گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے، تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟*
🛏 *گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے، تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟*
ا==================|
💎 سوال:
سلام مسنون ۔۔مفتی صاحب قبلہ ۔۔۔نجاست ایسے کپڑے میں لگ جائے جس کا نچوڑنا مشکل ہو دشواری ہو جیسے گادی یا موٹا کپڑا لیکن ایک درہم سے زائد نجاست ہو اب ایسی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ۔۔۔۔
سائل محمد مبارک حسین ۔۔۔رائچور
ا==================|
✍🏼 الجواب بعون الملک الوھاب ومنہ الصدق والصواب
🔰 صورت مسئولہ میں جس گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہیکہ اس کے دونوں کناروں کو کسی اونچی جگہ پر رکھدے اور جس جگہ نجاست لگی ہے پانی بہائے یہاں تک کہ وہ پانی نیچے سے بہنے لگے ایسے گدے سے دیر سے صحیح مگر نکلتا ضرور ہے پہر جب وہ اتنا سوکھ جائے کہ اس کے چھونے سے ہاتھ میں پانی نہ آئے خواہ تری محسوس ہو ایسا ہی تین دفعہ کرے گدا پاک ہوجائے گا
📿 قال ابو یوسف رحمہ اللہ تعالی ینقع فی الماء ثلاث مرا ت ویجفف فی کل مرہ فیحکم بطھارتہ
📚 البدائع الصنائع ج اول
ھذا ماظھر لی وسبحانہ تعالی اعلم
ا===================|
🖊شرف قلم:
*علامہ محمد شرف الدین رضوی*
(مدظلہ النوراني)
*دار العلوم قادر یہ حبیبہ، فیل خانہ، ہوڑہ، بنگال*
ا===================|
🖥 المشتہر:
*اسلامی سوالات و جوابات گروپ*
مولانا نظر الاسلام رضوی مصباحی
(مدظلہ العالي)
📱موبائل: +919580557407
ا===================|
🔑 *ٹیلی گرام لنک* :
لنک t.me/islamisawalatojawabat

Comments
Post a Comment