جیون بیمہ کروانا کیسا ہے

*🌹🌹جیون بیمہ کروانا کیسا ہے🌹🌹*

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ*

حضرت میرا سوال یہ ہے کہ جیون بیما کروانا کیسا ہے

*براے کرم جواب عنایت فرمائیں*

*🌹سائل محمد امام الدین رضابریلی شریف🌹*

🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮

*وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ*

*📝الجواب بعون ملک الوہاب*
*بیمہ کی چند صورتیں ہیں جن میں سے بیمہ زندگی اور بیمہ اموال دو بنیادی* *چیزیں ہیں اور ان کے احکام جداگانہ ہے زندگی بیمہ اس صاحب مال کے لئے جائز ہے جسکو اپنی* *موجودہ حالت کے ساتھ تین سال کی مدت مقررہ یا اس کے بعد کی مدت* *موسعہ تک تین سال کی تمام قسطیں مسلسل جمع کرنے کا ظن غالب ملحق بالیقین ہو لہذا وہ شخص جسکی موجودہ حالت مدت موسعہ تک تین سال کی پالیسی قائم رکھنے کے قابل نہیں اس کا ظن ملحق بالیقین نہیں ہے تو ایسے شخص کو بیمہ پالیسی کی اجازت نہیں ہے*

*بیمہ اموال کی تفصیل بعد میںاگر ضرورت محسوس ہوئی تو*

*📚فتاوی فقیہ ملت جلد دوم صفحہ ٢٣١*

*💎واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب💎*
 🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮

*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ مدرسہ غوثیہ حبیبہ بریل دربھنگہ بہار*
*رابطہ_______📞8051028089*


*💙گروپ آپ کا سوال ہمارا جواب 💙👇*
*8808819316*

🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮

*🖥المرتب محمد امتیاز القادری*

Comments

Popular posts from this blog

ختم قادریہ شریف پڑھنے کا طریقہ

حضور سرکار غوث پاک کا سلسلہ نسب

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے