نشہ میں بھی طلاق ہو جاتی ہے
*💎نشہ میں بھی طلاق ہو جاتی ہے💎*
?علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہیکہ
اگر کسی نے اپنی بیوی کو نشے کی حالت میں
تین طلاق دیا تو کیا تین واقع ہو جائگی
جواب مرحمت فرمائیں عین کرم ہوگا
*🌺سائل انیس القادری 🌺*
⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩
=======================
*✍الجواب ھوالموق للحق والصواب*
*اگر کوئی شخص حرام نشہ آور چیز اپنی مرضی سے استعمال کرے اور نشہ آ جائے ایسے نشہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے۔*
*طلاق السکران واقع*
*نشہ کرنے والے کی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔*
*📚مرغینانی، الھدایۃ، 2 : 329، کراچی*
*لہذا مذکورہ شخص کو اگر نشہ کی عادت ہے اور اس نے خود نشہ کر کے اپنی بیوی کو طلاق دی ہے تو واقع ہو گئی ہے۔*
*🌹واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🌹*
⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩
=======================
*✍کتبہ*
حضور منظور ملت حضرت علامہ مفتی محمدمنظوراحمدیارعلوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم برکاتیہ گلشن نگرجوگیشوری ممبئی *رابط__________📞👇*
*9869391389*
=======================
*🖨المشتہر محمد امتیاز القادری*
*گروپ 👇*
*🌹آپ کا سوال ہمارا جواب 🌹*
*8808819316*

Comments
Post a Comment