بے نمازی کو کتا سے بدتر کہنا درست نہی
*🌹بے نمازی کو کتا سے بدتر کہنا درست نہیں🌹*
السلام علیکم ورحمة اللٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسلہ کے بارے میں اگر کوئ عالم دین دوران تقریر یہ بولے کہ” اگر کتا اور بے نمازی سامنے آۓ تو پہلے کتے کو دیکھو کیونکہ بے نمازی کتے سے بھی بد تر ہے ” اس کے لۓ کیا حکم ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں
*💎سائل محمد ھارون رشید رضوی💎*
🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳
*وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ*
*📝الجواب بعون الوہاب*
*صورت مزکورہ میں مولوی صاحب کو ایسا کہنا درست نہیں مسلمان نماز نہ پڑھے تو گنہگار ہوگا مگر کتا سے تو افضل ہے کیونکہ انسان کو اللہ نے اشرف المخلوقات میں سے بنایا*
*قال اللہ تعالی لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم*
*یعنی بے شک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا*
*پھر ایک مومن کو بدتر کہنا درست نہیں*
*لہذا مولوی اعلانیہ توبہ استغفار کرے*
*🌹واللہ تعالی اعلم🌹*
🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳
*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبد الستار رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس والافتاء مدرسہ ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ بنگال ــــــــــــــــــــ📞9007644990*
*🌹گروپ آپ کا سوال ہمارا جواب 🌹*
*8808819316*
🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳
*🖨المشتہر محمد امتیاز القادری*

Comments
Post a Comment