حلال جانورکے کپورے کا حکم

*🌺حلال جانورکے کپورے کا حکم🌺*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ حلال جانوروں کے کپوروں کے بارے میں شریعت کیا حکم ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
*🌹سائل علی رضا ممبئی🌹*

🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹

*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
 *صورت مسئولہ میں حضرت علامہ مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ  فرماتے ہیں:" ذبح شرعی کے باوجود حلال جانوروں کا کپورہ حرام ہے*

*📘۔فتاویٰ عالمگیر جلد پنجم مبطوعہ مصر ص 256میں ہے ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ الدم المسفوح والذکر،والانثیان، والقبل، والغداۃ ،والمثانۃ والمرازۃ کذا فی البدائع۔*

*یعنی حلال جانوروں میں سات چیزیں حرام ہیں۔ ۱:بہتا ہوا خون،۲:آلہ تناسل ۳: دونوں خصیے یعنی کپورے،۴:شرمگاہ،۵:غدود،۶:مثانہ،۷:اور پِتہ ایسے ہی بدائع میں ہے*

*📚 فتاوی فیض رسول,ج 2،کتاب الذبح،ص431*

*💎واللہ و رسولہ اعلم بالصواب💎*

🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹

*✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی معین الدین الأزھــــــری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی نئی دہلی*
*☎رابطہ 👈6203980319*

🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹

*🖨المشتہر محمد امتیاز القادری*

〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

*آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 8808819316*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے