تاخیر شادی کی بناء پر گناہ کرنے سے والدین بھی گنہ گار ہونگے
*🌹تاخیر شادی کی بناء پر گناہ کرنے سے والدین بھی گنہ گار ہونگے🌹*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ اگر کوئی لڑکی بالغ ہو جائے تو اس کا نکاح اس کے ماں باپ کو کر دینا چاہیے اگر نہیں کئے تو جو وہ گناہ کرے گی اس کا عذاب ماں باپ کے سر ہو گااس کے مطعلق حدیث شریف ہے ترمذی شریف اگر کیسی کے یہ حدیث شریف ہو تو برائے مہربانی ارسال فرمائیں شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء*
*💙سائل محمد عارف رضا💙*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*📝الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ کے مفھوم کی حدیث مشکوہ شریف کتاب النکاح ص ۲۷۱ میں ہے*
*عن ابی سعید وابن عباس قالا قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ من ولد لہ ولد فلیحسن اسمہ وادبہ فاذا بلغ فلیزوجہ فان بلغ ولم یزوجہ فاصاب اثما فانما اثمہ علی ابیہ*
*🌹ھذا ما ظھرلی و سبحانہ تعالی اعلم🌹*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*✍کتبہ*
*حضرت علامہ مفتی محمد شر ف الدین رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم قادریہ حبیبہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*
*رابطہ________📞9433233697*
☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄
*🖥المرتب محمد امتیاز القادری*
*💎گروپ آپ کا سوال ہمارا جواب 💎*
*8808819316*

Comments
Post a Comment