ان موذی جانوروں کو جلا نے کا شرعی حکم جن کو مارنا ممکن نہ ہو "*
*💎" ان موذی جانوروں کو جلا نے کا شرعی حکم جن کو مارنا ممکن نہ ہو "*💎
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
سوال عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہڈے کو جلا کر کے مارے تو کیا یہ درست ہے
*🌺سائل مکی خان رضوی🌺*
🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب :بعون الملک الوہاب*
*حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ :*
*" ایک چیونٹی نے نبیوں میں سے کسی نبی کو کاٹ لیا تو انھوں نے چیونٹیوں کی بستی جلانے کا حکم دیا -وہ جلادیا گیا - تو رب العالمین نے انھیں وحی کی کہ آپ کو ایک چیونٹی نے کاٹا تھااور آپ نے امتوں میں ایک امت کو جلا دیا ؟ جو تسبیح پڑھتی تھی -"*
*📘( المرآت شرح مشکوٰۃ جلد ٥ ٦٧٠- ٦٧ بحوالہ بخاری و مسلم )*
*اس حدیث شریف کے تحت حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ :*
*" ان کے دین میں موذی جانوروں کو جلا دینا جائز رہا ہوگا اس لئے ان پر عذاب نہ ہوا -*
*مگر اسلام میں زندہ کو جلانا ممنوع ہے -*
*نیز ہمارے یہاں چار جانوروں کو مارنا ممنوع ہے اس میں ایک چیونٹی بھی ہے -*
*یادرہے ! کہ اگر موذی جانور کو بغیر زندہ جلانے مارنا ممکن نہ ہو تو اسے جلا دینا جائز ہے -*
*( مرقات)*
*جیسے چارپائی کے کھٹمل، سوراخ میں گھسا ہوا سانپ جو کھولتے ہوئے پانی سے مارے جاتے ہیں یا بھڑوں کا چھتہ جو آگ سے جلا دیا جاتا ہے - کہ اس کے بغیر مارنا ممکن نہیں -"*
*💎واللہ تعالیٰ اعلم !!!💎*
🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥
*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی فیضی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی کرلوسکر واڑی سانگلی مہاراشٹر*
*☎رابطہ 👈8530587825*
🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥
*🖨المشتہر محمد امتیاز القادری*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 8808819316*

Comments
Post a Comment