکھے کہ اس نے سان...

کسی کا نام صفات باری تعالی میں سے ہو تو بغیر عبد ملائے پکارنا درست نہیں

*🕋کسی کا نام صفات باری تعالی میں سے ہو تو بغیر عبد ملائے پکارنا درست نہیں🕋* کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں     ہمارے یہاں پانچ بھائی ہیں جن میں ہر ایک کا نام عبد کے ساتھ مثلاً عبد القادر،عبد الخالق، عبد القیوم، عبد الواحد وغیرہ ناچیز یہ دریافت کرتا ہے کہ اکثر لوگ لفظ عبد چھوڑ کر نام پکارتے ہیں تو کیا ایسا کہنا از روئے شرع درست ہے یا نہیں اگر نہیں تو ان لوگوں پر کیا حکم شرع ہے ؟؟ بیّنواتوجروا *🖤العارض شاہد رضا خان بکارو جھاڑ کھنڈ🖤* ▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶ *📝الجواب بعون الملک الوہاب :* *ایسے ناموں سے لفظ عبد کا حزف بہت برا ہے- اور کبھی ناجائز و گناہ ہوتا ہے اور کبھی سرحد کفر تک بھی پہنچا دیتا ہے قادر کا اطلاق تو غیر پر جائز ہے - اس صورت میں عبد القادر کو قادر کہ کر پکارنا برا ہے، مگر قدیر کا اطلاق غیر خدا پر نا جائز ہے - کما فی البیضاوی اور اگر کسی کا نام عبد القدوس، عبد الرحمن، عبد القیوم ہے تو اسے قدوس، رحمن، قیوم کہنا ایسا ہی جیسے اسے جس کا نام عبد اللہ ہو اللہ کہنا بہت سخت بات ہے، والعیاذ باللہ الباری، جس کا نام عبد القادر ہو اسے عبد القادر ہی کہ...

آپ کا سوال ہمارا جواب aap ka sawal hamara jawab

Image
AAP Ka Sawal Hamara Jawab آپ کا سوال ہمارا جواب فتاویٰ علمائے اہل سنت Fatawa Aulmae Ahele Sunnat

اپنی ساس کا ہاتھ چومنا کیسا ہے

*♦اپنی ساس کا ہاتھ چومنا کیسا ہے ♦* السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ   زید اپنی ساس کا ہاتھ چوم سکتاہے یانہیں؟ وہ اپنی ساس کا محرم ہے یاغیرمحرم؟ جبکہ حکم ہے کہ اگر وہ اپنی ساس کو شہوت سے چھودے تو اس کی بیوی اس پر ہمیشہ کے لیے حرام ہوجائے گی...مع حوالہ جواب دیں *💓.ســــــــــائل 💓* *..محمد خالد رضا بارہ بنکوی* ⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩ *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*       *📝الجواب بعون الملک الوہاب :*      *زید اپنی ساس کا ہاتھ چوم سکتا ہے لیکن اس وقت جب کہ ساس ضعیفہ ہو قابل شہوت نہ ہو کیونکہ اگر دونوں جوان ہوں گے تو شہوت کا اندیشہ قوی ہے، اسی لیے تو علماء کرام نے داماد کے ساتھ سفر حج سے بھی منع فرمایا ہے جب کہ دونوں جوان ہوجیسا کہ، خاتم المحققین علامہ ابن عابد ین شا می علیہ الر حمہ تحر یر فر ما تے ہیں:* *نَقَلَ السَّیِّدُ اَبُوالسَّعُودِ عَن نَفَقَاتِ الْبَزَّازِ یَّةِ لَا تُسَافِرُ بِاَخِیْھَا رَضَاعًا  فِیْ زَمَانِنَا۔ لِغَلَبَةِ الْفَسَادِ, قُلْتُ وَ یُؤَیِّدُہْ کَرَاھَةُ الْخَلْوَةِ بِھَا کَالصِّھْرَةِ الشَّابَّةِ فَیَنْبَغِی اِسْتِ...

مولیٰ حسین ( رضی اللہ عنہ ) کہنا کیسا ہے

*🌹مولیٰ حسین ( رضی اللہ عنہ ) کہنا کیسا ہے🌹* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو " مولا حسین " یا پھر نعت کے اشعار جیسے کہ پڑھا جاتا ہے " میرا مولا حسین ہے " یہ کہنا کیسا ہے کیا کہہ سکتے ہیں ۔ برائے مہربانی بتایٔں  *💚محمد محبوب رضا دہلی💚* ــــــــــــــــــــــــــ💠💎💠ــــــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *✍🏻الجواب بعون الملک الوہاب :*  *جی ہاں! امام حسین رضی اللہ عنہ کو مولی حسین کہ سکتے ہیں کوئی قباحت نہیں کیوں کہ لفظ مولی کا معنی ہیں :ممالک، آقا، صاحب، والی، سردار ، سلطان، بادشاہ، حاکم، خدائے تعالیٰ، شہنشاہ، حضرت -*  *📚اردو فیروز اللغات، صفحہ نمبر ١٣١٧*  *لہٰذا ثابت ہو گیا کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے لفظ مولی بمعنی سرکار و سردار، محترم و معظم، حضرت و والی، سلطان و حاکم کے کر سکتے ہیں کوئی قباحت نہیں انہیں معنی میں لفظ مولی کا استعمال ہمارے اسلاف کرام رحمہم اللہ نے بزرگ ہستیوں کے لیے کیا مثلاً :*  *واقرہ الشرنبلالی وعبد الحلیم والمولی حسن العجیمی واید الخادمی بقولہ و...

علیکم السلام سے سلام کی ابتدا کرنے سے سنت ادا نہ ہوگ

*🍒علیکم السلام سے سلام کی ابتدا کرنے سے سنت ادا نہ ہوگی🍒* کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام کیا ابتداء سلام میں”علیکم السلام“ کہنے سے سنت ادا ہو جائے گی یا نہیں؟؟ *💓سائل سید محمد حسین گونڈل گجرات ھند💓* 🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤 *📝الجواب بعون الملك الوهاب :* *مذکورہ جملہ”علیکم السلام“ کے ذریعہ اگر سلام کی ابتدا کی جائے تو اس سے سنت ادا نہ ہوگی ،جیسا کہ فقیہ اعظم علامہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ نے تحریر فرمایا ہے :* *ابتدائً کسی نے یہ کہا عَلَیْکَ السَّلام یا عَلَیْکُمُ السَّلام،تو اس کا جواب نہیں  ۔ حدیث میں   فرمایاکہ ’’یہ مُردوں کی تحیت ہے۔‘‘* *📚بہار شریعت ،جلد سوم ،حصہ ١٦،صفحہ نمبر ٤٥١* *((📘بحوالہ ’’ردالمحتار‘‘،کتاب الحظر والإباحۃ، فصل في البیع،ج۹،ص۶۸۶۔ و ’’سنن أبي داود‘‘،کتاب السلام،باب کراھیۃ أن یقول علیک السلام، الحدیث:۵۲۰۹، ج۴،ص۳۵۲۔ ))* *واللہ و رسولہ عزوجل و ﷺ أعلم بالصواب* 🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤 *✍🏻کـــتــبــہ حضرت علامہ مفتی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی لکھنؤ یو پی* *الجواب ھوالجواب* *محمد نعمت اللہ ...

غنیتہ الطالبین سرکار غوث اعظم کی تصنیف کردہ کتاب ہ

*🌹غنیتہ الطالبین سرکار غوث اعظم کی تصنیف کردہ کتاب ہے🌹* *سوال زید یہ کہتا ہے کہ غنیتہ الطالبین  اور الملفوظ اعلی حضرت اور فتاوی رضویہ اعلیٰ حضرت کے کتاب نہیں ہیں کیونکہ اس میں  حنفیات کو غلط کہا گیا ہے* *زید کا ایسا کہنا کیسا ہے* *تفصیل کے ساتھ  مہربانی ہوگی* *زید نے کہا 👇👇* *میں بتا دوں سرکار اعلیٰ حضرت نے اور حضورمحدث ہند علیہ الرحمتہ نے غنیتہ الطالبین حضور غوث پاگ  کہ کتاب نہیں ہے  کیوں کے اس کتاب میں حنفیات کو غلط کہا گیا ہے آپ الملفظ علیٰ حضرت اور فتاوی رضویہ غور سے پڑھنا آپ کو سب معلوم ہو جائے گا* *🌹سائل آسرار🌹* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *📝الجواب بعون الملك الوهاب :* *صورت مستفسرہ میں مذکورہ مکمل قول قطعی درست نہیں ہے کیونکہ مجدد دین و ملت اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے قطعی یہ نہیں فرمایا کہ غنیۃ الطالبين حضور غوث پاک رضی اللہ تعالٰی عنہ کی تصنیف نہیں ہے بلکہ آپ نے اس کو مزید دلائل کی روشنی میں واضح کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں کہ غنیۃ الطالبين سید الاولیا کی تصنیف نہ ہونے کے قائل محض حضر...

انسان کے بالوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے

*🌹انسان کے بالوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیافرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلہ میں کہ کیا انسان کے بالوں کی خریدوفرخت جاٸزہے؟ اسی طرح اس سے بنے ہوۓ بال استعمال کرسکتے ہیں رہنماٸ فرمایٸں  ۔  *💖ساٸل:اسراٸیل رضا💖* ـــــــــــــــــــــــ☘♦☘ـــــــــــــــــــــــ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  *✍🏻الجواب اللھم ھدایةالحق واصواب:*  *صورت مسٸولہ میں زندہ یامردہ انسانوں کے بالوں سے کسی طرح کافاٸدہ اٹھانا ممنوع وناجاٸز ہے۔* اور اس کا کھانا پینا احتراماً وکراماً حرام ہے ۔اسی طرح اس کی خرید وفرخت اور اس کا  کاروبار ناجاٸز ہے  *۔📚البحراٸق جلد ششم صفحہ 88 پر ہے شعرالانسان والانتفاع بہ ای لم یجز بیعہ والانتفاع لان الآدمی مکرم ۔*  انسانی بال سے کسی طرح کافاٸدہ اٹھانا (خواہ وہ کھانے پینے سے متعلق ہو یاخریدوفرخت سے) جاٸز نہیں ہے کیونکہ انسان اپنے تمام اعضإ انسانی کے ساتھ لاٸق تعظیم ہے ۔انسانوں کے بال خریدوفرخت اور زیب وزینت کے لۓ اس کا استعمال عورت مرد کے لۓ حرام ہے۔...

عورت جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے کہ نہیں

*🌹عورت جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے کہ نہیں🌹* *السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* *علمائے اہلسنت* کی بارگاہ میں  سوال یہ ہے ، کہ عورت *جمعہ کی نماز* پڑھ سکتی  یا نہیں *؟*  اور اگر عورت *نمازِجمعہ* پڑھ لی تو، نماز ہوگئ یا نہیں *؟*  *عندالشرع* اِسکا کیا حکم ہے مدلل و مفصل جواب دیکر *عنداللہ ماجور ہوں*  *🖤سائل:محمد عمرفاروق🖤* ⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩ *وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* *جمعہ واجب ہونے کے لیے گیارہ شرطیں  ہیں ۔* *ان میں  سے ایک بھی معدوم ہو تو فرض نہیں  پھر بھی اگر پڑھے گا تو ہوجائے گا* *بلکہ مرد عاقل بالغ کے لیے جمعہ پڑھنا افضل ہے*  *اور عورت کے لیے ظہر افضل،* *ہاں  عورت کا مکان اگر مسجد سے بالکل متصل ہے کہ گھر میں  امام مسجد کی اقتدا کر سکے تو اس کے لیے بھی جمعہ افضل ہے* *اور نابالغ نے جمعہ پڑھا تو نفل ہے کہ اس پر نماز فرض ہی نہیں ۔*  *(درمختار،* *📚بہار شریعت حصہ چہارم* *💓واللہ تعالی اعلم💓* ⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩ *✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ ...

مذہب اسلام کے عقائد کے خلاف تعلیم حاصل کرنا حرام ہے

*🌹مذہب اسلام کے عقائد کے خلاف تعلیم حاصل کرنا حرام ہے🌹* *السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*  *کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام انگریزی تعلیم و سائنسی تحقیق کے لیے بچوں کو ان اداروں میں بھیجنا جہاں عقائد اسلام کے خلاف تعلیم دی جاتی ہے، مثلاً چاند و سورج گردش نہیں کرتے بلکہ زمین گردش کرتی ہے وغیرہ وغیرہ؟؟*  *♦سائل محمد منور حسین قادری♦* ــــــــــــــــــــــــــ🍥🌹🍥ــــــــــــــــــــــــــ  *★وعلیکم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ★*  *✍🏻الجواب بعون الملك الوهاب :*     *صورت مستفسرہ میں بہت میں علماء کرام نے ایسی تعلیمات کو حرام قرار دیا ہے جو اپنے مذہب حقہ (عقائد اسلام) کے خلاف ہو اس کا پڑھنا پڑھانا دونوں حرام ہے چاہے کسی بھی زبان میں ہو ، جیسا کہ مجدد اعظم امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرمایا ہے :*  *غیردین کی ایسی تعلیم کہ تعلیم ضروری دین کو روکے مطلقاً حرام ہے، فارسی ہو یاانگریزی یاہندی، نیزان باتوں کی تعلیم جو عقائد اسلام کے خلاف ہیں جیسے وجود آسمان کاانکاریاوجود جن وشیطان کا انکار یازمین کی گردش سے ...

دیوبندی سے میل جول رکھنے والے شخص کو مسجد کا صدر یا متولی بنانا درست نہیں

*💎دیوبندی سے میل جول رکھنے والے شخص کو مسجد کا صدر یا متولی بنانا درست نہیں💎* السلام علیکم                                     کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا دعا سلام وہابیوں دیوبندیوں کے ساتھ رہتا ہے تو اسے مسجد اہلسنت کا متولی اور جلوس محمدی کا سرپرست اور دینی پروگرام کا سرپرست بنانا اور سنی کمیٹی کا ممبر بنانا شرعا کیسا ہے اور زید پر حکم شرع کیا ہے مفصل جواب حوالے کے ساتھ عنایت فرما ئیں  *💖سائل  محمد وسیم فیضی💖* ـــــــــــــــــــــــــ💚💖💚ــــــــــــــــــــــــ  *✍🏻الجواب بعون الوہاب*  *صورت مسئولہ میں کسی بھی صورت میں دیوبندی وہابی سے میل جول رکھنا سلام کلام وغیرہ رکھنا جائز نہیں ہے جیسا کہ حدیث میں ہے*  *🌹حدیث شریف👇*  *(ایاکم وایاھم لایضلونھم ولا یفتنونکم ان مرضوا فلا تعودوھم  وان ماتوا فلاتشھدوھم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیھم لاتجالسوھم ولا تشاربوھم  ولاتواکلوھم ولاتناکحو...

قرآن شریف میں لفط امی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کتنے مرتبہ استعمال ہوا🌺*

*🌺قرآن شریف میں لفط امی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کتنے مرتبہ استعمال ہوا🌺* *🔮سائلہ زبیدہ خاتون دہلی🔮* ◼◻◼◻◼◻◼◻◼◻◼ *📝الجواب بعون الملک الوہاب :* *قرآن مجید لفظ ”امی“ صراحتاً حضور ﷺ کے لیے صرف ایک سوره میں دو مرتبہ استعمال کیا گیا ہے، جو سورہ اعراف اور آیات مندرجہ ذیل ہیں :* *((ألَّذينَ يَتَّبِعُونَ الرسول النَّبيّ الأُمِّيَّ.....))*                     *🌹و🌹* *((فآمنواْ باللهِ وَ رسولهِ النبيِّ الاُمِیِّ.....))* *📚القرآن الكريم، سوره اعراف آیه ۱۵۷ و ١٥٨* *اس آیت کو لے کر مخالفین شان رسالت بے حد گستاخیاں کرتے ہیں اور اس کا” ان پڑھ نبی “(العیاذ باللہ) کرتے ہیں، اسی لیے میں نے مناسب سمجھا کہ ساتھ ساتھ اس کا صحیح ترجمہ اور اس کی تفسير بھی نقل کر دی جائے،لفظ” امی“ کا صحیح ترجمہ وضاحت کے ساتھ علماء کرام یہ تحریر فرمایا ہے :* *حضور سيد المر سلين صلىٰ تعالیٰ عليه و سلَّم” اَن پڑھ“  نہیں تھے بلکہ تلميز الرحمٰن تھے بارگاه رب العزت سے پڑھ کر آئے تھے۔  ايسا  پڑھے کہ کسى سے پڑھنے کے محتاج ہی نہ تھے۔ يہ حض...

آب زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے

*🍅،،،آب زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے!!! 🍅* السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ کیافرماتے ہیں کہ زم زم شریف کا پانی کھڑے ہوکر پینا بہتر ہے ادب کے لئے  کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مکہ شریف میں لوگ بغیر ٹوپی اور عورتیں کھولے سر پانی پیتی کیایہ صحیح ہے علماء کرام صحیح اور مطمئن بخش جواب سے نوازیں *💓سائل محمد غلام محی الدین رضوی💓* *وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* *صورت مسئولہ میں زم زم کاپانی کھڑے  ہوکر پینا سنت ہے* *اور یہ حدیث سے ثابت ہے چناچہ بخاری شریف کی روایت ہے* *عن الشعبی رحمة اللہ علیہ قال ابن عباس رضی عنھما حدثہ قال سقیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من زم زم فشرب وھو قائم* *حضرت عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنھما فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو زم زم کا پانی لا کر دیا تو حضور کھڑے ہو کر پانی پیا حجة الوداع کے موقع پر آپ نے خصوصی اہتمام سے نوش فرمایا اور جب زم زم نوش فرمارہے تھے اس وقت آپ کا سر مبارک کھلا ہوا تھا* *بعض محقیقن کا خیال ہے کہ اپ کا سر کھلا رکھنا احرام کی وجہ سے تھا اور کھڑا ہونا کیچڑکی وجہ سے* *اس لئے یہ...

حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت کب ہوئی

*🖤حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت کب ہوئی🖤* *💓سائلہ زبیدہ خاتون دہلی💓* 💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *📝الجواب بعون الملک الوہاب :* *سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ولادت بقول ابن جوزی ٣ عیسوی میں یعنی اظہار نبوت سے پانچ سال قبل ہے۔ مشہور تر روایت یہی ہے۔ ایک قول یہ کہ آپ کی ولادت، ولادت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اکتالیسویں سال میں ہوئی۔ اہل سیر کہتے ہیں کہ یہ قول ابوبکر رازی کا ہے اور یہ قول اس کے مخالف ہے جسے ابن اسحاق نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد پاک کے بارے میں بیان کیا ہے کہ تمام اولاد کرام قبل از اظہار نبوت پیدا ہوئی ہیں بجز حضرت ابراہیم کے، اس لیے کہ اس قول کے بموجب سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ولادت اعلان نبوت کے ایک سال بعد ہوتی ہے۔* *📚 مدارج النبوۃ، جلد دوم ،صفحہ نمبر ٧٨٧* *هذا ما ظهر لي و الله سبحانه وتعالى أعلم بالصواب* 💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻💻 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *✍🏻کـــتــبــہ* *حــضرت عـلامـہ مفتـی محمد امتیاز حسین قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی لکھنؤ یو پی* *الجواب صحیح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خاد...

مردہ ہو یا زندہ تصویر لینا ناجائز و حرام ہے

*📸 مردہ ہو یا زندہ تصویر لینا ناجائز و حرام ہے* مفتی صاحب قبلہ برکاتھم  *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* حضور والا آپ کی خدمت میں بندہ کا یہ سوال ہے کہ ایک شخص ایک عالم دین کی ان کے انتقال کے بعد اپنے موباٸیل فون سے تصویر لے رہاتھا دوسرے شخص نے اسے روکا مگر پہلے شخص نے اپنا کام جاری رکھا دوسرے شخص نے غصہ میں آکر اس کا موباٸل چھین کر توڑڈالا توڑنےوالے شرعا جاٸز کام کیا یا ناجاٸز  *ساٸل محمد صادق اشرفی* ـــــــــــــــــــــــــــ🖤ــــــــــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *✍🏻الجواب : صورت مسٸولہ میں مردہ شخص ہو یا زندہ تصویر لینا ناجاٸز وحرام ہے*  *رسول خدا ﷺ نے ہرگز اس کی اجازت نہیں دی ہے ۔*  *فتاوی فیض الرسول جلددوم صفحہ 552*  *جس نے ایسا کام کیا وہ توبہ استغفار کرے*  *صورت مذکورہ میں موباٸل نہیں توڑنا چاہیے تھا اسے سمجھاتے اگر نہیں مانتے تو گنہگار وہ ہوتا*              *🌹واللہ تعالی اعلم🌹* ـــــــــــــــــــــــــ...

کھانے سے پہلے نمک چکھنا کیساــــ

*💚کھانے سے پہلے نمک چکھنا کیساــــ💚* السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کھانا کھانے سے پہلے نمک چکھنا کیسا ہے اسکی کیا فضیلت ہے وضو کا بچاہوا پانی پینا کیسا ہے  *♦سائل محمد آسر رضا♦*  ـــــــــــــــــــــــ🌹♦🌹ــــــــــــــــــــــــ  *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*  *✍🏻الجواب اللھم ہدایة الحق والصواب*  *صورت مسؤلہ میں حضرت صدرالشرعیہ علیہ الرحمۃ (بزازیہ وردالمختار) کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں کہ کھانے کے بعد انگلیاں چاٹ لے ان میں جوٹھا نہ لگا رہنے دے, اور برتن کوانگلیوں سے پوچھ کر چاٹ لے حدیث میں ہے کھانے کے بعد جو شخص برتن چاٹتا ہے تو وہ برتن اس کے لیے دعا کرتا ہے کہتاہےکہ اللہ تجھے جہنم کی آگ سے آزاد کرے جس طرح تو نے مجھے شیطان سے آزاد کیا اور ایک روایت میں ہے کہ برتن اس کے لئے استغفار کرتا ہے ,,,,,,,,,,,,,,,,,,, کھانے کی ابتدا نمک سے کی جائے اور ختم بھی اسی پر کریں اس سے ستر بیماریاں دفع ہو جاتی ہیں, ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,*  *📚اسلامی اخلاق وآداب (31)فرید بکڈپو اس...