ڈول سے کیا مراد ہے اس کی کیا مقدار ہونی چاہیے

*🌹ڈول سے کیا مراد ہے اس کی کیا مقدار ہونی چاہیے🌹*

*💎سائل عاشق شیخ💎*

📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐

*📝الجواب :بعون الملک الوہاب*
*صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ :*
*" جس کو ءیں کا ڈول مقرر ہو تو اسی کا اعتبار ہے - اس کے چھوٹے بڑے ہونے کا کچھ اعتبار نہیں - اور اگر اس کا کوئی خاص ڈول نہ ہو تو" ایک  صاع "*
*پانی اس میں آ جائے* -(


*📚بہار شریعت جلد اول حصہ دوم صفحہ ٥٣)*

*ڈول بھرا ہوا ۔نکلنا ضروری نہیں اگر کچھ پانی چھلک کر گر گیا یا ٹبک گیا مگر جتنا بچا وہ آدھے سے زیادہ ہے تو پورا ہی ڈول ہے - ( حوالہ مذکور صفحہ ٥٣ - ٥٥ )*

*ڈول معین ہے مگر جس ڈول سے پانی نکالا وہ اس سے چھوٹا یا بڑا ہے یا ڈول معین نہیں اور جس سے نکالا وہ " ایک  صاع" سے کم و بیش ہے تو ان صورتوں میں حساب کرکے اس معین یا " ایک صاع" کے برابر* *کرلیں -( حوالہ مذکور )*
*" ایک صاع " کا وزن کیا ہوتا ہے اس کے متعلق*

*📘"قانون شریعت حصہ اول صفحہ ٤٣  " کے حاشیہ پر ہے کہ :*

*" انگریزی روپیہ جس کا اسی (  ٨٠   ) سیر ہوتا ہے - اس روپیہ سے تین سو اکیاون ( ٣٥١  ) بھر یعنی چار سیر چھ چھٹانک ایک روپیہ بھر " ایک صاع " ہوتا ہے - "*

*📚( بحوالہ بہار شریعت و فتاویٰ رضویہ شریف )*

 *جس کا نیا  وزن چار کیلو سو گرام ہوگا -*

 *💎واللہ تعالیٰ اعلم !!!💎*

📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐

*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی فیضی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی کرلوسکرواڑی سانگلی مہاراشٹر*
*رابطہ_________📞8530587825*

📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐

*💻المرتب محمد امتیاز القادری*
*گروپ 👇*
*💎آپ کا سوال ہمارا جواب 💎*
*8808819316*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے