قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا ہے ـ
*🌹قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا ہے ــ🌹*
سوال : قبر میں کفن کے ساتھ عہد نامہ رکھنا کیسا ہے، کیا مردہ کو اس سے فائد ہ ہوتا ہے
*🌹ســائــل ★ اسرار رضا قادری🌹*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
*✍الجواب بعون الملک الوھاب سورۂ بقرہ کا اوّل و آخِر پڑھیں،سرہانے)یعنی سرکی جانب(الٓـمّٓ تامُفْلِحُوْن تک اور پائنتی) یعنی پاؤں کی طرف(اٰمَنَ الرَّسُوۡل ُسے ختم سورت تک پڑھیں*
*📗بہار شریعت*
*۞دفن کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر تک ٹھہرنا مُستحب ہے جتنی دیر میں اونٹ ذَبح کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائے، کہ ان کے رہنے سےمیِّت کو اُنس ہو گا اور نکیرین کا جواب دینے میں وَحشت نہ ہوگی اور اتنی دیر تک تلاوتِ قرآن اور میِّت کے لیے دُعا و استغفار کریں اور یہ دُعا کریںکہ سُوالِ نکیرین کے جواب میں ثابِت قدم رہے۞*
*شجرہ یا عَہد نامہ قبر میں رکھنا جائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ میِّت کے منہ کے سامنے قبلے کی جانب طاق کھود کر اس میں رکھیں ، بلکہ’*
*’ دُرِّمختار‘‘ میں کفن پر عہد نامہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور فرمایا کہ اس سے مغفِرت کی اُمّید ہے اور میِّت کے سینے اور پیشانی پربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡم ِلکھنا جائز ہے۔ ایک شخص نے اس کی وصیّت کی تھی، انتقال کے بعد سینہ اور پیشانی پربِسم ﷲشریف لکھ دی گئی پھر کسی نے انھیں خواب میں دیکھا، حال پوچھا، کہا: جب میں قبر میں رکھا گیا، عذاب کے فرشتے آئے، فرشتوں نے جب پیشانی پربِسم ﷲشریف دیکھی کہا: تو عذاب سے بچ گیا۔*
*📙دُرِّمُختار، غُنیہ، عَنِ التّاتار خانیہ*
*یوں بھی ہو سکتا ہے کہ پیشانی پربِسم ﷲشریف لکھیں اور سینے پر کلمۂ طیِّبہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم مگر نہلانے کے بعد کفن پہنانے سے پیشتر کلمے کی انگلی سے لکھیں روشنائی)INK(سے نہ لکھیں*
*🌹؛؛؛؛واللہ اعلم؛؛؛؛🌹*
🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥
*ازقلم حضرت علامہ و مولانا محمد اسماعیل خان امجدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم دارالعلوم شہید اعظم دولھا پور ضلع گونڈہ یوپی الھند*
*☎رابـطـہ9918562794*
*گــــروپ 👇*
*🌹آپ کا ســـوال ہـمـارا جـــواب 🌹👇*
*8808819316*

ماشاء اللہ
ReplyDelete