قرآن وحدیث کا فیصلہ نہ ماننے والا کیسا ؟؟
*🌹قرآن وحدیث کا فیصلہ نہ ماننے والا کیسا ؟؟🌹*
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں زید کے ساتھ کوئی زمیں کا مسئلہ ہوا تو زید نے کہا کہ اس کا حل قرآن و حدیث سے نکالا جائے تو اس مسئلہ کو مفتی صاحب کی بارگاہ میں گئے تو مفتی صاحب نے قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیا
اب زید کہتا ہے کہ ہم اس کو نہیں مانتے ہیں جب قرآن کی آیت حدیث کی روشنی میں جواب دے تو اب کے زید قرآن کے فیصلے کو نہیں مان رہا تو زید پر کیا حکم لگے گا اس جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دے
*🌷سائل غلام احمد رضا ازہری🌷*
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
*📝الجواب؛بعون الملک الوہاب*
*جو شخص حدیث کا منکر ہےوہ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا منکر ہے اور جو نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا منکر ہے وہ قرآن مجید کامنکر ہے اور جو قرآن مجید کا منکر ہے اللہ واحد قہار کا منکرہے اور جو اللہ کا منکر ہے صریح کافر ہے اور جو مرتد کا فر ہے اسے اسلامی مسائل میں دخل دینے کا کیا حق*
*اللہ عزوجل فرماتا ہے*👇
*ما اتکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا*
*رسول جو کچھ تمھیں دیں وہ لو اور جس سے منع فرمائیں بازرہو*
*اور فقہ کا انکار قرآن مجید کا انکار ہے*
*قال اللہ فلو لانفر من کل فرقة منھم طائفة لیتفقھو فی الدین*
*📚فتاوی رضویہ جلد ششم صفحہ 46/134*
*لہذا مزکورہ پر شخص توبہ استغفار و تجدید ایما وتجدید نکاح و تجدید بعیت لازم ہے*
*🌹واللہ تعالی اعلم🌹*
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبد الستار رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی صدر شعبہ والافتاء مدرسہ ارشد العلوم عالم بازار کلکتہ*
*📞رابطہ________9007644990*
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
*🖥المرتب محمد امتیاز القادری*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ*
*8808819316*

Comments
Post a Comment