موبائل سے قرآن شریف کی آیت اڑانا کیسا ہے ـ
*🌹موبائل سے قرآن شریف کی آیت اڑانا کیسا ہے ــ🌹*
سوال: موبائل سے قرآن کی کوئی آیت جو"ایم پی تھری" یا "پی ڈی ایف" یا پھر اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں ہے، ڈیلیٹ کرنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟کہیں یہ قرآن کو مٹانا، یا ختم کرنا تو نہیں؟.
*🌹سائل سفر زندگی 🌹*
🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸
*✍الجواب بعون الملک الوھاب*
*اگر جائز مقصد کیلئے ان جدید آلات سے قرآن کا حزف کرنا ڈلیٹ کرنا جائز ہے*
*مثلاََ کوئ چیز لوڈ کرنی ہے اور اس میں گنجائش نہیں تو قرآن پاک کو ڈلیٹ کر کے دوسری چیز لوڈ کی جاسکتی ہے*
*📚(فتاوی عالمگیری میں ہے ولـو محـالو حاََ کـتب فیـہ القرآن و استعملہ فی امر الدنیا یجوز*
*جلد اول ص / ۳۲۲*
*📚موبائل فون کے ضروری مسائل صفحہ نمبر 157*
*خلاصہ وقت ضرورت قرآنی آیت کو حزف کر سکتے ہیں*
*🌹واللہ تعالٰی اعلم🌹*
🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸
*✍کتبہ ابواصدف حضرت علامہ مفتی محمد صادق رضا صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی مقام سنگھیا ٹھاٹھول (پورنیہ) خادم شاہی جامع مسجد پٹنہ بہار*
*☎رابطہ 👈7634812623*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🖨المشتـــہر محـــمد امتیـــاز القـــادری*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*آپ کاسوال ہماراجواب گروپ8808819316*

Comments
Post a Comment