کسی بھی دن ناخن کاٹنے کی کوئی ممانعت نہیں
*💎کسی بھی دن ناخن کاٹنے کی کوئی ممانعت نہیں💎*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سوال
بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا ہے اس کے تعلق سے کوئی پوسٹ ہو تو ارسال فرمائیں
*🌹سائل راشد مکی 🌹*
🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄
*📝الجواب بعون الوہاب*
*اعلیٰ حضرت سے اس طرح کا سوال کیا گیا کہ ایک حدیث میں بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی ممانعت آئی اور دوسری حدیث میں بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی فضیلت آئی*
*،ان دونوں روایتوں میں تطبیق یا ترجیح کی کیا صورت ہے اور بدھ کے دن ناخن تراشنا کیسا ہوگا؟*
*اس کے جواب میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں*
*:’’ناخن کاٹنے سے متعلق* *کسی دن کوئی ممانعت نہیں ،*
*اس لیے کہ دن کی تعیین میں کوئی حدیث صحیح ثابت نہیں ،*
*البتہ بعض ضعیف حدیثوں میں بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی ممانعت ہے، لہٰذا اگر بدھ کا دن وجوب کا دن آجائے، مثلاً انتالیس دن سے نہیں تراشے تھے، آج بد ھ کو چالیسواں دن ہے، اگر آج نہیں تراشتا تو چالیس دن سے زائد ہوجائیں گے، تو اس پر واجب ہوگا کہ بدھ کے دن تراشے اس لیے کہ چالیس دن سے زائد ناخن رکھنا ناجائز و مکروہ تحریمی ہے۔*
*اور اگرمذکورہ صورت نہ ہو تو بدھ کے علاوہ کسی اور دن تراشنا مناسب کہ جانب منع کو ترجیح رہتی ہے۔‘‘*
*📚(’’فتاویٰ رضویہ‘‘،ج۲۲،ص۶۸۵، ملخصاً*
🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄
*✍القلم حضرت علامہ مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور ضلع گونڈہ یوپی*
*☎رابطہ 👈9918562794*
🍢🍢🍢🍢🍢🍢🍢🍢🍢🍢🍢
*🖨المرتب محمد امتیاز القادری*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 8808819316*

Comments
Post a Comment