جنازہ حاضر ہو تو پہلے فرض پڑھیں یا جنازہ؟

*🌹جنازہ حاضر ہو تو پہلے فرض پڑھیں یا جنازہ؟🌹*




اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
سوال۔
سوال یہ ہے کہ اگر جنازہ تیار ہو اسی دوران نماز  فرض کا وقت ہوچکا ہو تو پہلے کیا پڑھا جائے نماز فرض کو یا نماز جنازہ کو جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی

*🌺ساٸل۔مونــــــس اخـــــتر قـــــادری🌺*

⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲

*الجواب بعون الملک الوھاب ومنہ الصدق والصواب*
*صورت مسئولہ میں وقت نماز وسیع ہے تو جنازے کی تقدیم کریں ہاں اگرجنازہ لے جانے والے بھی جماعت میں شریک ہونے والے ہون کہ جماعت پڑھ کر ہی جنازہ لے جائیں گے اور اس کے تغیر کا اندیشہ نہ ہو تو سنت وفرض سب پڑھیں شاید اور نمازی بھی آجائیں اور جنازے پر تکثیر ہو*

 *امام احمد رضا قدس سرہ نے فتاوی رضویہ ج چہارم قدیم ص ۸۴ میں ایک سوال کے جواب میں ایساہی ارشاد فرمایا ہے*

*💎ھذا ما ظھر لی و سبحانہ تعالی اعلم💎*

⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲

*✍کتبہ*
*حضرت علامہ مفتی محمد شر ف الدین رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم قادریہ حبیبہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال*
*☎رابطہ 9433233697*

⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲

*💻المرتب محمد امتیاز القادری*

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 👇*
*8808819316*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

قرآن شریف میں لفط امی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کتنے مرتبہ استعمال ہوا🌺*