Posts

اپنے مال کی پیشگی زکوٰةنکالناکیسا؟

 *💚اپنے مال کی پیشگی زکوٰةنکالناکیسا؟💚* سوال ،،  زیدجورمضان میں اپنےپیسوں کی زکاۃ  نکالےگا وہ ابھی لوک ڈائن میں اپنےپڑوس کےغریب کےلئے اپنی زکات کے پیسوں سے غریب پڑوس کوراشن وغیرہ دلاسکتاہے ؟ براہ کرم اس سوال کاجواب جلدازجلدعنایت فرماکرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں۔   السائل عبداللہ قادری گوا ا_______(❣️)__________ *الجواب بعون الملک الوہاب؛*  صورت مستفسرہ میں زید اگر رمضان میں واجب ہونے والی اپنی زکوٰۃ کی پیشگی رقم سے غلہ اناج ودیگر ضروری اشیاء خرید کر لاک ڈاؤن سے متاثرین مستحقین زکوٰة مسلمانوں کو مالک بنادے تو یہ جائز ہے زید کی زکوٰة ادا ہوجائے گی،،  خواہ مالک نصاب پرانا ہو یا نیا بہر صورت سال تمام ہونے سے پہلے پیشگی زکاۃ ادا کرنا جائز ہے ،  *(📕فتاوی عالمگیری جلد اول مطبوعہ مصر صفحہ ۱۶۴ میں ہے ،، )* *من کان له نصاب فاستفاد فی اثناء الحول ما لا من جنسه ضمه الی ماله و زکاۃ ، ھٰکذا فی الجواہرۃ النیره ھ۱)*   اور اعلی حضرت عظیم البرکت الشاہ  امام احمد رضا محث بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں ،، اولیت چاہے تو سال تمام ہونے سے پہلے پیشگی ادا کرے اس کیلئے بہتر رمضان مبارک

جمعہ میں اذان ثانی کہاں دینا چاہیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فر ما تے ہیں  علماے کرام ایک  سوال یہ ہےکہ جمعہ کی نماز میں خطبہ سے قبل جو مقتدی اذان کچھ دور جا کر کیوں دیتے ہیں              علماے کرام سے معدبانہ اپیل ہے کہ جواب  میں دلیل یا حوالہ عنایت کر دیں تو مشکور رہیں گے             *📿 المستفتی، محمد ریئس حامد  یو پی📿* _________________________________ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *✍️الجواب بعون الملک الوھاب* *💈جمعہ میں اذان ثانی کچھ دور اس لیے جا کر دیتے ہیں کے اذان ثانی کا صحیح محل خارج مسجد ہے اور مسجد کے اندر اذان دینا ثابت نہیں۔فقیہ ملت میں ہے۔ ،،جمعہ کی اذان ثانی کا صحیح محل خارج مسجد ہے کہ یہی سنت ہے اور ممبر کے پاس مسجد کے اندر پڑھنا بدعت ہے اس لئے کہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ظاہری زمانہ میں اور خلفائے راشدین رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے دور میں ایک بار بھی خطبہ کی اذان کا مسجد کے اندر ہونا ہر گز ثابت نہیں بلکہ ان کے مبارک دور میں ہمیشہ خطیب کے سامنے مسجد کے باہر دروازہ پر اذان ہوا کرتی تھی جیسا کہ حدیث شریف میں ہے *عن السائب بن یزید قال کان یؤذن بین یدی رسول اللہ ص

قرآن وحدیث کا فیصلہ نہ ماننے والا کیسا ؟؟

*🌹قرآن وحدیث کا فیصلہ نہ ماننے والا کیسا ؟؟🌹* کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں زید کے ساتھ کوئی زمیں کا مسئلہ ہوا تو زید نے کہا کہ اس کا حل قرآن و حدیث سے نکالا جائے تو اس مسئلہ کو مفتی صاحب کی بارگاہ میں گئے تو مفتی صاحب نے قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیا اب زید کہتا ہے کہ ہم اس کو نہیں مانتے ہیں جب قرآن کی آیت حدیث کی روشنی میں جواب دے تو اب کے زید قرآن کے فیصلے کو نہیں مان رہا تو زید پر کیا حکم لگے گا اس جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دے *🌷سائل غلام احمد رضا ازہری🌷* 💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎 *📝الجواب؛بعون الملک الوہاب*  *جو شخص حدیث کا منکر ہےوہ نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا منکر ہے اور جو نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا منکر ہے وہ قرآن مجید کامنکر ہے اور جو قرآن مجید کا منکر ہے اللہ واحد قہار کا منکرہے اور جو اللہ کا منکر ہے صریح کافر ہے اور جو مرتد کا فر ہے اسے اسلامی مسائل میں دخل دینے کا کیا حق*  *اللہ عزوجل فرماتا ہے*👇   *ما اتکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا*   *رسول جو کچھ تمھیں دیں وہ لو اور جس سے منع فرمائیں بازرہو* *اور فقہ کا انکار

جانور کو ذبح کرتے وقت " سر " تن " سے جدا ہو جائے تو بھی اس کا گوشت کھانا جائز ہے

Razvi Ansari: *🌐جانور کو ذبح کرتے وقت " سر " تن " سے جدا ہو جائے تو بھی اس کا گوشت کھانا جائز ہے 🌐*  *🏮سوال🏮*  *کیا فرما تے ہیں علمائے کرام مسلئہ ذیل کے بارے میں کہ اگر جانور ذبح کرتے ہوئے اسکا سر تن سے الگ ہو جائے تو اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں بکر کہتا ہے کھا سکتے ہیں اور زید کہتا ہے اسکا کھانا حرام ہے دونوں میں کس کا قول سچا ہے حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرما ئیں*  *💚 سائل/  غلام محمد💚* 🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼  *✍الجواب بعون الوھاب*  *📝 اعلی حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے سوال کیا کہ اگر کسی جانور کو ذبح کیا اور بسم اللہ اللہ اکبر کہنے کے ساتھ ہی پہلی دفعہ میں اسکی گردن جسم سے علیحدہ ہوگئی*  *یا اسکی کھال اسکے سر سے کچھ لگی رہی تو کیا حکم ہے*  *تو اعلی حضرت نے ارشاد فرمایا کہ دونوں صورتوں میں جائز ہے*  *📚 احکام شریعت حصہ اول صفحہ ۱۲۹)* 🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼🖼  *کتبہ*  *حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ, مدظلہ العالی و النورانی*  *خادم, مدرسہ غوثیہ حبیبہ, بریل, دربھنگہ, بہار*  *📚 آپ کا سوال ہمارا جواب گروپ 📚*  *ایڈ ہونے کیلئے

نشہ میں بھی طلاق ہو جاتی ہے

*💎نشہ میں بھی طلاق ہو جاتی ہے💎* ?علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہیکہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو نشے کی حالت میں تین طلاق دیا تو کیا تین واقع ہو جائگی جواب مرحمت فرمائیں عین کرم ہوگا *🌺سائل انیس القادری 🌺* ⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩ ======================= *✍الجواب ھوالموق للحق والصواب* *اگر کوئی شخص حرام نشہ آور چیز اپنی مرضی سے استعمال کرے اور نشہ آ جائے ایسے نشہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے۔* *طلاق السکران واقع* *نشہ کرنے والے کی طلاق واقع ہو جاتی ہے۔* *📚مرغینانی، الھدایۃ، 2 : 329، کراچی* *لہذا مذکورہ شخص کو اگر نشہ کی عادت ہے اور اس نے خود نشہ کر کے اپنی بیوی کو طلاق دی ہے تو واقع ہو گئی ہے۔* *🌹واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🌹* ⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩⏪⏩ ======================= *✍کتبہ* حضور منظور ملت حضرت علامہ مفتی محمدمنظوراحمدیارعلوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم برکاتیہ گلشن نگرجوگیشوری ممبئی *رابط__________📞👇* *9869391389* ======================= *🖨المشتہر محمد امتیاز القادری* *گروپ 👇* *🌹آپ کا سوال ہمارا جواب 🌹* *8808819316*

حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بشریت سے نور ہونے میں کچھ فرق نہیں

*🌹حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بشریت سے نور ہونے میں کچھ فرق نہیں*🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہے یا بشر برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں *🌹سائل حسن رضا ممبئی🌹* 🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥🍥 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایتہ الحق والصواب،* *صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ :* *" نور محمدی اور حضور سرکار مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کوئی دو چیز نہیں بلکہ ایک ہی ذات پاک کے دو نام ہیں -* *جب تک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پردہ غیب میں رہے اور اس دنیا میں ظاہر نہ ہو ئے تھے اس وقت تک کے لئے آپ کی ذات پاک کو نور محمدی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے  -* *اور جب سرکار مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن مقدس پیدا ہوکر اس دنیا میں جلوہ نما ہوئے تو اس وقت سے سرکار مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک کو محمد رسول اللہ کے نام سے یاد کیا جانے لگا -* *سرکار مصط

بینک کامنافع مباح ہے

*🌹بینک کامنافع مباح ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،،، کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان عظام مسلۓ ذیل کے بارے میں کہl i c اور بینک میں جو فنڈ نفع ملتا ہے جیسا کہ کوٸ ایک لاکھ روپیہ جمع کرتا ہے تو اسے  ایک سال کے بعد میں مثال کے طور پر پانچ ہزار روپیہ بینک نفع دیتی ہے اسی طرح l ic جنکے نام سے ہوتا ہے پانچ سال اور ایک سال یا پھر چھ ماہ چلاتا ہے اور اسکا انتقال ہوجاتاہے تو اسکے گھر والےکو پانچ سال پورا پیسہ ملتا ہے توکیا یہ لینا شریعت کے مطابق لینا جاٸز یا نہیں براۓکرم جواب عنایت فرمایں 🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛 ======================== *✍الجواب ھوالموفق للحق والصواب* *ایل آئ سی اورکفاربینک کامنافع شرعا سود نہیں* *اس لیے اسکالینااورہرجائزکام میں صرف کرنادرست ہے* *یادرہے یہاں کے کافرحربی ہیں اورکافرحربی اورمسلم کے درمیان سود نہیں ہوتا انکامال معصوم نہیں ہے* *حدیث شریف میں ہے* *لاربابین المسلم والکافرالحربی* *الحدیث* *اسلئے أن سےحاصل شدہ رقم جائز ومباح ہے* *🌷ھذا ما ظهر لی والعلم عند اللہ🌷* 🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛 *📝کتبہ حضور منظور ملت حض

ان موذی جانوروں کو جلا نے کا شرعی حکم جن کو مارنا ممکن نہ ہو "*

*💎" ان موذی جانوروں کو جلا نے کا شرعی حکم جن کو مارنا ممکن نہ ہو "*💎 السلام علیکم ورحمۃ اللہ سوال عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہڈے کو جلا کر کے مارے تو کیا یہ درست ہے *🌺سائل مکی خان رضوی🌺* 🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥🚥 *وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ* *📝الجواب :بعون الملک الوہاب* *حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ :* *" ایک چیونٹی نے نبیوں میں سے کسی نبی کو کاٹ لیا تو انھوں نے چیونٹیوں کی بستی جلانے کا حکم دیا -وہ جلادیا گیا - تو رب العالمین نے انھیں وحی کی کہ آپ کو ایک چیونٹی نے کاٹا تھااور آپ نے امتوں میں ایک امت  کو جلا  دیا ؟ جو تسبیح پڑھتی تھی -"* *📘( المرآت شرح مشکوٰۃ جلد ٥ ٦٧٠- ٦٧ بحوالہ بخاری و مسلم )* *اس حدیث شریف کے تحت حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ :* *" ان کے دین میں موذی جانوروں کو جلا دینا  جائز رہا ہوگا اس لئے ان پر عذاب نہ ہوا -* *مگر اسلام میں زندہ کو جلانا ممنوع ہے -* *نیز ہمارے یہاں چار جانوروں کو مارنا ممنوع ہے اس میں ایک چیونٹی بھی ہے -* *یادرہے

ڈول سے کیا مراد ہے اس کی کیا مقدار ہونی چاہیے

*🌹ڈول سے کیا مراد ہے اس کی کیا مقدار ہونی چاہیے🌹* *💎سائل عاشق شیخ💎* 📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐 *📝الجواب :بعون الملک الوہاب* *صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ :* *" جس کو ءیں کا ڈول مقرر ہو تو اسی کا اعتبار ہے - اس کے چھوٹے بڑے ہونے کا کچھ اعتبار نہیں - اور اگر اس کا کوئی خاص ڈول نہ ہو تو" ایک  صاع "* *پانی اس میں آ جائے* -( *📚بہار شریعت جلد اول حصہ دوم صفحہ ٥٣)* *ڈول بھرا ہوا ۔نکلنا ضروری نہیں اگر کچھ پانی چھلک کر گر گیا یا ٹبک گیا مگر جتنا بچا وہ آدھے سے زیادہ ہے تو پورا ہی ڈول ہے - ( حوالہ مذکور صفحہ ٥٣ - ٥٥ )* *ڈول معین ہے مگر جس ڈول سے پانی نکالا وہ اس سے چھوٹا یا بڑا ہے یا ڈول معین نہیں اور جس سے نکالا وہ " ایک  صاع" سے کم و بیش ہے تو ان صورتوں میں حساب کرکے اس معین یا " ایک صاع" کے برابر* *کرلیں -( حوالہ مذکور )* *" ایک صاع " کا وزن کیا ہوتا ہے اس کے متعلق* *📘"قانون شریعت حصہ اول صفحہ ٤٣  " کے حاشیہ پر ہے کہ :* *" انگریزی روپیہ جس کا اسی (  ٨٠   ) سیر ہوتا ہے - اس روپیہ سے تین سو اکیاون ( ٣٥١  ) بھر یعن

ہندو غیر مسلم کو نمسکار یا نمستے کرنا کیسا ہے ؟

*🌺ہندو غیر مسلم کو نمسکار یا نمستے کرنا کیسا ہے ؟🌺* کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ مے کسی ہندو وغیر مسلم کو نمسکار یا نمستے کرنا کیسا ہے اگر غیر مسلم نمستے کرے تو کیا جواب دے ۔ *💎سائل : آسرار رضا 💎* ⏏⏏⏏⏏⏏⏏⏏⏏⏏⏏⏏ *📝الجواب بعون الملک الوھاب*   *اعلی حضرت امام احمدرضا محدیث بریلوی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ جواب سلام کفاروہنادک کن الفاظ میں دیئے جائیں اور خود بھی ضرورت وبے ضرورت ان کو سلام کرے تو کس طورسے ؟ اس کے جواب میں آپ تحریر فرماتے ہیں  کافر کو بےضرورت ابتدالبسلام ناجائز ہے  نص علیہ فی الحدیث والفقہ اور ہندوستان میں وہ طرق تحیت جاری ہیں کہ بضرورت بھی انہیں سلام شرعی کرنے کی حاجب نہیں مثلا یہی کافی کہ لالہ صاحب بابو صاحب منشی صاحب یا بے سر جھکائے سرپر ہاتھ رکھ لینا وغیرہ ذلک کافر اگر بے لفظ سلام سلام کرے تو ایسے ہی الفاظ رائجہ جواب میں بس ہیں اور بلفظ سلام ابتدا کرے تو علماء فرماتے ہیں جواب میں علیک کہے مگر یہ لفظ یہاں مخصوص باہل اسلام ٹھہرا ہوا ہے اور کافر بھی اسے جواب سلام نہ سمجھے گا بلکہ اپنے ساتھ استہزا ء خیال کرےگا تو جس لفظ سے مناسب جان

جنازہ حاضر ہو تو پہلے فرض پڑھیں یا جنازہ؟

*🌹جنازہ حاضر ہو تو پہلے فرض پڑھیں یا جنازہ؟🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ سوال۔ سوال یہ ہے کہ اگر جنازہ تیار ہو اسی دوران نماز  فرض کا وقت ہوچکا ہو تو پہلے کیا پڑھا جائے نماز فرض کو یا نماز جنازہ کو جواب مع حوالہ عنایت فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی *🌺ساٸل۔مونــــــس اخـــــتر قـــــادری🌺* ⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲ *الجواب بعون الملک الوھاب ومنہ الصدق والصواب* *صورت مسئولہ میں وقت نماز وسیع ہے تو جنازے کی تقدیم کریں ہاں اگرجنازہ لے جانے والے بھی جماعت میں شریک ہونے والے ہون کہ جماعت پڑھ کر ہی جنازہ لے جائیں گے اور اس کے تغیر کا اندیشہ نہ ہو تو سنت وفرض سب پڑھیں شاید اور نمازی بھی آجائیں اور جنازے پر تکثیر ہو*  *امام احمد رضا قدس سرہ نے فتاوی رضویہ ج چہارم قدیم ص ۸۴ میں ایک سوال کے جواب میں ایساہی ارشاد فرمایا ہے* *💎ھذا ما ظھر لی و سبحانہ تعالی اعلم💎* ⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲ *✍کتبہ* *حضرت علامہ مفتی محمد شر ف الدین رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم قادریہ حبیبہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال* *☎رابطہ 9433233697* ⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲ *💻المرتب محمد امتیاز القادر

تاخیر شادی کی بناء پر گناہ کرنے سے والدین بھی گنہ گار ہونگے

*🌹تاخیر شادی کی بناء پر گناہ کرنے سے والدین بھی گنہ گار ہونگے🌹* *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ اگر کوئی لڑکی بالغ ہو جائے تو اس کا نکاح اس کے ماں باپ کو کر دینا چاہیے اگر نہیں کئے تو جو وہ گناہ کرے گی اس کا عذاب ماں باپ کے سر ہو گااس کے مطعلق حدیث شریف ہے ترمذی شریف اگر کیسی کے یہ حدیث شریف ہو تو برائے مہربانی ارسال فرمائیں شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء* *💙سائل محمد عارف رضا💙* ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄  *📝الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسئولہ کے مفھوم کی حدیث مشکوہ شریف کتاب النکاح ص ۲۷۱ میں ہے*  *عن ابی  سعید وابن عباس  قالا قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ من ولد لہ ولد فلیحسن اسمہ وادبہ فاذا بلغ فلیزوجہ فان بلغ ولم یزوجہ فاصاب اثما فانما اثمہ علی ابیہ*  *🌹ھذا ما ظھرلی و سبحانہ تعالی اعلم🌹* ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ *✍کتبہ* *حضرت علامہ مفتی محمد شر ف الدین رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی دارالعلوم قادریہ حبیبہ فیل خانہ ہوڑہ بنگال* *رابطہ________📞9433233697* ☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄☄ *🖥المرتب محمد امتیاز القادری* *💎گروپ آپ کا سوال ہمارا جو

حلال جانورکے کپورے کا حکم

*🌺حلال جانورکے کپورے کا حکم🌺* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ حلال جانوروں کے کپوروں کے بارے میں شریعت کیا حکم ہے برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں *🌹سائل علی رضا ممبئی🌹* 🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹 *📝الجواب بعون الملک الوھاب*  *صورت مسئولہ میں حضرت علامہ مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ  فرماتے ہیں:" ذبح شرعی کے باوجود حلال جانوروں کا کپورہ حرام ہے* *📘۔فتاویٰ عالمگیر جلد پنجم مبطوعہ مصر ص 256میں ہے ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ الدم المسفوح والذکر،والانثیان، والقبل، والغداۃ ،والمثانۃ والمرازۃ کذا فی البدائع۔* *یعنی حلال جانوروں میں سات چیزیں حرام ہیں۔ ۱:بہتا ہوا خون،۲:آلہ تناسل ۳: دونوں خصیے یعنی کپورے،۴:شرمگاہ،۵:غدود،۶:مثانہ،۷:اور پِتہ ایسے ہی بدائع میں ہے* *📚 فتاوی فیض رسول,ج 2،کتاب الذبح،ص431* *💎واللہ و رسولہ اعلم بالصواب💎* 🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹 *✍🏻کتبہ حضرت علامہ مفتی معین الدین الأزھــــــری صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی نئی دہلی* *☎رابطہ 👈6203980319* 🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹🎹 *🖨المشتہر محم

فال کھولنا کیسا ہے

*🌹فال کھولنا کیسا ہے 🌹* فال کھولنا کیسا ہے  اس کے تعلق سے شاید فتاوی فقیہ ملت میں دیکھا تھا  اگر کوئ فرصت میں ہیں تو رہنمائ فرمایں *🌹سائل مفتی عبد الستار قادری صاحب🌹* 💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎 *📝الجواب بعون الوہاب* *فال کھولنیکے بارے میں اعلیٰ حضرت کا فتوی* *ٰمیرے آقااعلیٰحضرت، امامِ اہلِسنّت، مجدِّدِ دین وملّت ،مولانا شاہ امام احمد* *رضاخان عَلَیْہ ِرَحْمَۃُ الرَّحْمٰن* *سے ایسے شخص کے بارے میں سُوال کیا گیا کہ جو شخص فال کھولتا ہو،* *لوگوں کو کہتاہو : تمہاراکام ہو جائے گا یا نہ ہوگا ، یہ کام تمہارے واسطے اچھا ہو گا یا بُراہو گا ،اس میں نفع ہو گایا نقصان ؟* *تواعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہ تعالٰی علیہ نےجواب دیا:)* *اگر یہ احکام قطع ویقین کے ساتھ لگاتا ہو جب تووہ مسلما ن ہی نہیں ،*  *اس کی تصدیق کرنے والےکو صحیح حدیث میں فرمایا:فَقَدْ کَفَرَ بِمَانُزِّل عَلٰی مُحَمَّد* *یعنی اس نے اس چیز کے ساتھ کُفْر کیا جو محمدصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم پر اُتاری گئی* *اگر یقین نہیں کرتا جب بھی عام طور پر جو فال دیکھنا رائج ہے معصیت)یعنی گناہ(سے خالی نہیں ۔)* *📚 فتاوی ٰرض

بے نمازی کو کتا سے بدتر کہنا درست نہی

*🌹بے نمازی کو کتا سے بدتر کہنا  درست نہیں🌹* السلام علیکم ورحمة اللٰہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسلہ کے بارے میں اگر کوئ عالم دین دوران تقریر یہ بولے کہ” اگر کتا اور بے نمازی سامنے آۓ تو پہلے کتے کو دیکھو کیونکہ بے نمازی کتے سے بھی بد تر ہے ” اس کے لۓ کیا حکم ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں *💎سائل محمد ھارون رشید رضوی💎* 🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳 *وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون الوہاب* *صورت مزکورہ میں مولوی صاحب کو ایسا کہنا درست نہیں مسلمان نماز نہ پڑھے تو گنہگار ہوگا مگر کتا سے تو افضل ہے کیونکہ انسان کو اللہ نے اشرف المخلوقات میں سے بنایا* *قال اللہ تعالی لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم*   *یعنی بے شک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا* *پھر ایک مومن کو بدتر کہنا درست نہیں* *لہذا مولوی اعلانیہ  توبہ استغفار کرے* *🌹واللہ تعالی اعلم🌹* 🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳🛳 *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبد الستار رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس والافتاء مدرسہ ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ بنگال ــــــــــــــــــــ📞9007644990* *🌹گروپ

کیا کافر کا دیا ہوا سامان مسجد میں لگا سکتے ہیں؟

*🌹کیا کافر کا دیا ہوا سامان مسجد میں لگا سکتے ہیں؟ 🌹* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلے ذیل کے بارے میں کی کیا کافر کا دیا ہوا سامان مسجد میں لگا سکتے ہیں یا پھر نہیں حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرماے مہربانی ہوگی؟ ؟؟  *💚سائل محمد رضوان خان قادری صحبتیا بہرآئچ شریف یوپی انڈیا💚* 🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥 ==========================  *📝الجواب ھوالموفق للحق والصواب کافرحربی ان کا مال معصوم نہیں اسلئے ان سے کسی بھی طرح کا انتفاع کیاجا سکتا ھے۔بشرطیکہ دغا، فریب اور بدعہدی نہ ھوکہ یہ کام غیرمسلم کے ساتھہ بھی روانہیں۔اور یہاں جبکہ وہ خود دے رھا ھے لے سکتے ہیں۔اورہر جائز کام میں صرف کرسکتے ہیں*  *لھذاان سے حاصل شدہ سامان یارقوم مسجد میں لگایاجاسکتا ھے شرعاکوئی قباحت نہیں۔*  *📙ماخوذازفتاوی فیض الرسول و کتب الفقھیہ*  *البتہ اگر انکے تعاون پر انکا عمل دخل ھوتو نہ لیاجائے۔یہی بھتر ھے* 🌹:- *🌹ھذاما ظھرلی والعلم عنداللہ وعلمہ احکم🌹* ــــــــــــــــــــــــــ❄💎❄ــــــــــــــــــــــــــ  *✍از قــــلم؛*  *منظورملت حضرت علامہ مفتی احمد یارع

جیون بیمہ کروانا کیسا ہے

*🌹🌹جیون بیمہ کروانا کیسا ہے🌹🌹* *السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ* حضرت میرا سوال یہ ہے کہ جیون بیما کروانا کیسا ہے *براے کرم جواب عنایت فرمائیں* *🌹سائل محمد امام الدین رضابریلی شریف🌹* 🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮 *وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ* *📝الجواب بعون ملک الوہاب* *بیمہ کی چند صورتیں ہیں جن میں سے بیمہ زندگی اور بیمہ اموال دو بنیادی* *چیزیں ہیں اور ان کے احکام جداگانہ ہے زندگی بیمہ اس صاحب مال کے لئے جائز ہے جسکو اپنی* *موجودہ حالت کے ساتھ تین سال کی مدت مقررہ یا اس کے بعد کی مدت* *موسعہ تک تین سال کی تمام قسطیں مسلسل جمع کرنے کا ظن غالب ملحق بالیقین ہو لہذا وہ شخص جسکی موجودہ حالت مدت موسعہ تک تین سال کی پالیسی قائم رکھنے کے قابل نہیں اس کا ظن ملحق بالیقین نہیں ہے تو ایسے شخص کو بیمہ پالیسی کی اجازت نہیں ہے* *بیمہ اموال کی تفصیل بعد میںاگر ضرورت محسوس ہوئی تو* *📚فتاوی فقیہ ملت جلد دوم صفحہ ٢٣١* *💎واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب💎*  🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮 *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ مدرسہ غوثیہ حبی

امام اعظم ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں؟

*🌹امام اعظم ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں؟🌹*  *سوال۔ امام اعظم کو ابوحنیفہ کیوں کہتےہیں؟ کچھ لوگ کہتےہیں کہ ایک عورت امامِ اعظم ابوحنیفہ کی بارگاہ میں آئی اورسوال کی کہ ایک عورت چار شادی کیوں نہیں کرسکتی توآپکی بیٹی حنیفہ نےکہاابو جان اگرمیں اس سوال کاجواب دےدوں توکیاآپ اپنےنام کےساتھ میرانام جوڑیں گےتو آپنےفرمایا ہاں اسکےبعد بیٹی مسئلہ حل کردیاتب سے آپکےنام کےساتھ ابوحنیفہ کہا جانےلگا کیا یہ صحیح ہے؟  برائےکرم مفصل ومدلل جواب عنایت فرماکرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں۔*  *🌹السائل ارشدی اشرفی گوآ🌹* 🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥  *✍الجواب بعون الملک الوھاب*  *صورت مستفسرہ میں عرض یہ ھیکہ عوام میں جو معروف ہے کہ امام اعظم کی ایک بیٹی ہے جس کا نام حنیفہ ہے لہذا اسی نام سے حضرت امام اعظم کو یاد کیا جاتا ہے محض یہ بے اصل اور غلط ہے در اصل امام اعظم حضرت نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی کوئی بیٹی نہیں ہے ایک ہی اولاد ہے جس کا نام حضرت حماد رضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں*  *اور رہا ابوحنیفہ کیوں کہا جاتا ہے*  *استاذ عبدالحکیم جندی نے لکھا ہے کہ آپ کے درس وسیع تھا آپ کے شاگرد اپنے ساتھ قلم دوات رکھا کر

عورت کو حیض آجائے تو طواف کا کیا حکم ہے

*🌹عورت کو حیض آجائے تو طواف کا کیا حکم ہے ـــ🌹* *کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں طواف افاضہ کے موقع پہ اگر عورت کو حیض آجاے اور وقت بھی نہ ہو کہ پاک ہو کر طواف کرسکے توایسی صورت میں اس عورت پر کیا حکم ہوگا۔*  *💚ســائــل ــ شہنواز عالم💚* 🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥  *📝الجواب بعون الملک الوھاب:*  *طواف افاضہ کاوقت مدۃ العمر ہے ۔طواف کے لئے طھارت واجب ہے۔*  *لیکن جس عورت کوطواف افاضہ کے وقت حیض آگیااور اس کے لئے مکہ مکرمہ میں مزید قیام کرکے طواف کی ادائیگی کی صورت نہ ہو تو اس کے لئے وہی حکم ہے جو فقہا نے تحریرفر مایا ہےکہ وہ کسی عالم سے اپنا حکم دریافت کرے تووہ اسے بتا دے کہ اگر ناپاکی میں تو نے طواف کیا تو گنہ گار ہو گی اور تجھے توبہ کرنا ہوگا، البتہ فرض ادا ہوجائے گا اور حرم میں بدنہ کی قربانی تیرےاوپر لازم ہوگی۔*  *📗ردالمحتار میں ہے :*  *تنبیہ:نقل بعض المحشیین عن منسک امیر حاج:لو ھم الرکب علی القفول ولم تطھر فاستفتت ھل تطوف ام لا؟*  *قالوا:یقال لھا :لایحل لک دخول المسجد،وان دخلت وطفت اثمت وصح طوافک وعلیک ذبح بدنۃ۔*  *وھذہ المسالۃ کثیرۃ الوقوع تتحیر فیھا النساء۔

حلال جانور کے بعض اجزا۶ حرام یا مکروہ یا ممنوع ہیں

*🌹حلال جانور کے بعض اجزا۶ حرام یا مکروہ یا ممنوع ہیں🌹* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ حلال جانور کی آنتیں اور اوجھری کھا نا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں                 *🌹سائل:- نوید رضا🌹* 🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆🎆 ========-----------------========   *💚وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ💚* *✒الجواب بعون الملك الوهاب* *صورت مسئولہ میں جن جانوروں کاگوشت کھایاجاتاہے ان کے سب اجزاء حلال اوران کاکھاناجائزہے مگرجانورکے بعض اجزاء حرام یاممنوع یامکروہ ہیں۔آنت اور اوجھڑی مکروہ اجزاء میں سے ہے لہذا اس کاکھانامکروہ ہے۔* *امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں" آنت کھانے کی چیز نہیں، پھینک دینے کی چیز ہے۔ وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی جائے تو حرج نہیں ۔* _الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ_ *(📚القرآن سورہ نور پ١٨ ع٩)*  *ترجمہ:" خبیث چیزیں خبیث لوگوں کے لئے اور خبیث لوگ خبیث چیزوں کے لئے"۔* *(📚 فتاوی رضویہ، جلد ۲۰، صفحہ ۴۵۷، رضا فاؤنڈیشن لاہور)* *مزید ایک اور

طواف کے لئے طہارت واجب ہے

*🌹طواف کے لئے طہارت واجب ہے ـــ🌹* *کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں طواف افاضہ کے موقع پہ اگر عورت کو حیض آجاے اور وقت بھی نہ ہو کہ پاک ہو کر طواف کرسکے توایسی صورت میں اس عورت پر کیا حکم ہوگا۔*  *💚ســائــل ــ شہنواز عالم💚* 🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥🛥  *📝الجواب بعون الملک الوھاب:*  *طواف افاضہ کاوقت مدۃ العمر ہے ۔طواف کے لئے طھارت واجب ہے۔*  *لیکن جس عورت کوطواف افاضہ کے وقت حیض آگیااور اس کے لئے مکہ مکرمہ میں مزید قیام کرکے طواف کی ادائیگی کی صورت نہ ہو تو اس کے لئے وہی حکم ہے جو فقہا نے تحریرفر مایا ہےکہ وہ کسی عالم سے اپنا حکم دریافت کرے تووہ اسے بتا دے کہ اگر ناپاکی میں تو نے طواف کیا تو گنہ گار ہو گی اور تجھے توبہ کرنا ہوگا، البتہ فرض ادا ہوجائے گا اور حرم میں بدنہ کی قربانی تیرےاوپر لازم ہوگی۔*  *📗ردالمحتار میں ہے :*  *تنبیہ:نقل بعض المحشیین عن منسک امیر حاج:لو ھم الرکب علی القفول ولم تطھر فاستفتت ھل تطوف ام لا؟*  *قالوا:یقال لھا :لایحل لک دخول المسجد،وان دخلت وطفت اثمت وصح طوافک وعلیک ذبح بدنۃ۔*  *وھذہ المسالۃ کثیرۃ الوقوع تتحیر فیھا النساء۔اھ*  *📙ردال

"عورت کا مرد سے طلاق کا تقاضا اور اس کا شرعی حکم

*🌹"عورت کا مرد سے طلاق کا تقاضا اور اس کا شرعی حکم 🌹* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین سوال: ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف تھانے میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے جبکہ شوہر اسے اپنے گھر🏠 لانا چاہتا ہے مگر باوجودیکہ عدالت شرعیہ دارالقضاء فرنگی محل لکھنؤ سےحکم صادر ہو چکاہے کہ عورت اپنے میکے سے رخصت ہو کر شوہر کے گھر🏠 جائے؛پھر بھی اس حکم کے خلاف ورزی کر تے ہوئے مقدمہ تھانے میں درج کر رکھا ہے اور شوہر کے گھر جانے کو تیار نہیں- کیا عورت شوہر کے گھر جانے سے خود کو باز رکھنا درست ہے؟ کتب حنفیہ کے تحت جواب عنایت فرمادئیں مع حوالہ- *🌹🖊المستفتی محمد ناظم اشرفی🌹* 7618889035📞 📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐 *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ہدایتہ الحق والصواب* *صورت مسئولہ میں عرض کہ ، شریعت اسلامیہ  میں اجتماعی اور معاشرتی زندگی کا سنگ بنیاد میاں بیوی کے صحیح تعلقات ہیں لیکن جب نوبت یہاں تک آجائے کہ وہ دونوں حق زوجیت ادا نہ کر سکیں اور موافقت کی تمام راہیں بند ہو جاءیں اور عورت کو اس مرد سے اس حد

صف کے بیچ میں اگر دیوبندی وہابی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟ ـ

*🌹صف کے بیچ میں اگر دیوبندی وہابی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟ ــ🌹* السلام علیکم کیا فرماتےعلمائےکرام مسئلہ ذیل تعلق سے کے صف کے بیچ میں اگردیوبندی وہابی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟ *🌹سائل🌹عبدالرشید چھپرہ بہار* *وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ* *✍ الجواب بعون الملک الوہاب* *کفری عقیدہ رکھنے والے دیوبندی کی نماز باطل ہے تو جس صف کے درمیان وہ کھڑا ہو شریعت کے نزدیک حقیقت میں اتنی جگہ خالی ہوتی ہے جس سے قطع صف ہوتی ہے اور قطع صف حرام ہے ـــ* *🏷"حدیث شریف میں ہے "ومن صل صفا وصله اللہ ومن قطع صفا قطعه اللہ" ـــ* *📃ترجمه 👈 یعنی جو صف کو ملائے گا اللہ اسے اپنی رحمت سے ملائے گا اور جو صف کو قطع کرے گا اللہ اسے اپنی رحمت سے جدا کرے گا ـــ* *( نسائی شریف ج ۱ ، ص ۱۱۳ ) و ھٰکذا ابو داؤد شریف ج ۱ ،  صفحہ ۹۷ )* *( حوالہ تحقیقی فتاوٰی شائع شدہ براؤن شریف یوپی الھند مصنف علامہ مفتی جلال الدین صاحب قبلہ علیہ الرحمہ امجدی )* *ــــــــــــ👇ایضــــــاً ـــــــــــــ* *📄غیر مقلدین زمانہ بحکم فقہاء تصریحات عامہ کتب فقیہ کافر تھے ہی جس کا روشن بیان "رساله الک

اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے

*🌹اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے 🌹* سوال مسلمان کسے کہتےہیں اورمومن کسےکہتےہیں؟ برائےکرم مفصّل جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا۔ آپکےجواب کامنتظر *💎 السائل عبداللہ قادری گوآ💎* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 *📝الجواب بعون الوہاب* *جو فرق اسلام اور ایمان میں ہے وہی فرق مسلمان اور مومن میں بھی ہے -* *اب اسلام اور ایمان کا فرق ملاحظہ فرمائیں :* *"  اسلام " کے معنی ہیں " سر سجدے میں رکھنا ،* *یعنی اطاعت کرنا ، اسلام میں ظاہر کرنا معتبر ہے* *اور " ایمان" چھپی ہوئی چیز ہے - اگر کسی کے عقائد درست نہ ہوں لیکن وہ اپنے آپ کو" مومن" ظاہر کرتا ہو جیسے منافقین تو وہ " مسلم" ہوگا ،" مومن" نہ ہو گا -* *ایسے ہی اگر کوئی شخص ایمان لایا مگر اس کو اپنے ایمان ظاہر کرنے کا موقع نہ ملا تو وہ "مومن" ہوگا "* *مسلم " نہ ہو گا -* *جس شخص کے عقائد بھی درست اور اقرار بھی کرتاہو لیکن اعمال خراب وہ "فاسق "ہے -* *جس کے اعمال بھی درست وہ "متقی"-* *خیال رہے ! کہ جاننا پہچاننا اور ہے

کسی بھی دن ناخن کاٹنے کی کوئی ممانعت نہیں

*💎کسی بھی دن ناخن کاٹنے کی کوئی ممانعت نہیں💎* السلام علیکم و رحمۃ اللہ سوال بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا ہے اس کے تعلق سے کوئی پوسٹ ہو تو ارسال فرمائیں *🌹سائل راشد مکی 🌹* 🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄🍄 *📝الجواب بعون الوہاب*  *اعلیٰ حضرت سے اس طرح کا سوال کیا گیا کہ ایک حدیث میں   بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی ممانعت آئی اور دوسری حدیث میں   بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی فضیلت آئی*  *،ان دونوں   روایتوں   میں   تطبیق یا ترجیح کی کیا صورت ہے اور بدھ کے دن ناخن تراشنا کیسا ہوگا؟* *اس کے جواب میں   اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں*  *:’’ناخن کاٹنے سے متعلق* *کسی دن کوئی ممانعت نہیں  ،* *اس لیے کہ دن کی تعیین میں   کوئی حدیث صحیح ثابت نہیں  ،* *البتہ بعض ضعیف حدیثوں   میں   بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی ممانعت ہے، لہٰذا اگر بدھ کا دن وجوب کا دن آجائے، مثلاً انتالیس دن سے نہیں   تراشے تھے، آج بد ھ کو چالیسواں   دن ہے، اگر آج نہیں   تراشتا تو چالیس دن سے زائد ہوجائیں  گے، تو اس پر واجب ہوگا کہ بدھ کے دن تراشے اس لیے کہ چالیس دن سے زائد ناخن رکھنا ناجائز و مکروہ

عورتوں کی وضو میں خاص احتیاطیں

*🌹عورتوں کی وضو میں خاص احتیاطیں 🌹* السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسلئہ میں کہ ﻭﺿﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﺘﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ جواب عنایت فرمائے ▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶▶ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الوہاب* *صورت مسئولہ میں عرض ہے کہ :* *" نتھ کا سوراخ اگر بند نہ ہو تو اس میں پانی بہانا فرض ہے -* *اگر تنگ ہو تو پانی ڈالنے میں نتھ کو حرکت دے -* *ورنہ حرکت دینا ضروری نہیں -"* *📚( سنی بہشتی زیور حصہ اول  صفحہ ٢٨-٢٩ )* *لگے ہاتھوں مزید مسائل نقل کر دینا مناسب سمجھتا ہوں :* *" عورتوں کو فینشی چوڑیوں کا شوق ہوتاہے ، انھیں ہٹا ہٹا کر پا نی پہونچاءیں -"* *📚 حوالہ سنی بہشتی زیور حصہ اول صفحہ ٢٩ بحوالہ فتاویٰ رضویہ شریف)* *" ہر قسم کے جاءز و ناجائز گہنے ، چھلے، انگوٹھیاں،* *پہنچیاں ، کنگن ، کانچ ، لاکھ وغیرہ چوڑیاں ، ریشم کے لچھے وغیرہ اتنے تنگ ہوں کہ نیچے پانی نہ بہے تو اتار کر دھونا فرض ہے - اور اگر صرف ہلا کر دھونے سے پانی بہہ جاتا ہو تو حرکت دینا ضروری ہے -*  *اور اگر ڈھیلے ہوں کہ بے ہلا

وراثت کی بنیاد رشتہ کے قرب و بعد پر ہے

*🌹وراثت کی بنیاد رشتہ کے قرب و بعد پر ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں علماۓ دین اس مسٸلے کے بارے میں کہ شریعت مطہرہ نے باپ کی موجودگی میں بیٹے کے انتقال پر __ پوتے کو محروم کیوں قرار دیا آخر اس میں کیا حکمت ہے؟ حالانکہ دنیاوی اعتبار سے معاملہ بر عکس نظر آتا ہے قرآن و حدیث اور اقوال اٸمہ کی روشنی میں وضاحت کے ساتھ مدلل جواب عنایت فرماٸیں۔۔ *👈المستفتی:محبوب رضا صمدانی پٹنہ بھار* 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦 ========-------------------========   *💚وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ💚* *✒الجواب بعون الملک الوہاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب* *صورت مسؤلہ میں پوتا دادا کی وراثت سے مطلق محروم نہیں ہے بلکہ اس وقت محروم ہوتا ہے جب دادا کی اور کوئی مذکر اولاد موجود ہوں یعنی باپ کا بھائی اگر یہ نہ ہوں تو ہرگز پوتا وراثت سے محروم نہیں ہوتا. اسلام نے کسی پر کوئی زیادتی نہیں کی ہے سب کو اس کا حق دلایا ہے.* *✨ جب حضور صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لائے تو عرب بلکہ تمام پیروان اسلام میں وراثت کا جو قانون جاری ہوا اس قانون میں قرآن

دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے

*🌹دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے🌹* السلام علیکم۔۔ سوال:- 1)دیوبندی کے یہاں رشتہ کرنا کیسا ہے؟ 2)اور دیوبندی مولوی ھی نکاح پڑھاۓ اسکا کیا حکم ہے؟ 3)اور آج کے دور میں لوگ کہتے ہیں ارے لڑکی لانے میں کیا غلط ہے شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ مدلل و مفصل جواب ضرور دیں *💎ساٸل:- حافظ نسیم احمد کٹیہار،بہار💎* ⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮⏮  *وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الوھاب* *وہابیوں نے اللہ و رسول کی شان میں شدید گستاخیاں کی ہیں جن کی بناء پر مکہ مکرمہ مدینہ منورہ نیز ہند وپاک کے سیکڑوں علماء کرام مفتیان عظام نے فتویٰ دیا کہ یہ لوگ کافرومرتد ہیں*  *ان کو امام بنانا ان سے شادی بیاہ کرنا وغیرہ ان سے کسی قسم کا اسلامی تعلق رکھنا شرعاً جائز نہیں مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس کا بائیکاٹ کرے* *قال اللہ تعالیٰ واما ینسینک الشیطن فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین* *اس آیت کریمہ کے تحت حضرت ملا جیون علیہ الرحمۃ تفسیرات احمدیہ میں فرماتے ہیں کہ* *ان القوم الظالمین یعم المبتدع والفاسق والکافر والعقود مع کلھم ممتنع* *اور حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ

وراثت

💦 وراثت💦 کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زیدکاانتقال ہوگیا اس نے ایک بیوی، ایک لڑکااورپانچ لڑکیاں چھوڑیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ مرحوم کی جائداد کس طرح تقسیم کی جائے گی بینواتوجروا المستفتی مولاناجمال احمد الجامعۃ الغوثیہ فقیرواڑی جوگیشوری ممبئی ======================== *الجواب ھوالموفق للحق والصواب* میت کے ترکہ سے ترتیب وارکل چارطرح کے حقوق متعلق ہوتے ہیں اول اسکے مال سے میت کی تجہیزوتکفین کی جائے گی پھر مابقی مال سے اسکے دیون اداکئے جائیں گے پھرمابقی کے تہائی مال سے اسکی وصیت پوری کی جائے گی اگر میت نےوصیت کی ہے اسکے بعد بچے ہوئے مال کومیت کے ورثہ کے درمیان تقسیم کیا جائے گا. *فتاوی عالمگیری جلد٦ص٤٤٧میں ہے* التَّرِكَةُ تَتَعَلَّقُ بِهَا حُقُوقٌ أَرْبَعَةٌ: جِهَازُ الْمَيِّتِ وَدَفْنُهُ وَالدَّيْنُ وَالْوَصِيَّةُ وَالْمِيرَاثُ. فَيُبْدَأُ أَوَّلًا بِجَهَازِهِ وَكَفَنِهِ وَمَا يُحْتَاجُ إلَيْهِ فِي دَفْنِهِ بِالْمَعْرُوفِ،ثُمَّ بِالدَیْنِ ثُمًّ تُنَفَّذُ وَصَايَاهُ مِنْ ثُلُثِ مَا يَبْقَى بَعْدَ الْكَفَنِ وَالدَّيْنِ إلَّا أَنْ تُجِيزَ الْوَرَثَةُ أ

گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے، تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟*

🛏 *گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے، تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟* ا==================| 💎 سوال: سلام مسنون  ۔۔مفتی صاحب قبلہ ۔۔۔نجاست ایسے کپڑے میں لگ جائے جس کا نچوڑنا مشکل ہو دشواری ہو جیسے گادی یا موٹا کپڑا لیکن ایک درہم سے زائد نجاست ہو اب ایسی صورت میں پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے ۔۔۔۔ سائل محمد مبارک حسین ۔۔۔رائچور ا==================| ✍🏼 الجواب بعون الملک الوھاب ومنہ الصدق والصواب 🔰 صورت مسئولہ میں جس گدے یا موٹے کپڑے پر نجاست لگی اور اسکا نچوڑنا ممکن نہیں ہے اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہیکہ اس کے دونوں کناروں کو کسی اونچی جگہ پر رکھدے اور جس جگہ نجاست لگی ہے پانی بہائے یہاں تک کہ وہ پانی نیچے سے بہنے لگے ایسے گدے سے دیر سے صحیح مگر نکلتا ضرور ہے پہر جب وہ اتنا سوکھ جائے کہ اس کے چھونے سے ہاتھ میں پانی نہ آئے خواہ تری محسوس ہو  ایسا ہی تین دفعہ کرے گدا پاک ہوجائے گا 📿 قال ابو یوسف رحمہ اللہ تعالی ینقع فی الماء ثلاث مرا ت ویجفف فی کل مرہ فیحکم بطھارتہ 📚 البدائع الصنائع ج اول ھذا ماظھر لی وسبحانہ تعالی اعلم ا===================| 🖊ش

_*❤ نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ ❤*_

_*❤ نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ ❤*_  _*✍الجواب ہدایۃ الحق بالصواب*_  _*نکاح پڑھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ دولہن اگر بالغ ہو تو نکاح پڑھانے والا دولہن ورنہ اس کے ولی سے اجازت لے؛  دولہا کو کلمہ اور ایمان مجمل اور مفصل پڑھادے تو بہتر ہے پھر خطبہ نکاح پڑھے کہ ایجاب و قبول سے پہلے پڑھنا مستحب ہے اور بعد میں جائز ہے؛  اور کم سے کم دو گواہوں کی موجودگی میں دولہا کی طرف مخاطب ہو کر یوں کہے کہ میں فلاں بنت فلاں کو اتنے مہر کے عوض آپ کے نکاح میں دیا کیا آپ نے قبول کیا؛ اگر دولہا نے کہا ہاں میں نے قبول کیا تو نکاح ہو گیا مگر یہ ضروری ہے کہ ایجاب و قبول  کے الفاظ اتنی بلند  آواز سے کہے جائیں کہ کم از کم حاضرین میں سے دو مکلف آدمی سن سکیں اور اگر اتنا آہستہ کہے کہ دو مکلف آدمی نہ سن سکیں تو نکاح نہیں ہوگا؛؛  جب دولہا قبول کر لے تو نکاح پڑھانے والے کو چاہئے کہ دولہا دولہن کے درمیان محبت و الفت کی دعا کرے؛*_  _*📚ھکذا؛ فتاوی رضویہ جلد پنجم / بہار شریعت ح ہفتم / اور انوارالحدیث میں ہے؛؛*_  _*اور حضرت علامہ حصکفی رحمتہ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں؛*_ _*وشرط حضور شاھدین حرین او حر و حرتین

🌹کافر کو خون دینا اور لینا کیسا ہے؟ ـــ

*🌹کافر کو خون دینا اور لینا کیسا ہے؟ ـــ🌹* السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے کہ کسی کافر کو خون دینا یا اس سے لینا کیسا ہے ؟ مع حوالہ جواب دیکر مشکور بنیں ــ *🌹سائل🌹مولانا نصیرالدین صاحب سعودی عرب* *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ* *✍الجواب ھدایۃ الحق والصواب* *صورت مسؤلہ میں چند صورتیں مندرجہ ذیل ہیں ــ* *1⃣ مریض کی جان بچانے کیلئے؛* *2⃣ اعضا کو بیکار ہونے سے بچانے کیلئے؛*   *3⃣ جمال مقصود کے تحفظ؛ چشم کی حفاظت؛ یا کسی اور عضو کی حفاظت کے لئے بشرطیکہ کسی اور جائز ذریعہ سے اس کا تحفظ نہ ہو سکے؛ لہذا جمال غیر مقصود تحفظ کیلئے اجازت نہیں ـــ*   *( الف)  خون نہ چڑھانے سے جب مریض کو زیادہ دنوں تک مرض کی تکلیف ہو؛ اگر یہ نا قابل برداشت حد تک ہو تو خون چڑھانا جائز ہے؛ ورنہ نہیں ـــ* *( ب ) خون کی کمی کے باعث انسیجنل ھرنیا ہونے کا خطرہ ہو تو بھی جائز ہے ــ جیسا کہ آپریشن کے بعد خون کی کمی سے ایسا ہو جاتا ہے ـــ*  *5⃣ درج ذیل دوسری تیسری صورتوں میں خون چڑھانے کی اجازت ہے؛ پہلی صورت میں نہیں؛ وہ صورتیں یہ ہیں ــ* *( الف )  مریض ٹھی

*🌹اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی ہے ــ

*🌹اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی ہے ــ🌹* السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اوجھڑی کھانا کیسا ہے مع دلیل جواب عنایت فرمائیں ــ *🌹سائل🌹افتخار احمد* *وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعون الملک الوھاب* *اوجھڑی اور آنتیں کھانا جائز نہیں" تفصیل کے لئے رسالہ اوجھڑی کا مسئلہ دیکھیں ــ* *📄لھذا قربانی کے جانور کی اوجھڑی اور آنتیں دفن کردی جائیں / البتہ بھنگی کھانا چاہئے تو اسے منع نہ کریں ــ* *📜اعلی حضرت امام احمد رضا خاں  بریلوی رضی اللہ عنہ ربہ القوی تحریر فرماتے ہیں اوجھڑی آنتیں جن کا کھانا مکروہ ہے تقسیم نہ کی جائے بلکہ دفن کردی جائے اور اگر بھنگی اٹھالے منع کی حاجت نہیں" اَلْخَبِيثٰتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثٰت ــ* *📗 ( فتاوی رضویہ شریف جلد ششم صفحہ 167 )*  📘 *( فتاوٰی فقیہ ملت جلد 2 صفحہ 251 )* *🌹واللہ تعالی اعلم🌹* ـــــــــــــــــــــــــ  *📝کتبہ مفتی محمد اسمعیل خان* *امجدی صاحب قبلہ مـدظـلـہ الـعـالـی* *والنورانی درس وتدریس دارالعلوم* *شہید اعظم دولہا پور ضلع گـونـڈہ* ــــــــــــــــــــــــ *🖥المرتب؛اسـیر تاج

*نماز میں قراءت کے سراً و جہراً ھونے کی حکمت ۔۔*

🌹 *نماز میں قراءت کے سراً و جہراً ھونے کی حکمت ۔۔* 🌹 سوال ظہر عصر میی دھیرے قراءت کیوں کرتےہیں اور مغرب عشاء اور فجر اور جمعہ کی نماز میں زور سے قراءت کیوں کرتےہیں؟ برائےکرم جواب عنایت فرمائیں 🌹السائل🌹 عبد اللہ قادری گوا 🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀🌀 🌹👇👇جواب👇👇🌹 نماز فجر مغرب اور عشاء میں بلند آواز سے جو قرآت ھوتی ھے اورظہر اورعصر کی نماز میں آہستہ آواز سے جو قراءت ھوتی ھے اس میں حکمت کیا ھے اس کو بیان کرتے ھوئے *عــــمــــد ة الــــمـــــحــــقــــقــــیــــن حـــضــــرت عــــلا مــــہ مــــفـــــتـــی مــــحـــمــــد حــــــبـــــیـــــب الـــلــــہ نـــــعـــــیـــــمـــی اشـــــر فـــــــی بــــھـــاگـــلپــــور ی عــــلــــیــــہ الــــــرحـــــمــــــہ تـــــحــــر یــــر فــــــر مـــــاتــــے ہــــیــــں کــــہ ،،* حضور نبی کریم علیہ الصلوة والتسلیم قبل ہجرت جب مکہ مکرمہ میں قیام پذ یر تھے تو تمام نمازوں میں قرآن کریم جہر سے پڑھا کرتے تھے ۔۔ کفار و مشرکین مکہ ظہر و عصر کی نمازوں کے اوقات بلند آواز سے قرآن کریم کی تلا وت سن کر شور غل مچایاکرتے تھے اورقرآن کریم اور

پایا ہوا مال کا از روئے شرع کیا حکم ہے ـ

*🌹پایا ہوا مال کا از روئے شرع کیا حکم ہے ــ🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ایک عورت رستے میں ١٠٠٠ روپے دیکھ کر اٹھا لی ہے اور کافی تلاش و اعلان کے باوجود بھی روپوں کے مالک کا پتہ نہیں چلا اب وہ روپے امام صاحب کو اسکے تصرف کے اختیار کے ساتھ حوالے کردی اب امام صاحب اور اس عورت اور روپوں کے تصرف کا کیا حکم شرع ہوگا ارشاد فرماکر عنداللہ ماجور ہوں *🌹سائل محمد رضوان قادری مدینہ مسجد، رانیگنج، بنگال، ہند🌹* 🌌🌌🌌🌌🌌🌌🌌🌌🌌🌌🌌 *📝الجواب بعون الوھاب* *جو مال کہیں پڑاہوا  ملے اس کا مالک معلوم نہ ہو اصطلاح میں اسے لقطہ کہتے ہیں* *اور لقطہ امانت کے حکم ہے* *اٹھانے والے پر لازم ہے کہ لوگوں سے کہہ دے کہ جو کوئی چیز ڈھونڈتا ہوا ملے اسے میرے پاس بھیج دینا اور جہاں وہ چیز پائی ہو وہاں اور بازاروں اور شارع عام اور مسجد وں میں اعلان کرے اگر مالک مل جاے تو اسے دیدے ورنہ اتنا زمانہ گزرنے پر کہ ظن غالب ہوجاے کہ اب اس کا مالک تلاش نہ کرے گا اسے اختیار ہے کہ اس کی حفاظت کرے یا اگر خود مسکین ہے تو اپنے اوپر صرف کرے ورنہ صدقہ کردے* *📗ایسا ہی بہارشریعت حصہ دہم ص10

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا ہے ـ

*🌹قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا ہے ــ🌹* سوال : قبر  میں  کفن کے ساتھ عہد نامہ  رکھنا کیسا ہے، کیا مردہ کو اس سے فائد ہ ہوتا ہے  *🌹ســائــل ★ اسرار رضا قادری🌹* 🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹  *✍الجواب بعون الملک الوھاب سورۂ بقرہ کا اوّل و آخِر پڑھیں،سرہانے)یعنی سرکی جانب(الٓـمّٓ تامُفْلِحُوْن تک اور پائنتی) یعنی پاؤں کی طرف(اٰمَنَ الرَّسُوۡل ُسے ختم سورت تک پڑھیں*  *📗بہار شریعت*  *۞دفن کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر تک ٹھہرنا مُستحب ہے جتنی دیر میں اونٹ ذَبح کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائے، کہ ان کے رہنے سےمیِّت کو اُنس ہو گا اور نکیرین کا جواب دینے میں وَحشت نہ ہوگی اور اتنی دیر تک تلاوتِ قرآن اور میِّت کے لیے دُعا و استغفار کریں اور یہ دُعا کریںکہ سُوالِ نکیرین کے جواب میں ثابِت قدم رہے۞*  *شجرہ یا عَہد نامہ قبر میں رکھنا جائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ میِّت کے منہ کے سامنے قبلے کی جانب طاق کھود کر اس میں رکھیں ، بلکہ’*  *’ دُرِّمختار‘‘ میں کفن پر عہد نامہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور فرمایا کہ اس سے مغفِرت کی اُمّید ہے اور میِّت کے سینے اور پیشانی پربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡم

جھینگا کھاناجائز ہے مگر بچنا بہترہے*

*🍥جھینگا کھاناجائز ہے مگر بچنا بہترہے*🍥 *جھینگا کھانے میں شرعی حکم کیا ہے کھا سکتے ہیں کہ نہی* *🌹سائل   محمد کلیم*🌹 *ـــــــــــــــــــــ🌸🔮🌸ــــــــــــــــــــــ* *الجواب بعون الملک الوھاب* *جھینگا کھانا جائز ہے مگر بچنا بہتر ہے* *اعلی حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی* *تحریر فرماتے ہیں جھینگے کے بارے میں اختلاف ہے* *کہ وہ مچھلی ہے یا نہیں تو جن کے کے خیال میں جھینگا مچھلی کی قسم سے نہیں ہے ان کے نزدیک حرام ہے* *اور جن کے نزدیک مچھلی ہے حرام نہیں* *مگر اختلاف سے بچنے کے لئے احتراز بہتر ہے* *رعایة الخلاف مستحبة بالاجماع اھ ملخصاً* *📚فتاوی رضویہ جلد نہم نصف آخر ص128* *📚فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص307* *🌸واللہ اعلم*🌸 *ــــــــــــــــــــ🌸🔮🌸ـــــــــــــــــــ* *🍥✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی  خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی   اعلی حضــرت زندہ بادگروپ  ایڈکے لئے*🍥👇👇 *📞+919918562794* *ـــــــــــــــــــــــ🌸🔮🌸ــــــــــــــــــــــ* *🍥🖥المـرتـــب گ

*💎موذن کے بغیر اجازت اقامت کہنا اور امام کے بغیر اجازت امامت کرنا کیسا

: *💎موذن کے بغیر اجازت اقامت کہنا اور امام کے بغیر اجازت امامت کرنا کیسا؟💎* *السلام عليكم ورحمة الله* *سوال* *(1)  کیا بغیر امام کی اجازت کے نماز پڑھانا درست ہے* *(2)   بغیر مؤذن کی اجازت کے تکبیر کہنا کیسا ہے*  *جبكه دونون موجود هون* *علمائے کرام سے گزارش ہے جواب ارسال فرمائیں عین وکرم نوازش ہوگی؛* *مدلل* *العارض-* *محمد شرف الدین رضوی* ا_______💠🏵💠________ *(۱)الجواب : ناجائز نہیں، ہاں خلاف اولی ہے اگر مؤذن حاضر ہو اور اسے گراں گزرے ورنہ اتنا بھی نہیں۔ مسند امام احمد وسنن اربعہ وشرح معانی الآثار میںزیاد بن حارث صدائی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی، میں نے اذان کہی تھی بلال رضی اللہ تعالٰی عنہ نے تکبیر کہنی چاہی فرمایا:یقیم اخو صداء فان من اذن فھو یقیم ۱؎* *قبیلہ صداء کا بھائی اقامت کہے گا کہ جواذ ان دے وہی تکبیر کہے۔* *(📚۱؎ شرح معانی الآثار باب الرجلین یؤذن احدہما ویقیم الآخر مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱/۹۸))* *(📚 حوالہ فتاوی رضویہ جلد ۵ ص ۸۰)* *(۲)الجواب: بے اس کی اجازت کے دوسرے کو امامت نہ چاہئے جبکہ وہ امام معیّن صالح امامت ہو یعنی سنّی صحیح العقیدہ کہ

عقیقہ ولادت کے ساتویں روز سنت ہے

*🌹عقیقہ ولادت کے ساتویں روز سنت ہے🌹* *عقیقہ کیا ہے اور اس کے کچھ مسائل اور فضیلت*  *🖤سائل ~ ممتاز 🖤* ـــــــــــــــــــــــــــــ🌀ــــــــــــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الملك الوهاب :*     *بچہ پیدا ہونے کے شکریہ میں جو جانور ذبح کیا جاتا ہے اوس کو عقیقہ کہتے ہیں۔ حنفیہ کے نزدیک عقیقہ مباح و مستحب ہے۔ یہ جو بعض کتابوں میں مذکور ہے کہ عقیقہ سنت نہیں اس سے مراد یہ ہے کہ سنت مؤکدہ نہیں ورنہ جب خود حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے فعل سے اس کا ثبوت موجود ہے تو مطلقا اس کی سنیت سے انکار صحیح نہیں۔*  *📚بہار شریعت،عقیقہ کا بیان ،جلد سوم ،حصہ ١٥*    *عقیقہ کرنا سنت ہے کہ خود آقا ﷺ نے حضرت امام حسین علیہما الرحمہ کا عقیقہ فرمایا :*   *عَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ اَلنَّبِيَّ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَّ عَنْ اَلْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ كَبْشًا كَبْشًا ـــ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ*  *📚-----سنن أبي داود،کتاب الضحایا،باب العقیقۃ،الحدیث:۲۸۴۱،ج۳، ص۱۴۳. و''سنن النسائي''،کتاب العقیقۃ،باب کم یعق عن الجاریۃ،الحدیث:۴۲۲۵،ص

موبائل سے قرآن شریف کی آیت اڑانا کیسا ہے ـ

*🌹موبائل سے قرآن شریف کی آیت اڑانا کیسا ہے ــ🌹* سوال: موبائل سے قرآن کی کوئی آیت جو"ایم پی تھری" یا "پی ڈی ایف" یا پھر اینڈرائیڈ ایپ کی شکل میں ہے، ڈیلیٹ کرنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟کہیں یہ قرآن کو مٹانا، یا ختم کرنا تو نہیں؟. *🌹سائل سفر زندگی 🌹* 🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸 *✍الجواب بعون الملک الوھاب*  *اگر جائز مقصد کیلئے ان جدید آلات سے قرآن کا حزف کرنا ڈلیٹ  کرنا جائز ہے* *مثلاََ  کوئ چیز لوڈ کرنی ہے اور اس میں گنجائش نہیں تو قرآن پاک کو ڈلیٹ کر کے دوسری چیز لوڈ کی جاسکتی ہے* *📚(فتاوی عالمگیری میں ہے ولـو محـالو حاََ کـتب فیـہ القرآن و استعملہ فی امر الدنیا یجوز*  *جلد اول ص / ۳۲۲* *📚موبائل فون کے ضروری مسائل صفحہ نمبر 157* *خلاصہ وقت ضرورت قرآنی آیت کو حزف کر سکتے ہیں* *🌹واللہ تعالٰی اعلم🌹* 🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸 *✍کتبہ ابواصدف حضرت علامہ مفتی محمد صادق رضا صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی مقام سنگھیا ٹھاٹھول (پورنیہ) خادم شاہی جامع مسجد پٹنہ بہار* *☎رابطہ 👈7634812623* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *🖨المشتـــہر محـــمد امتیـــاز القـــادری*

جس آدمی نے عورت کو چھوا تک نہیں وہ بچہ کیسے اختیار کرےگا؟

*🌹ســــــــوال🌹*  *🏵 غور طلب یہ ہے کہ جس آدمی نے عورت کو چھوا تک نہیں وہ بچہ کیسے اختیار کرےگا؟🏵*  *زید نے ہندہ سے شادی کی لیکن خلوت صحیحہ سے پہلے ہندہ بکر کے ساتھ فرار ہوگئی. کچھ دنوں کے بعد ہندہ حاملہ ہوگئی.*  *اب بکر اس سے نکاح کرنا چاہتا ہے. تو کیا بکر نکاح کرسکتا ہے اور وہ بچہ کس کا ہے آیا وہ ثابت النسب ہے یا نہیں؟.*  *وہ بچہ کس کا ماناجائےگا؟*  *ایک صاحب کہ رہے ہیں کہ حدیث پاک ہے " الولد للفراش و للعاہر الحجر ،، سے لڑکا زید کاہوا.*  *واضح انداز میں حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں!*  *🌺ســــــائـــــــل 🌺*  *انجم آزاد مصباحی؛ گوپال؛ گنج؛* 🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮🔮  *✍الجواب: بعون الملک الوھاب*  *رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں :* *" الولد للفراش وللعاھر الحجر،،* *بچہ نکاح والے کا ہے اور زانی کے لئے محرومی ہے۔(ت)*  *_(📚 صحیح البخاری  باب الولد للفراش حرۃ کانت او امة)_*  *_📚 درمــخــتــــــار مـیـں ہـے:_*  *_قد اکتفوا بقیام الفراش بلا دخول کتزوج المغربی بمشرقیۃ بینھما مسافۃ سنۃ فولدت لستۃ اشھر مذ تزوجھا لتصوره کرامۃ و استخداماً۔_*  *ف

الفیوضات رضویہ فی الفتاویٰ الغوثیہ، فتاویٰ غوثیہ pdf FATAWA GAUSIYA PDF

Image
Read & Download الفیوضات رضویہ فی الفتاویٰ الغوثیہ مجموعہ فتاویٰ علمائے اہل سنت مرتب: حضرت علامہ مولانا امتیاز القادری صاحب Al-Fuzuzate Razviya Fil Fatawa Al-Gausiya al-Ma'Roof Fatawa Gausiya Majmua Fatawa Aulma E Ahle Sunnat Murattib: Hazrat Maulana Imtiyazul Qadri Sahab Bihar

بینک کامنافع مباح ہے

*🌹فتوی نمبر 236* *بینک کامنافع مباح ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،،، کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان عظام مسلۓ ذیل کے بارے میں کہl i c اور بینک میں جو فنڈ نفع ملتا ہے جیسا کہ کوٸ ایک لاکھ روپیہ جمع کرتا ہے تو اسے  ایک سال کے بعد میں مثال کے طور پر پانچ ہزار روپیہ بینک نفع دیتی ہے اسی طرح l ic جنکے نام سے ہوتا ہے پانچ سال اور ایک سال یا پھر چھ ماہ چلاتا ہے اور اسکا انتقال ہوجاتاہے تو اسکے گھر والےکو پانچ سال پورا پیسہ ملتا ہے توکیا یہ لینا شریعت کے مطابق لینا جاٸز یا نہیں براۓکرم جواب عنایت فرمایں 🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛 ======================== *✍الجواب ھوالموفق للحق والصواب* *ایل آئ سی اورکفاربینک کامنافع شرعا سود نہیں* *اس لیے اسکالینااورہرجائزکام میں صرف کرنادرست ہے* *یادرہے یہاں کے کافرحربی ہیں اورکافرحربی اورمسلم کے درمیان سود نہیں ہوتا انکامال معصوم نہیں ہے* *حدیث شریف میں ہے* *لاربابین المسلم والکافرالحربی* *الحدیث* *اسلئے أن سےحاصل شدہ رقم جائز ومباح ہے* *🌷ھذا ما ظهر لی والعلم عند اللہ🌷* 🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛🏛 *📝کتبہ

*🌹حالت حیض میں دینی کتب کا مطالعہ کرنا --اور ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا حکم؟___🌹*

*🌹حالت حیض میں دینی کتب کا مطالعہ کرنا --اور ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا حکم؟___🌹* السلام علیکم و رحمتہ اللہ کیا فرماتے ہیں علمائے ذوی الاحترام مسئلہ ذیل کے بارے میں (1) اگر کسی عورت کے کپڑے پر حیض کا خون لگ گیا ہو اور اس نے ہر ممکن کوشش کی اسے دھونے کی,دھونے کے بعد کیفیت یہ ہے  کہ اگر اس کپڑے کو سکھا دیا جائے تو خون کا داغ نظر میں آتا ہے,لیکن اس سوکھے ہوئے پر پانی ڈالا جائے تو غور سے دیکھنے پر وہ نظر آتا ہے تو کیا ایسے کپڑے میں نماز ہو جائےگی (2) کہتے ہیں کہ اگر عورت کو حیض آیا ہو تو کوئ دینی کتاب کا مطالعہ کرنے کے لئے وضو کر لینا چاہیئے اور وضو کے بارے میں پایا جاتا ہے کہ جسم سے اگر کوئ بھی چیز خارج ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے,اب حیض والی عورت سے تو خون مسلسل خارج ہوتا رہتا ہے تو کیا اس حالت میں دینی کتابو کا مطالعہ کرنے کے لئے بار بار وضو کرنا پڑےگا یا بغیر وضو کئے بھی دینی کتابو کو چھو سکتی ہے پڑھ سکتی ہے برائے کرم و مہر بانی مفصل و مدلل جواب عنایت فرما کر اپنا مشکور و ممنون بنائیں *🖤سائل، ذوالفقار🖤* ــــــــــــــــــــــــــــــ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *

سر میں نعلین پاک لگانا کیسا ؟

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ* *نعلین مبارک کا نقش پگڑی یا کپڑے میں لگانا کیسا ہے❓* *اور اس میں اللہ و رسول یا اس طرح کچھ لکھنا کیسا ہے ❓* *حافظ توحید عالم اشرفی* *------------------------------------------* *وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *الجواب بعون الملک الوھاب :* *صورت مسئولہ میں عرض یہ ھیکہ نعلین مبارک پگڑی یا کپڑے میں لگا سکتے ہیں اور اس میں اللہ و رسول کا نام بھی لکھ سکتے ہیں جیسا کہ فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں کہ :* *جس دھات پر نقش نعلین شریفین بنا ہوا ہو اس کو ٹوپی یا کسی پارچہ میں آویزاں کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں اور وہ ہرگز چین دار گھڑی کے حکم میں نہیں ہے* *اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ:* *گھڑی کی زنجیر سونے چاندی کی حرام ہے اور دھاتوں کی ممنوع کی گئی ہیں ان کو پہن کر نماز و امامت دونوں مکروہ تحریمی ہے* *احکام شریعت حصہ دوم صفحہ 170* *اور ناجائز اس لئے کہ گھڑی ہاتھ پر باندھنے میں چین متبوع ہوتی ہے جو اَز قِسْمِ زیور ہے اور نیلون(نائلون) وغیرہ کے پٹہ کے ساتھ د

چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

*🍇چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟🍇* اٙلسَّـــــــلاٙمُ عٙلَـیْـــــکُمْ وٙرٙحـْمٙـةُاللّٰـــهِ وٙبٙـرٙکٙاتُہ  چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے وہ چشمہ جو نظر کی کمزوری کے باعث لگایا جاتا ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی ـــــــــــــــــــــ🍇🍊🍇ــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الوہاب*  *🏷اگرعینک کا حلقہ یاقیمیں چاندی یاسونے کی ہیں توایسی عینک ناجائز ہے اور نماز اس کی اور مقتدیوں سب کی سخت مکروہ ہوتی ہے ورنہ تانبے یااوردھات کی ہوں توبہتر یہ کہ نماز پڑھتے میں اُتارلے ورنہ یہ خلاف اولٰی اور کراہت سے خالی نہیں۔*  *📚فتاویٰ رضویہ جلد ہفتم صفحہ ۳۱۸*  *🌹واﷲ تعالٰی اعلم ـ🌹* ـــــــــــــــــــــ🍇🍏🍇ــــــــــــــــــــ  *✍کتبــہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار*  *بتاریخ ۲۲/ ربیع النور شریف ------ ۱۴۴۰ ------ بمطابق 1/دسمبر ـ 2018*  *🌹آپ کا سوال ہمارا جواب🌹*  *رابطــہ📞 8051028089*  *🖥المــــرتب محـــمد امتیــازالقـــادری*  ـــــــــــــــــــــــ🍇🍏🍇ـــــــــــــــــــــــ

قبر پر اگربتی جلانا کیسا ہے؟

*🌹قبر پر اگربتی جلانا کیسا ہے؟🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیافرماتے ہیں علماۓ کرام مسٸلہ کے بارے میں اگر بتی  قبر پر جلاسکتے ہیں یا نہیں  ؟ *💠ساٸل محمد اشفاق عطاری💠* ـــــــــــــــــــــ🌀🌹🌀ــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *✍الجواب: اگر بتی یا لوبان وغیرہ کوٸی چیز نفس قبر پر رکھ کر جلانے سے احتراز چاہیۓ ۔ قریب قبر سلگانا اگر وہاں نہ کچھ لوگ بیٹھے ہوں نہ کوٸی تالی یاذاکر ہو بلکہ صرف قبر کے لیے جلا کر چلاآۓ تو ظاہر منع ہے کہ اسراف واضاعت مال ہے۔اور اگر بغرض حاضرین وقت فاتحہ خوانی یا تلاوت قرآن عظیم وذکر الہٰی سلگاٸیں تو بہتر ومستحسن ہے*   *📚فتاوی رضویہ قدیم جلد چہارم صفحہ141*   *♦واللہ تعالی اعلم♦* ـــــــــــــــــــــ🌀🌹🌀ــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستاررضوی احمدالقادری عفی عنہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ*  *٢١۔ربیع النور١٤٤٠ھ ------30/ نومبر ,2018*  *🌳آپ کا سوال ہمارا جواب🌳*  *رابطــہ 📞 9007644990*  *🖥المـــرتب محـــمد

غیر مسلم سے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے

*🌹غیر مسلم سے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے🌹* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ سوال : غیر مسلم  مسجد میں کام کرسکتا ہے؟  *💐ساٸل:عارف💐* ــــــــــــــــــــــ🕹🌹🕹ــــــــــــــــــــــ  *وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *✍الجواب بعون الملک الوھاب:*  *مسجد خدا کا گھر ہےاس کا احترام ہر حال میں مسلمانوں پرلازم ہے غیرمسلم کو پاکی اور ناپاکی سے کوٸ مطلب نہیں رہتا ہے اور نہ اسےحرمت مسجد کا لحاظ ہے اور پھر غیر مسلم سےکام کروانے پر وہ اپنی برتری سمجھےگا گویا یہ ایک قسم کا احسان ہوگا۔ لہذا جہاں تک ممکن ہو مسجد کی تعمیر میں کافر کو نہ لگایاجاۓ۔غیر مسلم سے کام کرانےسے بچنا بہتر ہے ۔۔*  *📚جیسا کہ احسن الفتاوی جلد ثانی صفحہ 554 پر ہے*  *♦واللہ تعالی اعلم♦* ـــــــــــــــــــــ🕹🌹🕹ـــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی عبدالستار رضوی احمدالقادری عفی عنہ صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم ارشدالعلوم عالم بازار کلکتہ بنگال*  *۲۱، ربیع النور شریف ----- ۱۴۴۰ -----30/ نومبر ـ 2018*  *🌹آپ کا سوال ہمارا جواب🌹*  *رابطــہ📞 90

گانا کے طرز پر نعت پاک پڑھنا کیسا ہے

*💠گانا کے طرز پر نعت پاک پڑھنا کیسا ہے💠* کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گانا کے طرز پر نعت پڑھنا کیسا ہے اور ایسی نعت جس میں میوزک کی آواز ہو جیسا کہ بعض پاکستانی شعراء پڑھتے ہیں ایسی نعت کا سننا کیسا ہے  *🌀سائل وسیم رضا فیضی🌀* ـــــــــــــــــــــــ♦♣♦ـــــــــــــــــــــــ  *✍الجواب بعون الوہاب*  *نعت پاک کو گانوں کے طرز میں پڑھنا اور سننا دونوں ناجائز ہے*  *کیونکہ جب وہ گانے کی طرز پر نعت پاک پڑھے گا جو کہ ذکر رسول ہے تو لا محالہ اسکا ذہن گانے کی طرف جاۓ گا*  *تو یقیناً یہ ایک غلط فعل ہے بلکہ یہ نعت کی توہین ہے اور فساق کا طریقہ ہے*  *چنانچہ سرکار اعلی حضرت تحریر فرماتے ہیں کہ*  *نعت سادہ خوش الحانی کے ساتھ ہو گانوں کی طرز پر نہ پڑھی جاۓ*  *📚فتاویٰ رضویہ جلد ۲۳ صفحہ ۳۶۳*  *اور مزید تفصیل کے لئے فتاویٰ رضویہ مطالعہ کریں*  *💐واللہ اعلم بالصواب💐* ــــــــــــــــــــــ♦💠♦ــــــــــــــــــــ  *✍کتبہ حضرت علامہ مفتی محمد مظہر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی خادم مدرسہ غوثیہ حبیبیہ بریل دربھنگہ بہار الہند*  *۲۱/ ربیع الاول