*🌹اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی ہے ــ
*🌹اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی ہے ــ🌹*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اوجھڑی کھانا کیسا ہے
مع دلیل جواب عنایت فرمائیں ــ
*🌹سائل🌹افتخار احمد*
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملک الوھاب*
*اوجھڑی اور آنتیں کھانا جائز نہیں" تفصیل کے لئے رسالہ اوجھڑی کا مسئلہ دیکھیں ــ*
*📄لھذا قربانی کے جانور کی اوجھڑی اور آنتیں دفن کردی جائیں / البتہ بھنگی کھانا چاہئے تو اسے منع نہ کریں ــ*
*📜اعلی حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی رضی اللہ عنہ ربہ القوی تحریر فرماتے ہیں اوجھڑی آنتیں جن کا کھانا مکروہ ہے تقسیم نہ کی جائے بلکہ دفن کردی جائے اور اگر بھنگی اٹھالے منع کی حاجت نہیں" اَلْخَبِيثٰتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثٰت ــ*
*📗 ( فتاوی رضویہ شریف جلد ششم صفحہ 167 )*
📘 *( فتاوٰی فقیہ ملت جلد 2 صفحہ 251 )*
*🌹واللہ تعالی اعلم🌹*
ـــــــــــــــــــــــــ
*📝کتبہ مفتی محمد اسمعیل خان*
*امجدی صاحب قبلہ مـدظـلـہ الـعـالـی*
*والنورانی درس وتدریس دارالعلوم*
*شہید اعظم دولہا پور ضلع گـونـڈہ*
ــــــــــــــــــــــــ
*🖥المرتب؛اسـیر تاج الـشریعه*
*محمد ریاض الدین رضوی ممبئ*
ــــــــــــــــــــــ
*امام اعظم گروپ،9973983650*

Comments
Post a Comment