عورتوں کی وضو میں خاص احتیاطیں
*🌹عورتوں کی وضو میں خاص احتیاطیں 🌹*
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ
ﻭﺿﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﺘﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ جواب عنایت فرمائے
▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶
*وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الوہاب*
*صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ :*
*" نتھ کا سوراخ اگر بند نہ ہو تو اس میں پانی بہانا فرض ہے -*
*اگر تنگ ہو تو پانی ڈالنے میں نتھ کو حرکت دے -*
*ورنہ حرکت دینا ضروری نہیں -"*
*📚( سنی بہشتی زیور حصہ اول صفحہ ٢٨-٢٩ )*
*لگے ہاتھوں مزید مسائل نقل کر دینا مناسب سمجھتا ہوں :*
*" عورتوں کو فینشی چوڑیوں کا شوق ہوتاہے ، انھیں ہٹا ہٹا کر پا نی پہونچاءیں -"*
*📚 حوالہ سنی بہشتی زیور حصہ اول صفحہ ٢٩ بحوالہ فتاویٰ رضویہ شریف)*
*" ہر قسم کے جاءز و ناجائز گہنے ، چھلے، انگوٹھیاں،*
*پہنچیاں ، کنگن ، کانچ ، لاکھ وغیرہ چوڑیاں ، ریشم کے لچھے وغیرہ اتنے تنگ ہوں کہ نیچے پانی نہ بہے تو اتار کر دھونا فرض ہے - اور اگر صرف ہلا کر دھونے سے پانی بہہ جاتا ہو تو حرکت دینا ضروری ہے -*
*اور اگر ڈھیلے ہوں کہ بے ہلاءے بھی نیچے پانی بہہ جائے گا تو کچھ ضروری نہیں -"*
*( سنی بہشتی زیور حصہ اول صفحہ ٢٩ بحوالہ در مختار )*
*اگر ناخن پالش لگاءے ہوں تو اس کا چھڑانا ضروری ہے ورنہ اس کے ہو تے ہو ئے نہ وضو ہوگا اور نہ غسل -*
*مسلم عورتوں کو ناخن* *پالش لگانے سے احتراز لازم ہے - ( عامہ کتب فقہ )*
*💎واللہ تعالیٰ اعلم !!!!💎*
▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶
*✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی فیضی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی کرلوسکرواڑی سانگلی مہاراشٹر*
*☎رابطہ 👈8530587825*
⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡
*🖨المرتب محمد امتیاز القادری*
*گروپ 👇*
*🌹آپ کا سوال ہمارا جواب 🌹*👇
*8808819316*

Comments
Post a Comment