*💎موذن کے بغیر اجازت اقامت کہنا اور امام کے بغیر اجازت امامت کرنا کیسا
:
*💎موذن کے بغیر اجازت اقامت کہنا اور امام کے بغیر اجازت امامت کرنا کیسا؟💎*
*السلام عليكم ورحمة الله*
*سوال*
*(1) کیا بغیر امام کی اجازت کے نماز پڑھانا درست ہے*
*(2) بغیر مؤذن کی اجازت کے تکبیر کہنا کیسا ہے*
*جبكه دونون موجود هون*
*علمائے کرام سے گزارش ہے جواب ارسال فرمائیں
عین وکرم نوازش ہوگی؛*
*مدلل*
*العارض-*
*محمد شرف الدین رضوی*
ا_______💠🏵💠________
*(۱)الجواب : ناجائز نہیں، ہاں خلاف اولی ہے اگر مؤذن حاضر ہو اور اسے گراں گزرے ورنہ اتنا بھی نہیں۔ مسند امام احمد وسنن اربعہ وشرح معانی الآثار میںزیاد بن حارث صدائی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی، میں نے اذان کہی تھی بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ نے تکبیر کہنی چاہی فرمایا:یقیم اخو صداء فان من اذن فھو یقیم ۱؎*
*قبیلہ صداء کا بھائی اقامت کہے گا کہ جواذ ان دے وہی تکبیر کہے۔*
*(📚۱؎ شرح معانی الآثار باب الرجلین یؤذن احدہما ویقیم الآخر مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱/۹۸))*
*(📚 حوالہ فتاوی رضویہ جلد ۵ ص ۸۰)*
*(۲)الجواب: بے اس کی اجازت کے دوسرے کو امامت نہ چاہئے جبکہ وہ امام معیّن صالح امامت ہو یعنی سنّی صحیح العقیدہ کہ قرآن عظیم صحیح پڑھے اوراس کافسق ظاہر نہ ہو ۔*
*(📚دُرمختار میں ہے:امام المسجد الراتب الاولی بالامامۃ من غیرہ ملطقا۱؎ الخ وفی ردالمحتار من التتارخانیۃ مایفید المنع ان ام بلااذن۲ ؎۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔)*
*مسجد کا مقررہ امام ہر حال میں دوسروں سے افضل ہوتا ہے الخ ردالمحتار میں تتارخانیہ سے جوکچھ مذکور ہے وہ مفید منع ہے اگر دوسرا بلا اجازت امامت کرائے(ت) واﷲ تعالٰی اعلم)*
*(📚۱؎دُر مختار باب الامامۃ مطبوعہ مطبع مجتبائی دہلی ۱/۸۳)(۲؎ ردالمحتار بحوالہ تاتار خانیہ باب الامامۃ مطبوعہ مصطفی البابی مصر ۱/۴۱۳))*
*(📚حوالہ فتاوی رضویہ جلد ۶ ص ۱۲۶)*
*واللہ اعلم بالصواب؛*
ا_______💠🏵💠________
*از قـــلم فیض رضا وغوث وخواجہ محـــمد عقیـــل احـــمد قـــادری حنـــفی احـــمد آباد گجرات انڈیا؛*
*💎الحــلقة العـــلمیہ گروپ اھـــل عـــلم کےلئے؛💎*
*رابطہ؛9879474138)*

Comments
Post a Comment