دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے
*🌹دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے🌹*
السلام علیکم۔۔
سوال:- 1)دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے؟
2)اور دیوبندی مولوی ھی نکاح پڑھاۓ اسکا کیا حکم ہے؟
3)اور آج کے دور میں لوگ کہتے ہیں ارے لڑکی لانے میں کیا غلط ہے شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟
مدلل و مفصل جواب ضرور دیں
*💎ساٸل:- حافظ نسیم احمد کٹیہار،بہار💎*
⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الوھاب*
*وہابیوں نے اللہ و رسول کی شان میں شدید گستاخیاں کی ہیں جن کی بناء پر مکہ مکرمہ مدینہ منورہ نیز ہند وپاک کے سیکڑوں علماء کرام مفتیان عظام نے فتویٰ دیا کہ یہ لوگ کافرومرتد ہیں*
*ان کو امام بنانا ان سے شادی بیاہ کرنا وغیرہ ان سے کسی قسم کا اسلامی تعلق رکھنا شرعاً جائز نہیں مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس کا بائیکاٹ کرے*
*قال اللہ تعالیٰ واما ینسینک الشیطن فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین*
*اس آیت کریمہ کے تحت حضرت ملا جیون علیہ الرحمۃ تفسیرات احمدیہ میں فرماتے ہیں کہ*
*ان القوم الظالمین یعم المبتدع والفاسق والکافر والعقود مع کلھم ممتنع*
*اور حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا*
*ان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلا تشھدوھم فلا تسلموا علیھم ولا تجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوھم ولا تناکحوھم ولا تصلوا علیھم ولا تصلوا معھم*
*یعنی بد مذہب اگر بیمار پڑیں تو ان کی عیادت نہ کرو اگر مر جانیں تو ان جنازہ نہ پڑھو ان سے ملاقات ہو تو سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھو ان کے ساتھ نہ پانی پیو ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ ان کے ساتھ شادی بیاہ نہ کرو ان کے جنازے کی نماز نہ پڑھو اور نہ ان کے ساتھ مل کر نماز پڑھو*
*📗مسلم شریف اور اس حدیث کو ابو داؤد نے حضرت ابن عمر سے اور ابن ماجہ نے حضرت جابر سے اور عقیل وابن حبان نے حضرت انس سے بھی روایت کیا ہے*
*لڑکی لانا ہو یا دینا جب سلام وکلام میل جول رکھنا ہی جائز نہیں تو لڑکی لانا کیسے صحیح ہوگا*
*اور اگر وہ نکاح پڑھاۓ اور گواہان نکاح سنی صحیح العقیدہ ہیں تو اگرچہ کوئی پڑھاۓ نکاح درست ہے*
*اعلی حضرت نے ارشاد فرمایا کہ وکیل اگرچہ برہمن ہو اگر گواہ صحیح ہے تو نکاح درست ہے*
*📕احکام شریعت*
*لیکن نہ نہ پڑھانا زیادہ بہتر ہے کہ اس میں اسکی تعظیم ہے اور اس کی تعظیم کرنا بھی جائز نہیں جیسا کہ حدیث پاک میں ہے*
*من وقر صاحب بدعۃ فقد اعان علی ھدم الاسلام*
*یعنی جس نے بدمذہب کی تعظیم اس نے اسلام کو ڈھانے پر مدد کیا*
*🌹وھو تعالیٰ اعلم🌹*
⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮
*📝کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبہ بریل دربھنگہ بہار*
*☎ رابطـہ 8051028089*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*🖥المـــــرتب محــــمد امتیــــازالقـــادری*
*گـــــروپ 👇*
*🌹آپ کـا ســـوال ہـمـارا جــــواب🌹👇*
*8808819316*

Comments
Post a Comment